تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 16

Daily Archives: April 16, 2018

مرثیہ بیادسیدجعفرشاہ (مرحوم)۔۔ازقلم جنگ بہادرجانی

Read More »

سیاسی سماجی حلقوں کا ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا

چترال(نمائندہ  )چترال کے سیاسی سماجی اور کاروباری حلقوں نے ٹریفک پولیس کی طرف سے ڈرائیوروں،ٹرانسپورٹروں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف اُٹھائے گئے موثر اقدامات کو سراہتے ہوئے ڈی پی او منصورامان کا شکریہ ادا کیا ہے۔سماجی حلقوں نے اس بات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ چترال میں ٹریفک پولیس کی طرف سے کم عمر موٹر سائیکل سواروں ...

Read More »

پاک فوج اس ملک کی دفاع کے لئے اپنے خون کا آخری قطرہ بھی بہانے کے لئے تیار ہے،میجر جنرل ثاقب محمود ملک

گلگت/فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل ثاقب محمود ملک نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے دسوں اضلاع کے جھنڈوں کے بیچ سبز ہلالی پرچم اس بات کی علامت ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگ سب سے بڑے محب وطن ہیں اور یہاں کے لوگوں کے آپس میں اتحادو اتفاق ہے ۔ ضلع نگر میں والی بال ٹورنامنٹ کے زریعے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔مشاعرہ بہاریہ۔۔۔ڈاکٹر عنایت للہ فیضیؔ

چترال میں خشک سالی کے باوجود بہار کے جوبن کا موسم ہے انجمن ترقی کھوار چترال نے بہاریہ مشاعرہ کے لئے ضلع کے پُر فضا مقام پرئیت کا انتخاب کیا 14اپریل 2018ء کو دروش، چترال، کوغذی ، مروئے ، ریشن اور ملکھو سے شعراء کے قافلے دریائے چترال پر دو پہاڑی گھاٹیوں کے درمیاں 400فٹ بلند پُل کو عبور کر ...

Read More »

کیا یہی ہے رخت سفر میر کارواں کیلئے؟۔۔۔۔تقدیرہ خان رضا خیل

خشونت سنگھ کی تحریریں بولڈمگر معنی خیز ہیں۔ وہ پہلے معاشرتی برائیوں کا کینو س پھیلاتا ہے اور آخر میں ان کے مضمرات سے نہ صرف آگاہ کرتا ہے بلکہ خوف بھی دلاتا ہے۔ خشونت مٹی کا انسان تھا اور اسے اپنی مٹی سے بے حد لگاؤ تھا۔ وہ جہاں بھی گیا، جس عہد اور مرتبے پر فائز ہوا ھڈیالی، ...

Read More »

نگاہِ کیمیا۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

مندروں کے دیس ‘بت پرستی کے گڑھ اجمیر شہرمیں ہنگامہ برپاتھاجس نے بھی خبرسنی وہ دیوانہ وار اناساگرتالاب کی طرف دوڑرہا تھا‘ہندوستان کوجادوگروں کی سرزمین کہاجاتاتھا لیکن آج جو واقعہ ہواتھااِس سے پہلے اہلِ شہرنے کبھی ایساواقع نہ دیکھاتھااناساگرمیں صدیوں پراناپانی کا ذخیرہ ایک پیالے میں منتقل ہو چکاتھاپوراشہراناساگرپرآکرپھٹی نظروں سے خشک اناساگرکودیکھ رہا تھاکل تک جس کے کنا رے ...

Read More »

چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا

چترال (نما یندہ  )چترال ٹاون جغور کا رہا یشی نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ اپنے ہی بندوق چل جانے سے جان بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطا بق نوجوان فواد عزیز ولد عزیز بیگ جن کی عمر 24برس تھی اپنے کھیتوں میں کام کر رہے تھے کہ اچانک ان کے ہاتھ میں موجود بارہ بور بندوق چل جانے سے وہ ...

Read More »