تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 09

Daily Archives: April 9, 2018

چترال میں قائم لنگر ہسپتالوں میں مریضوں اور اُن کے تیمارداروں کے لئے کھانا تیار کرکے مفت تقسیم کرتے ہیں

چترال ( محکم الدین ) نیکی اور رفاہی کاموں میں سب سے اچھا کام مسکینوں اور غریبوں کو کھانا کھلانا ہے ۔ یہی وہ مقصد ہے جس کیلئے امریکہ میں رہائش پذیر چترال کے رہائشی شیر ملک گذشتہ پندرہ سالوں سے چترال میں لنگر قائم کرکے چترال کے ہسپتالوں میں روزانہ سینکڑوں مریضوںاور اُن کے تیمارداروں کو حفظان صحت کے ...

Read More »

قصّہ ایک سفر کا۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

اللہ تعالےٰ نے امریکہ میں مقیم بیٹی کو چاند سا بیٹا عطا کیا تو ہم نے بھی امریکہ جانے کے لیے رختِ سفر باندھا۔ ایک تو 28 گھنٹوں پر محیط طویل سفر اور دوسرے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نِت نئی امیگریشن پالیسیوں کی بنا پر ہم تھوڑے مشوّش تھے کہ پتہ نہیں امیگریشن پر کون کون سی گھاٹیاں سَر ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

قندوز، ڈمہ ڈولہ ، آرمی پبلک سکول پشاور ، مناواں پولیس ٹریننگ سکول لاہور اور سلالہ کے شہداء کی طرح دیگر 1485 مقامات پر گذشتہ 40سالوں کے دوران ہمارے شہداء نے جس طرح اپنے خون کا نذرانہ دیا ہے اس کی مثال تاریخ میں اس صورت میں کبھی بھی نہیں ملے گی کہ مرنیوالا بھی مسلمان اور مارنے والا بھی ...

Read More »

چراغ چشت۔۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

کفر اوربت پرستی میں غرق ہزاروں سال پرانی تہذیب کا وجود خطرے میں پڑ چکاتھا ‘ذات پا ت میں منقسم بلند و بالا عما رت زمین بو س ہو نے جا رہی تھی ‘ہر طا قتور اور چمکتی چیز کو خدا کا اوتا ر سمجھنے والوں کو نورِ ایما نی میں رنگنے والا آن پہنچا تھا ‘تا رہ گڑھ کی ...

Read More »

ملک بھر سے پانچ ہزار سے زائد ماسٹر ڈگری کے حامل طلباء کو تکنیکی تربیت سے آراستہ

تربیت سے آراستہ کرے گی تاکہ یہ نوجوان باعزت طور پر اپنا روزگار کما سکیں۔اس سلسلہ میں حکومت کی ہدایت پر ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ’’بے روزگار نوجوانوں کے لئے ملازمت کے مواقع کے لئے مہارتوں‘‘ کے پروگرام کا آغاز کر دیا ہے جس کے تحت انہیں ملازمتوں کے دستیاب مواقع کے مطابق ہنرمندی کی تربیت دے ...

Read More »

چترال کے معروف ادیب و شاعر ،محقق اور کہنہ مشق قلمکار گُل مراد خان حسرت کے افسانوں کا مجموع “چیلیکیو چھاغ ’’کی تقریب رونمائی

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف ادیب و شاعر ،محقق اور کہنہ مشق قلمکار گُل مراد خان حسرت کے افسانوں کا مجموع’’چیلیکیو چھاغ ‘‘کی تقریب رونمائی انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام ضلع کونسل ہال چترال میں اتوار کے روز منعقدہوئی ۔ اس پُر وقار تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر شفیق احمد جبکہ صدر محفل کے فرائض ...

Read More »

پی ٹی ائی کے صوبائی وزیراعلیٰ نے چترال اور چترالیوں کے پاؤں پر کلہاڑی ماردی ہے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ  )جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزد اُمیدوار برائے قومی اسمبلی سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ پر اپنے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی ائی کے صوبائی وزیراعلیٰ نے چترال اور چترالیوں کے پاؤں پر کلہاڑی ماردی ہے۔پولو گراونڈ چترال میں وزیراعلیٰ کا اعلان ’’چترال کو ...

Read More »

اہلیان وی سیز جنجیریت کا ممبر تحصیل کونسل قاضی قسوراللہ کا بحالی کے کاموں میں بروقت تعاون کرنے پر شکریہ

چترال(نمائندہ  )وی سی ناظمین فورم دروش کئ صدر ناظنم عمران المک نے نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ شب طوفانی بارش اور سیلاب کی وجہ سے وی سی جنجریت کا انفراسٹرکچر بُری طرح تباہ ۔واٹر سپلائی اسکیم ایریگیشن چینلز لنک روڈز شدید متاثر ہوئے۔ اس کے علاوہ بہت سے لوگوں کے زمینات اور کھڑی فصلوں ک بھی ...

Read More »

بونی بوزند روڈ کے متعلق مولانا عبدالاکبر چترالی کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے۔پی ایم ایل (ن) جنرل سیکرٹری صفت زرین

چترال(نمائندہ  ) پی ایم ایل (ن) جنرل سیکرٹری صفت زرین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابقہ ایم این اے چترال مولانا عبدالاکبر چترالی نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بونی بوزند روڈ پر ایم ایم اے کے دور حکومت میں کام شروع ہوا تھا۔جوکہ سراسر جھوٹ ہے۔اُنہوں نے کہا کہ بونی بوزند روڈ پر کام شہزادہ ...

Read More »
error: Content is protected !!