تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 05

Daily Archives: April 5, 2018

انصاف نہیں ہوا تو ہم پورے جی بی کی کالجز میں بھی تدریسی کام معطل کریں گے؍صدرلیکچرارایسوسی ایشن عالمگیر

گلگت(خصوصی رپورٹ) سپریم اپیلیٹ کورٹ کی واضح ہدایات موجود ہیں کہ لیکچراروں کو ریگولر کیا جائے۔گلگت بلتستان پروفیسر ایسوسی ایشن کی بھی ہمیں بھرپور حمایت حاصل ہے۔پانچ سال سے کالجز میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔ٹیسٹ انٹرویو کے بعد ہماری سیلیکشن ہوئی ہے۔ہمارا مطالبہ ہے کہ ڈاکٹروں کی طرح ہمیں بھی ون ٹائم ریگولرائزیشن ایکٹ میں شامل کیا جائے۔ان خیالات ...

Read More »

ایون نالے میں مزید سیلاب آنے کی صورت میں صاف شدہ ایریا دوبارہ ملبے سے بھر جانے کے خدشات ہیں؍ ڈپٹی کنٹری دائریکٹر ایکٹیڈ سید محمد آفتاب

چترال ( محکم الدین ) ڈپٹی کنٹری دائریکٹر ایکٹیڈ سید محمد آفتاب نے جمعرات کے روز ایون میں سیلابی ملبہ ہٹانے کے کام کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر ڈپٹی کو آرڈنیٹر ایکٹیڈ صادق آمین ، ٹیم لیڈر نور علیم ، انجینئر شاہ حسین اور سوشل آرگنائزر شفیق کے علاوہ مقامی لوگ بہت بڑی تعداد میں موجود تھے ۔ ...

Read More »

ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ایون رحمت الہی نے کالاش ویلی بمبوریت میں واقع ڈسٹرکٹ کونسل ریسٹ ہاؤس کی وزٹ

چترال ( محکم الدین ) ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ایون رحمت الہی نے کالاش ویلی بمبوریت میں واقع ڈسٹرکٹ کونسل ریسٹ ہاؤس کی وزٹ کے دوران متعلقہ ٹھیکہ دار کو تعمیر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے 55لاکھ روپے کی لاگت سے زمین کی قیمت کی آدائیگی کے ساتھ ساڑھے تین سو فٹ چاردیواری اور ...

Read More »

گورنمنٹ مڈل سکول رومبورمیں سالانہ تقریب والدین

رومبور ( فتح اللہ کا لاش بگالی ) گورنمنٹ مڈل سکول رومبور میں تقریب وامتحانات کے رزلٹ کا اعلان جس میں تمام طلبہ و طالبات اور والدین کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا اس تقریب میں سالانہ امتحان میں پوزیشن ہولڈر ز کو مڈل آو رٹرافی سے نوازاگیا اس تقریب میں یہ بات خصوصی اہمیت کا ...

Read More »

اہلیان بروز کی طرف سے ایک وفدپیسکو چیف سے ان کے دفترواپڈاہاوس پشاور میں ملاقات

پشارو(نمائندہ ڈیلی چترال)اہلیان بروز کی طرف سے ایک وفدپیسکو چیف سے ان کے دفترواپڈاہاوس پشاور میں ملاقات کی وفد میں حاجی محمد خان،عبدالحق سابق ناظم یوسی بروز،مولانا خلیل احمد شامل تھے وفد کی قیادت مولانا عبدالاکبر چترالی نے کی ۔چیف اہلیان بروز کی مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئیے بلاتاخیر یوسی بروز ایون گہریت اور کیسوں کو گولین گول بجلی گھر ...

Read More »

عوام کو مضر صحت سبزیان ،فروٹ بیجنے اور گند پھیلانے والوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں کی جائے گی؍صدرتجاریونین شبیراحمد،ٹی ایم اوقادرناصر

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) ٹی ایم او چترال قادر ناصر،صدر تجار یونین شبیر احمد اور فوڈ انسپکٹر شیر اعظیم نے جمعرات کے روز بائی پاس روڈ اتالیق اڈہ میں غیر قانونی سبزی منڈی جہان کھلی گاڑیوں میں سبزیان لوڈ کرکے تجارت کی جا رہی ہے پرچھاپہ مارا۔اس موقع پر دیکھا گیا کہ خریداروں کے ہجوم سے بائی پاس مین روڈ پر ...

Read More »

اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ  )اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے والد محترم حاجی گل دراز خان انتقال کرگئے۔اُن کی نماز جناز 5اپریل2018کو ظہر1:30بجے زین تارہ کالونی چارسدہ روڈ رنگ چوک میں ادا کی جائیگی۔مرحوم اسلم نواز،طارق نواز اور مجید نواز کے بھی والد محترم تھے۔نماز جنازہ کے بعد معیت کو اُن کے آبائی گاؤں (غلام اسحاق خان مرحوم )بنوں لے جاکر سپردخاک کیاجائیگا۔

Read More »

پاک فوج کے زیربندوبست بروز گاوں کے لئے13500فٹ لمبی پائپ لائن بچھانے کے منصوبے پر کام شروع کرنےکے اعلان پر بروز کے عوام کا اظہار تشکر

چترال(نمائندہ  )بروزچترال کا ایک گاؤں تقریباً 2000 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ گاؤں کے لگ بھگ 80 سے 90 گھرانے پانی کے ڈائریکٹ سورس سے محروم ہیں جسکی وجہ سے رہائشیوں کو دور دراز راستہ طے کر کے پانی لانا پڑتا ہے۔ بروز کے عوام نے یہ مسئلہ پاکستان آرمی تک پہنچا یاجس پرپاکستان آرمی نے اس مسئلے کو حل کر ...

Read More »