چترال کی عوام النا س کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا؍یمرجنسی آفیسر چترال امجد خان

چترال (پریس ریلیز)خیبر پختونخوا ایمر جنسی ریسکیو سروس (ریسکیو 1122) کا چترال کی عوام النا س کے لیے ریسکیو سروسز کابا قاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ ایمرجنسی آفیسر چترال امجد خان نے بتا یا کہ ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خطیر احمد کی قیا دت میں صوبا ئی حکو مت ریسکیو 112کو پو رے صوبے تک پھیلا مزید پڑھیں

پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام چترال پولو گراؤنڈ میں جلسے کا انعقاد

چترال ( محکم الدین ) پاکستان زندہ باد موومنٹ کے زیر اہتمام چترال پولو گراؤنڈ میں جمعہ کے روز جلسہ منعقد کیا گیا ۔ جس میں مختلف سیاسی قائدین ، بلدیاتی نمایندگان اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ضلع ناظم چترال حاجی مزید پڑھیں

چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل 10 علمأ کرام اور 18 حفاظ کرام کی اجتماعی دستاربندی

سلام آباد(نمائندہ  )چترال سے تعلق رکھنے والے راولپنڈی اوراسلام آباد کے مختلف مدارس کے فاضل 10 علمأ کرام اور 18 حفاظ کرام کی اجتماعی دستار بندی کی گئ گزشتہ شب 5 اپریل بروز جمعرات کو رابطہ کمیٹی جمعیت علما اسلام چترال اور جمعیت طلبہ اسلام چترال حلقہ راولپنڈی واسلام آباد کے زیراہتمام عظیم الشان پیغام مزید پڑھیں

اقتدار کی رسہ کشی۔۔۔۔ناصرعلی سابق صدرچترال نرسز ایسوسی ایشن

نرسنگ کا شعبہ خدمت کے لحاظ سے دنیا بھر میں عزت واحترام سے دیکھا جاتا ہےے۔اسی شعبہ کی وساطت سے بنی نوع انسان کی خدمت کی جاتی ہے،نرسز مریض کی دیکھ بھال اس وقت بھی کرتے ہیں جب اس کے ساتھ کوئی نہ ہو۔اس شعبہ سے منسلک ہونے کے بعدایک نرس ہمیشہ اللہ کو حاضروناظر مزید پڑھیں

انوارِ خواجہ ؒ ۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

سرتاج الانبیاء ‘سرور دو جہاں ‘محبوب خدا ﷺ کے حکم پر تاریخ تصوف کے سب سے بڑے ‘انوکھے ‘دلوں کے راجہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ کرہ ارض پر سب سے بڑے خطہ کفرستان کے بت پرستی کے گڑھ ہندوستان کی طرف چالیس مریدین کے ساتھ روانہ ہو تے ہیں ‘قشقہ وزنا ر کی مزید پڑھیں

داد بیداد۔۔۔۔سیاست میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخباری خبروں کا بین السطور بعض اوقات خبروں سے زیادہ تشویشناک ہوتا ہے وطن عزیز کے اندر جمہوریت ، سیاست اور سیاسی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ کا عمل جوڑ توڑ کی طرح جاری رہتا ہے اورانتخابات قریب آتے ہی یہ عمل اپنی انتہائی حدوں کوچھولیتا ہے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے انجینئر مزید پڑھیں

ٹورازم کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ چترال کے زیراہتمام جشن قاقلشٹ12اپریل سے منعقد

پشاور/ ٹورازم کارپوریشن اور ضلعی انتظامیہ چترال کے زیراہتمام باہمی اشتراک سے چترال کی تاریخ میں 2ہزار سال سے زائد پرانا تاریخی جشن قاقلشت 12اپریل سے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ 15اپریل تک جاری رہے گا ،اس بات کا فیصلہ سیکرٹری محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، امور نوجوان محمد طارق کی زیرصدارت اجلاس مزید پڑھیں

19 سالہ نوجوان احسان اللہ کا مفت علاج کی اپیل۔ حادثے میں کمر ٹوٹ گیا جس کے بعد دونوں ٹانگوں نے کام چھوڑ دیا

چترال(نمائندہ) ڈمیڑ سے تعلق رکھنے والا انیس سالہ احسان للہ ایک حادثے کے بعد معذور ہوا۔ احسان اللہ پچھلے چھ ماہ سے چارپائی پر پڑا ہے۔ جو کہ جغور دواشش میں کرایے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں سڑک کے ایک حادثے میں احسان اللہ کاریڑھ کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے اس کی دونوں مزید پڑھیں