تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 13

Daily Archives: April 13, 2018

چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی

چترال ( محکم الدین ) چترال میں حالیہ سردیوں میں بارش اور برفباری نہ ہونے کے باعث پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ اور اکثر علاقوں میں پانی کی عدم دستیابی سے گندم ، جو کی کھڑی فصلیں سوکھ گئی ہیں ۔ اور لوگ اُنہیں بے وقت کٹائی پر مجبور ہو چکے ہیں ۔ پانی کی قلت کے ...

Read More »

جشن کاغ لشٹ۔۔۔۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیرؔ

تریچمیر کے دامن میں بہتے دریاؤں اورسنگلاخ پہاڑوں کے درمیان میں واقع میدان کاغ لشٹ میں فیسٹیول کا انعقاد صدیوں سے ہرسال اپریل میں جشن بہاراں یا جشن کاغ لشٹ کے نام سے منایا جاتا ہے۔چترل شہرسے 75کلومیٹردورتحصیل مستوج،تورکہواورموڑکہوکے سنگم میں واقع کاغ لشٹ میں سالانہ تین چارروزہ فیسٹیول کاانعقادکیاجاتاہے ۔ سطح سمندر سے اس کی بلندی تقریبا8000فٹ، اور رقبہ ...

Read More »

رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیرے اہتمام دستارفضیلت کارنفرنس وایواڈ سرمینی

پشاور(نامہ نگار)رابطہ کمیٹی جمعیت علماء اسلام چترال حلقہ پشاور کے زیرے اہتمام دستارفضیلت کارنفرنس وایواڈ سرمینی زیر صدارت مولانا محمد عمر فیضی دارالعلوم سرحد پشاور میں منعقد ہوا جس میں مذہبی ،سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی اور اپنے خطاب میں اتحاد اور اتفاق پر زور دیا جن میں مولانا عبدالاکبر چترالی، مولانا صابراللہ حیدری، مولانا شیر کریم شاہ، ...

Read More »

پی ٹی آئی کا ایک بھی منتخب نمائندہ نہ ہونے کے باوجود چترال میں مثالی ترقیاتی کام ہوئے؍شہزادہ امان الرحمان

چترال(محمدرحیم بیگ سے) پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کا ایک تعارفی پروگرام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا ۔ جس کی صدارت ضلعی صدر عبدالطیف کررہے تھے جبکہ شہزادہ امان الرحمان سینئر نائب صدر مہمان خصوصی تھے۔ تعارفی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں نے پاکستان تحریک انصاف کی چار سالہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال کے 270 طلبہ وطالبات میں سولہ ملین روپے کے سکالرشپ کے چیک تقسیم کئے گئے

چترال (نمائندہ  ) یونیورسٹی آف چترال کے باٹی، کمپیوٹر سائنس، انگلش، پولیٹکل سائنس اورزوالوجی کے ایم اے وایم ایس سی کے 270طلبہ و طالبات میں ایک کروڑساٹھ لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے۔ چند ماہ پہلے 221طلبہ و طالبات میں 98لاکھ روپے کے اسکالرشپ چیک تقسیم کئے گئے تھے۔اس مہینے کے آخری ہفتے میں مزید 70لاکھ روپے کے ...

Read More »

وزیر مملیکت برائے اطلاعات، نشریات مریم اورنگزیب نے چتر ال پریس کلب کے عہدیداروں سے حلف لیا

چترال (نمائندہ  ) وزیر مملیکت برائے اطلاعات، نشریات اورقومی ورثہ مریم اورنگزیب نے جمعرات کے روز پی آئی ڈی میڈیا سنٹر اسلام آباد میں چتر ال پریس کلب کے عہدیداروں سے حلف لیا جن میں صدر ظہیر الدین، سینئر نائب صدر سیف الرحمن عزیز ، جنرل سیکرٹر ی عبدالغفار ، فنانس سیکرٹری نورافضل خان اورآفس سیکرٹری نذیر احمد شاہ شامل ...

Read More »

چترال لائرز فورم کا الیکشن کمیشن میں غلط درخواست دائر کرنے پر نیب سے تحقیقات کا مطالبہ

پشاور(نمائندہ  )چترال لائزر فورم کے اجلاس زیر صدارت محب اللہ تریچوی ایڈووکیٹ ،پشاور ہائی کورٹ ،پشاور میں منعقدہوا فورم کے اجلاس سے فورم کے صدر محب اللہ تریچوی ، نائب صدر مطیع الرحمن ایڈووکیٹ ، جنرل سیکرٹری محبوب اعظم ،فنانس سیکرٹری محمد افضل ودیگر نے خطاب کیااوراس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ چند نام نہاد سیاسی عناصر چترال ...

Read More »