تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 10

Daily Archives: April 10, 2018

داد بیداد۔۔۔۔ریڈیو کا المیہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت جولائی 2018 ء سے ملک کے سرحدات سے ملحق علاقوں میں قائم 14ریڈیو سٹیشنوں کو بند کررہی ہے ان میں سکردو ، گلگت ، چترال ، ڈی آئی خان ، تربت وغیرہ کے براڈ کاسٹنگ ہاؤ س شامل ہیں یہ منصوبہ 2015ء سے بتدریج روبہ عمل آرہا ہے ریڈیو پاکستان کے انجینئرنگ کا ...

Read More »

ارندو روڈ عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی

چترال (نامہ نگار)حالیہ بارشوں کی وجہ دمیل نسار اور اکروئے میں لینڈ سلائڈ کی وجہ سے ارندوروڈعام ٹریفک کیلئے بند ہو گیا تھا۔ جسے چترال سکاؤٹس کے جوانوں نے مقامی آبادی کے ساتھ ملکر دن رات کام کرکے عام ٹریفک کے لئے کھول دیاگیا چترال سکاؤٹس کے جوانوں کی ان گرانقدر خدمات پر دمیل نسار،اکروئے اور ارندو کے عوام نے ...

Read More »

حالیہ مردم شماری غلط ہے یا ووٹر لسٹ میں گھپلے ہوئے ہیں،حکومت پاکستان فوری طورپر نوٹس اور مردم شماری کا جائز لے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

پشاور(نمائندہ  ) چترال این اے ون سے جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نامزداُمیدوار مولاناعبدالاکبر چترالی نے نادرا کی جانب سے10کروڑ 42لاکھ 60ہزار ووٹرز کی لسٹ الیکشن کمیشن کے حوالے کرنے پراظہار خیال کرتے ہو ئے کہا کہ حالیہ مردم شماری غلط ہے یا ووٹر لسٹ میں گھپلے ہوئے ہیں2017کے مردم شماری کے مطابق پاکستان کی کل آبادی بیس ...

Read More »

موجودہ حکومت تعلیم پر بڑے پیمانے پر فنڈ خرچ کر رہی ہے اور حصول تعلیم میں بہت آسانیاں پیدا کر دی ہیں؍ڈی ای او چترال احسان الحق

چترال ( محکم الدین ) ڈی ای او چترال احسان الحق نے کہا ہے ۔ کہ ہمیں چترال میں کوالٹی ایجوکیشن کیلئے ہر وہ کوشش کرنی چاہیے ۔ جو ہم سے ہو سکتا ہے ۔ ہمیں چاہیے کہ دوسروں کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے خو داچھے نتائج دینے کی کوشش کریں ۔ تعلیم کا مقصد علم حاصل کرنا ہے ...

Read More »

امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمداورصدرالخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کا دورہ

چترال(نمائندہ  )امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد اور صدر الخدمت فاوٴنڈیشن نوید احمد بیگ کا سیلاب سے متاثرہ جنجریت کے علاقوں کا دورہ اور امدادی پیکیجز کی تقسیم ۔ وفد میں قیم جماعت اسلامی ضلع چترال فضل ربی جان اور امیر جماعت اسلامی تحصیل دروش مولانا صلاح الدین اورالخدمت فاوٴنڈیشن کے رضاکار شامل تھے ۔ عمائیدین علاقہ نے مشکل ...

Read More »

پاک چین تعلقات کی کوئی مثال نہیں ملتی،ہم ہر لحاظ سے آہنی بھائی،خطے میں ہماری دوستی تزویراتی استحکام کی علامت/وزیراعظم پاکستان

(اے پی پی) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے علاقائی رابطوں، آزادانہ تجارت اور وسیع تراقتصادی ترقی کو برداشت و دوستی کے فروغ اور انتہا پسندی کے انسداد کی کلید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں حقیقی صلاحیتوں سے استفادہ اور مربوط کاوشوں کے ذریعے امن، ترقی و خوشحالی کے مشترکہ مقاصد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔ انہوں ...

Read More »

صحت مند معاشرے کی تشکیل کیلئے کھیل انتہائی اہمیت رکھتے ہیں ۔ یہ نوجوانوں کو صاف ستھری تفریح مہیا کرتے ہیں؍شہزادہ امان الرحمن

چترال ( محکم الدین ) انٹر نیشنل سپورٹس ڈے فار ڈویلپمنٹ اینڈ پیس کے موقع پر بمبوریت کے مقام شیخاندہ میں شروع کیا جانے والا ٹورنامنٹ گذشتہ روز اختتام پذیر ہوا ۔ اختتامی میچوں کے مہمانان خاص پاک آرمی کے میجر قاسم ،رہنما پاکستان تحریک انصاف چترال شہزادہ امان الرحمن اور صدر تجار یونین چترال شبیر احمد تھے ۔ جبکہ ...

Read More »

اے این پی کی یوتھ ونگ این وائی او کے انتخابات کے حوالے سے شائع شدہ خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے؍چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی عباس حسین

chitral

پشاور(پریس ریلیز)چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی ضلع عباس حسین نے سوشل میڈیا میں اے این پی کی یوتھ ونگ این وائی او کے انتخابات کے حوالے سے شائع شدہ خبر کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ فضل حسین کی طرف سے دی گئی خبر من گھڑت اور بے بنیاد ہے ۔ منگل کے روز جاری شدہ ایک ...

Read More »

پاک فوج اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے دروش میں فلاح اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری، خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں/طارق عزیز

دروش (نامہ نگار) ضلع چترال کے دوسرے بڑے قصبے دروش میں پاکستان آرمی اور چترال سکاؤٹس کے تعاؤن سے عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے تعاؤن اور نگرانی سے دروش میں مختلف نوعیت کی فلاحی اور عوامی بہبود کی سرگرمیاں جاری ہیں اور ان میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔کور کمانڈر پشاور کی ...

Read More »

سی پیک نے پاکستان اور چین دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا،سی پیک کے 9 صنعتی زون سے ملک میں روزگار کے نئے مواقع پیدا

وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان اور چین دوستی کو نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ہے، سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئے آکسیجن ہے، توانائی اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری نے معیشت میں گروتھ پیدا کی ہے، سی پیک کی کامیابی کے لئے ملک میں اتفاق ...

Read More »