تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 12

Daily Archives: April 12, 2018

موسم بہار کا پہلا فیسٹول جشن کاغلشٹ اٹھ ہزار فٹ بلند سیاحتی مقام کاغلشٹ میں شروع ، جو چاردن تک جاری رہے گا

چترال ( محکم الدین ایونی) موسم بہار کا پہلا فیسٹول جشن کاغلشٹ جمعرات کے روز آٹھ ہزار فٹ بلند سیاحتی مقام کاغلشٹ میں شروع ہو ا۔ جو چاردن تک جاری رہے گا ۔ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر نے فیسٹول کا افتتاح کیا ۔ اس موقع پر تماشائیوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی ۔ ڈپٹی کمشنر نے معروف کلوکار ...

Read More »

چترال کی ادبی و ثقافتی تنظیموں کے مشترکہ پلیٹ فارم سے جشنِ قاقلشٹ کا بائیکاٹ’

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعرات11 اپریل  2018کو چترال میں کھوار زبان و ادب کی نمائندہ سات ادبی و ثقافتی تنظیمات کے نمائندوں کا ایک ہنگامی اجلاس مئیر آفس واقع گولدور چترال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں درج ذیل تنظیمات کے ذمہ داران نے شرکت  کی انجمن ترقی کھوار کھوار قلم قبیلہ چترال کھوار اہلِ قلم چترال مئیر تنظیم چترال نان دوشی سکول ...

Read More »

اُجرتی سیاستدان۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

28 جولائی 2017ء کو میاں نوازشریف کی نااہلی کے بعد شیخ رشید نے کہا کہ چالیس سے پچاس ارکانِ اسمبلی نوازلیگ کو خیرباد کہنے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔ یہ شیخ رشید کی پیشین گوئی نہیں بلکہ اندازہ تھا کیونکہ تقریباََ اتنے لوگ ہی ہواؤں کا رُخ پہچان کر پرویزمشرف کی قاف لیگ اور دیگر سیاسی جماعتوں سے نوازلیگ میں ...

Read More »

اے ٹی اے چترال کے طرف سے مشروط ٹائم سکیل کے خلاف چترال پریس کلب میں ایک احتجاج ریکارڈ

چترال(بشیر حسین آزاد)آل ٹیچر ایسوسی ایشن چترال کے طرف سے جمعرات کے روز مشروط ٹائم سکیل کے خلاف چترال پریس کلب میں ایک احتجاج ریکارڈکیا گیا۔شرکاء نے اس موقع پر کہا کہ 2016اور2017کے بجٹ اجلاس میں صوبائی حکومت نے اساتذہ کو غیر مشروط طورپر ٹائم سکیل کا وعدہ کیا تھا لیکن اب اپنے وعدے سے مکرر کر مشروط ٹائم سکیل ...

Read More »

کلاس فور ملازمین محکمہ تعلیم ضلع چترال کی طرف سے ایس ڈی ای او محمود غزنوی محکمہ تعلیم پرائمری ضلع چترال اور اس کی عملے کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ  )آل کلاس فور ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم ضلع چترال کے صدر محمد قاسم خان نے ایس ڈی ای اومحمود غزنوی محکمہ تعلیم پرائمری ضلع چترال اور اس کی عملے سے ایس ڈی ای او آفس میں ملاقات کی اس موقع پر آل کلاس فور ایسوسی ایشن آل محکمہ جات کے جنرل سیکرٹری نیاز الرحمان نیازی اور محکمہ ایریگیشن کے ...

Read More »

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔۔۔۔۔۔۔ زاہد علی نزاری شوتخار تورکھو

دریچے میں میرے دل کے جو نورانی یہ شعلہ ہے عطائے نور مولا ہے، درود ان پر سلام ان پر محمد اشرف و افضل، محمد احسن و اجمل خدا کے بعد ہیں جو اکمل، درود ان پر سلام ان پر بامر رب درین دنیا بہ ہر دور یک نبی آمد محمد آخری آمد، درود ان پر سلام ان پر الہی ...

Read More »

پاکستان اور کویت نے گولن گول پن بجلی منصوبے کے لئے 15 ملین ڈالر کے معاہدہ پر دستخط کر دیئے

(اے پی پی) پاکستان اور کویت فنڈز نے گولن گول پن بجلی منصوبے کے لئے 15 ملین ڈالر کی ضمنی قرضہ کے معاہدہ پر دستخط ہوئے ہیں۔ کویت اس منصوبے پر 37 ملین ڈالر کی مشترکہ سرمایہ کاری میں بھی شامل ہے۔ کویت فنڈ کی جانب سے عرب اقتصادی ترقی کے لئے کویت فنڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل غنیم سلیمان ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری بھرتیوں پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر سرکاری اداروں میں بھرتی پر پاپندی عائد کردی جب کہ یکم اپریل کے بعد منظور ہونے والی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد روکنے کا حکم بھی دیدیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی، صوبائی اور مقامی حکومتوں کے اداروں میں بھرتیوں پرپابندی ہوگی جس کا اطلاق یکم اپریل 2018 ...

Read More »

چترال میں گیس پلانٹ کی تنصیب کی افتتاح کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال آئینگے۔زمین خریداری کی رقم ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگئی

چترال (نمائندہ  ) چترال میں گیس پلانٹ کی تنصیب کاکام زمین کی خریداری کے ساتھ ہی شروع ہوگا جس کی افتتاح کے لئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی چترال آرہے ہیں جبکہ زمین کی خریداری کے لئے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز کی طرف سے معاوضے کی رقم ضلعی انتظامیہ کو موصول ہوگئی ہے۔عوامی حلقوں نے چترال، ایون اور دروش ...

Read More »

پیسکو جی ایس او چترال کی واپڈا دشمن پالیسی ،بجلی گرڈمیں موجود ہونے کے باوجود روزانہ تین گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ناظم سجااحمد

چترال(نمائندہ  )وی سی ناظم جغور سجاد احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ واپڈا کے پاؤر ہاؤس گولین سے 24گھنٹے پاؤر جنریشن ہورہی ہے لیکن پیسکو جی ایس او چترال بجلی گرڈ میں موجود ہونے کے باوجود عوام کو روزانہ تین گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرایا جارہا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ کیونکہ لوڈشیڈنگ کے باوجود پیسکو گرڈ ...

Read More »