چارروزہ کاغلشٹ فیسٹیول اتوارکے روزاختتام پذیرہوا،کمشنر ملاکنڈڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ مہمان خصوصی

چترال ( محکم الدین )چارروزہ کاغلشٹ فیسٹیول اتوارکے روزاختتام پذیرہوا۔ہزاروں افرادنے فیسٹیول کے آخری میچوں میں شرکت کی۔کمشنر ملاکنڈڈویژن سید ظہیر الاسلام شاہ مہمان خصوصی تھے جبکہ ڈپٹی کمشنر چترال ارشادسودھر، تحصیل نائب ناظم مستوج فخرالدین،ممبرتحصیل کونسل سردارحکیم ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر چترال منہاس الدین، اسسٹنٹ کمشنر پولیٹکل اینڈڈیویلمپنٹ سوات عبدالاکرم،اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجدنواز،ڈسٹرکٹ فنانس مزید پڑھیں

شعبہ صحت کی سنگین صورت حال۔۔۔! ۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

صحت کی سہولت بنیادی انسانی حقوق میں سے ایک تصور کی جاتی ہے، اور کسی بھی ریاست کی زمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کو علاج معالجے کی سستی اور معیاری سہولتیں فراہم کرے۔ مگر پاکستان میں شعبہ صحت کا شمار ایسے شعبوں میں ہوتا ہے جن کا کوئی پرسان حال نہیں۔ گیلپ سروے کے مزید پڑھیں

حضرت مولاناسالم قاسمی پنی پوری زندگی قرآن وسنت کی اشاعت اوردین اسلام کاپیغام پوری انسانیت تک پہنچانے کیلئے وقف کررکھی تھی؍مولاناچترالی

پشاور(نامہ نگار)جمعیت اتحادالعلماء خیبرپختونخواکے صدرمولاناعبدالاکبرچترالی نے جماعت اسلامی کے صوبائی ہیڈکوارٹرالمرکزالاسلامی پشاورسے جاری بیان میں ممتازعالم دین دارالعلوم دیوبندکے صدرمہتم حضرت مولاناسالم قاسمی کی وفات پرگہردکھ اورافسوس اظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ مولاناکی وفات سے انسانیت اپنے ایک سچے خیرخواہ سے محروم ہوگئی ہے۔مرحوم نے نہ صرف تعلیمی اورعلمی خدمات سے انسانیت کی سچی خدمت کی مزید پڑھیں

گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے چترال میں ترقی اورخوشحالی کے نئے دور کا آغاز

(اے پی پی) خیبرپختونخوا کے ضلع چترال میں گولن گول پن بجلی گھر منصوبے کا دوسرا یونٹ آئندہ ماہ کام شروع کردے گا۔سرکاری ذرائع کے مطابق منصوبے کے تیسرے اور آخری یونٹ پر کام رواں سال اگست میں مکمل ہوگا۔ منصوبے کے اس مرحلے کی تکمیل کے بعد گولن گول پن بجلی گھر اپنی مکمل مزید پڑھیں

ایک اور فیصلہ۔۔۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

ہم نہیں جانتے کہ آئین کیا ہے اور قانون کیا ۔ ہمیں علم ہے تو بَس اتنا کہ جس آگ اور خون کے دریا سے یہ خطّہ اُبھرا، اُس کے لیے ہم نے خالق ومالکِ کائنات سے یہ وعدہ کیا تھا کہ ہم اِسے اسلام کی تجربہ گاہ بنائیں گے اور اسلام تو وہ دینِ مزید پڑھیں

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے چترال آنے کا وعدہ کیا ہے۔نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ  )تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے نئے ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کے ساتھ حالیہ ایک ملاقات میں ترال آنے کاوعدہ کیا ہے۔میاں شہباز شریف نے ملاقات میں نئے ضلعی صدر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیا اور اُن مزید پڑھیں

چترال کا جشنِ بہاراں

….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ ………. محکمہ سیاحت خیبر پختونخوا نے ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جشن قاق لشٹ کو کیلینڈر ایونٹ بنا دیا ہے کیونکہ چترال کے جشن بہاراں کو صحت افزاء ، خوبصورت اور منفرد مقام کے نام پر جشنِ قاقلشٹ کا نام دیا گیا ہے۔ گذشتہ 15سالوں سے یہ جشن بلا ناغہ منایا مزید پڑھیں

چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی

چترال(نمائندہ  )چترال ایون میں 7مارچ کو دریائے میں ڈوبنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی۔چترال: 7مارچ کو چترال ایون میں ٹودی اور ٹویوٹا غواگئے گاڑی کے درمیان حادثے میں غواگئے گاڑی ایون گائوں کے سامنےگہرے دریا میں گر گئی تھی,گاڑی میں 6مسافر سوار تھے,جس میں سے 5 افراد کی لاشیں ریسکیو1122،چترال سکاوٹس اور الخدمت مزید پڑھیں

انتقال پر ملال…چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم انتقال کر گئے

چترال(نمائندہ )۔چترال کے مشہور معروف ثقافتی شخصیت۔گلوکارمنصورعلی شباب کے والد محترم آج انتقال کر گئے۔مرحوم کی تدفین آج بروز اتوار 15اپریل کوان کی آبائی گاوں واقع گرین لشٹ ڈوک میں کی جائے گی۔منصورعلی شباب نے اپنے ایک پیغام کے ذریعے اپنے تمام دوستوں اور رشتہ درون سے اپیل کی ہے۔کہ چونکہ مرحوم کی تدفین جہاں مزید پڑھیں