تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 14

Daily Archives: April 14, 2018

پروانشل نرسنگ ایسوسی ایشن کی کال پر ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں نرسز نے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کردیا

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پروانشل نرسنگ ایسوسی ایشن کی کال پر ڈی ایچ کیوہسپتال چترال میں نرسز نے مطالبات کے حق میں احتجاج شروع کردیا، نرسزنے ہاتھوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دی،گزشتہ روزچترال سمیت صوبے کے مختلف ہسپتالوں میں مردوزنانہ نرسز نے ٹائم سکیل سمیت دیگر مطالبات کیلئے ہاتھوں پرسیاہ پٹیاں باندھ کر ڈیوٹی انجام دی ، ایسوسی ایشن ...

Read More »

ایف سی سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ یوم تقسیم انعامات،اور کارنیول فیسٹول کا انعقاد

چترال(نمائندہ ) ہفتہ14اپریل کو ایف سی سکول اینڈ کالج چترال میں سالانہ یوم تقسیم انعامات اور کارنیول فیسٹول کا انعقاد کیا گیا۔جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔تقریب میں ایف سی سکول اینڈ کالج کے پرنسپل،چترال سکاؤٹس کے افیسران اور گذشتہ تعلیمی سال میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات اور اُن کے ...

Read More »

ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی وفاق المدارس العربیہ کے سالانہ امتحان 14اپریل سے شروع

گلگت(تجزیاتی وتحقیقاتی رپورٹ: امیرجان حقانیؔ سے)۔ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات 14اپریل سے شروع ہوکر 19اپریل کو اختتام ہوپذیر ہونگے۔وفاق المدارس العربیہ پاکستان ، پاکستان کاسب سے بڑا دینی تعلیمی وفاقی بورڈ ہے۔وفاق المدارس العربیہ کی بنیاد ۱۸ اکتوبر ۱۹۵۹ء بمطابق ۱۴ ربیع الثانی ۱۳۷۹ھ کو عمل میں لایا گیا. ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان ۔۔۔ جشن قاقلشٹ میں محکمہ تعلیم کا حصہ۔۔۔محمد جاوید حیات

مجھے یہ نہیں پتہ کہ ڈپٹی کمشنر چترال کی کوئی ہائی پروفائل میٹنگ میں جس میں دوسرے محکموں کے آفیسرز بھی تشریف فرما ہوں محکمہ تعلیم کا بڑا آفیسر ہال میں داخل ہوں اور سب ادب سے کھڑے ہوجائیں ۔۔مجھے نہیں اندازہ کہ وہ جب بات کر رہا ہو تو سب ادب سے سن لیں ۔۔مجھے یہ پتہ ہے کہ ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔وائسرائے والا رویہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ؒ خبر آگئی ہے کہ امریکی سفارت کار کرنل جوزف پرقتل کا مقدمہ درج کر کے اس کا ڈرائیونگ لائسنس منسوخ کرنے کے بعد امریکہ میں پاکستانی سفارت کاروں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں اور ان کو سفارت خانے کے علاقے میں 30کلومیٹر سے باہر جانے سے منع کیا گیا ہے ۔5دن پہلے اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے ...

Read More »

سی ڈی ایل ڈی کے پراجیکٹ میرٹ کی بنیاد پر ہونے چاہیں۔کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الالسلام

چترال (نمائندہ  ) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیر الالسلام نے کہا ہے ۔ کہ سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹس میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ۔ دوست ممالک نے جو امداد دی ہے ۔ اُس میں کسی بھی کرپشن ، اقربا ء پروری ، غیر شفافیت ہمارے اعتماد کو بُری طرح متاثر کرے گا ۔ اور ...

Read More »

چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے منظور احمد نے جمعہ کے مجمعہ میں منشیات فروشی سے توبہ تایب کرلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال فیض آباد ہون سے تعلق رکھنے والے نوجوان منشیات فروش منظور احمدولد علی احمد نے جمعہ کے روز خطیب جامعہ مسجد شاہی بازارمولانا اسرار الدین کے روبروجمعہ کے مجمعے میں منشیات فروشی سے توبہ تایب کرلیا ہے۔اُنہوں نے ندامت کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ اُس نے لالچ میں آکر غلط سوسائٹی میں رہ کرمنشیات فروشی کا دھندہ ...

Read More »
error: Content is protected !!