شہید بھٹوکی سیاسی بصیرت پر تمام سیاسی پارٹیوں کے علاوہ بین الا قوامی طور پر بھی تمام ممالک کے سربراہان تسلیم کیاہے؍قاری نظام الدین

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سابق وزیراعظم پاکستان شہید ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح تحصیل دروش میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی علماء ونگ کے ضلعی صدرمولاناقاری نظام الدین،تحصیل دروش کے صدرعبدالحمیدخان ایڈوکیٹ،جنرل سیکرٹری سکندر،سینئرنائب صدرعلماونگ مولاناقاری خلیل احمد،سینئررہنمااکمل بھٹو،وی سی نظم ارندوغازی خان مزید پڑھیں

آر ڈی ڈی ،لوکل گورنمنٹ اور تحصیل انتظامیہ کی طرف سے چترال میں ڈینگی مچھر سے بچاؤ کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام

چترال(نمائندہ  ) انجینئر فہم جلال اسسٹنٹ ڈائریکٹر دیہی ترقی ڈیپارٹمنٹ ، لوکل گورنمنٹ اور تحصیل میونسپل چترال انتظامیہ کی طرف سے چترال میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے کے بعد ڈینگی بخار سے بچاؤ کے سلسلے میں ایک آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا۔ یہ واک پولو گراؤنڈ سے شروع ہوکر اتالیق بازار سے گزرتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال۔۔۔۔۔تحریر :ڈاکٹر محمد حکیم

آج کل سوشل میڈیا عام ہونے کی وجہ سے ہم بہت سے کشمکش کے شکا ر ہوچکے ہیں۔کیونکہ بغیر معلومات اور قابل قبول شواہد کے ہم بلا تحقیق اپنی طرف سے بعض کاموں اور چیزوں کو جائز اور نا جائز قرار دینے کا ٹھیکا لیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں بجا مزید پڑھیں

فخر ایشیاء قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح ضلع چترا ل میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)فخر ایشیاء قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کا39واں یوم شہادت ملک بھر کی طرح ضلع چترا ل میں بھی انتہائی عقیدت و احترام سے منایا گیا ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی محمدحکیم ایڈوکیٹ ،سینئرنائب صدرشریف حسین ،نائب صدرشمس الرحمن لال،تحصیل چترال کے صدرعالمزیب ایڈوکیٹ ،میردولہ جان ایڈوکیٹ،پی پی پی علماء ونگ مزید پڑھیں

انتقال پُرملال ،موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے

موڑکھو( جمشید احمد)موڑکھو وریجون کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مخترم شاہ انتقال کر گئے ان کی عمر تقریبا اسی سال تھی مرحوم سابق ڈی ای او محکمہ تعلیم مکرم شاہ کے بڑے بھائی ،ظفر حسین ، سمیع الحق(پرنسپل اسلامیہ ماڈل سکول وریجون )مسرور حسین، ڈاکٹر امجدعلی شاہ ،ڈاکٹر آصف علی شاہ، ادریس علی شاہ کے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں نوانسال بچی تین دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنڈیکس کے اپریشن کا انتظار کرتی ہوئی دم توڑ گئی

چترال (محکم الدین) ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں نوانسال بچی تین دن موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد اپنڈیکس کے اپریشن کا انتظار کرتی ہوئی دم توڑ گئی.  ورثا نےڈاکٹروں کے رویے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے چترال بونی روڈ بلاک کی . جسے بعد آزان مظاہرین کے ساتھ مذاکرات کے مزید پڑھیں

مفتی کفایت اللہ کی طرف سے مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے خلاف بیان ایم ایم اے میں شامل دو جماعتوں کے درمیان فاصلوں کو بڑہانے کا سبب قرار

چترال (پریس ریلیز ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی صوبائی لیڈر مفتی کفایت اللہ کی طرف سے جماعت اسلامی کے بانی مولانا ابوالاعلیٰ مودودی کے خلاف ہرزہ سرائی نے چترال کی سطح پر متحدہ مجلس عمل کی صفوں میں دراڑ ڈالنے کاباعث بننے والی ہے اور جماعت کے مقامی رہنما اور کارکن اس بیان پر مزید پڑھیں

صوبائی حکومت گلگت بلتستان نے سی پیک سپیشل یونٹ میں 500 پولیس آسامیوں کی منظو ری دیدی

گلگت۔ (اے پی پی)صوبائی حکومت نے کابینہ اجلاس میں سی پیک سپیشل یونٹ میں 500 پولیس آسامیوں کی منظو ری دیدی جبکہ وزیراعظم ہیلتھ کارڈ سکیم کو گلگت ڈویژن تک توسیع دیتے ہوئے اس مد میں رقم کو 3لاکھ سے بڑھاکر 9لاکھ کرنے کی بھی منظوری دیدی گئی۔صوبائی حکومت نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا مزید پڑھیں

مسیحاِ ہند۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کر ہ ارض اور نسلِ انسانی کی تا ریخ کا اگر ہم مطالعہ کر تے ہیں تو ہر جگہ پر ہمیں ایک خا ص قانون قدرت نظر آتا ہے خالقِ کائنات نے کائنات خلق کر نے کے بعد اِس کو بے یا رو مددگار نہیں چھو ڑا بلکہ جہاں بھی قدرت کے نظام میں خلل مزید پڑھیں

شہید بھٹو نے آمر کے سامنے جھکنے کی بجائے موت کو گلے لگا کر آمریت کو شکست دے دی، سعدیہ دانش

گلگت( پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کی سیکریٹری اطلاعات سعدیہ دانش نے کہا ھیکہ ذولفقار علی بھٹو کی شہادت دراصل آمریت کی شکست ھے اور پاکستان میں جمہوریت کی ضمانت ھے۔ انھوں نے ذولفقار علی بھٹو کی یوم شہادت کے موقع پہ عوام کو اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان کی بقا مزید پڑھیں