تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 08

Daily Archives: April 8, 2018

قندوز افغانستان میں مدرسے پر امریکی حملہ اور سو سے زائد حفاظ بچوں کی شہادت پر جماعت اسلامی ضلع چترال نے ایک احتجاجی ریلی نکالی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) قندوز افغانستان میں مدرسے پر امریکی حملہ اور سو سے زائد حفاظ بچوں کی شہادت پر جماعت اسلامی ضلع چترال نے ایک احتجاجی ریلی نکالی جوکہ چیو پل سے شروع ہوکر پولو گراونڈ پر احتتام پذیر ہوئی جس کی قیادت ضلع ناظم مغفرت شاہ، امیر ضلع مولانا جمشید احمد، ضلعی جنرل سیکرٹری فضل ربی جان ...

Read More »

چترال میں ماہانہ پولیو مہم 9اپریل سے شروع ہوکر چار دن تک جاری رہے گا؍ڈی سی چترال ارشادسودھر؍ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) چترال میں ماہانہ پولیو مہم 9اپریل سے شروع ہوکر چار دن تک جاری رہے گا جس کے دوران ضلع کے طول وعرض میں رہائش پذیر 70ہزار سے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے جائیں گے جس کے لئے 505ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ نگرانی کے لئے 117ایریا انچار ج ...

Read More »

دروش میں ٹی ایم اے آفس کا بدست ایم پی اے بی بی فوزیہ باقاعدہ افتتاح

دروش( جہانزیب سے)ایم پی اے بی بی فوزیہ نے گذشتہ دنوں دروش میں ٹی ایم اے آفس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ایم پی اے بی بی فوزیہ نے اس موقع پر کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے اپنے دور حکومت میں ریکارڈ ترقیاتی کام کیے۔ جس کی وجہ سے لوگوں میں پی ٹی ائی کی مقبولیت روز ...

Read More »

تحریک انصاف آنے والے الیکشن میں بھاری منڈیٹ کے ساتھ کامیابی حاصل کرئے گی۔پی ٹی آئی خاتون رہنماو ممبر ویمن کور کمیٹی فلک ناز

چترال ( محکم الدین ) تحریک انصاف کی خاتون رہنماو ممبر ویمن کور کمیٹی فلک ناز نے کہا ہے ۔کہ تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی قیادت اور صوبائی وزیر کھیل و ثقافت محمود خان کی رہنمائی اور کوششوں کی بدولت پارٹی کا پیغام گھر گھر پہہنچ گیا ہے ۔ اور تحریک انصاف آنے والے الیکشن میں بھاری منڈیٹ ...

Read More »