تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 17

Daily Archives: April 17, 2018

چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

چترال ( محکم الدین ) چترال کے مختلف مقامات میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ سب سے طویل بارش لٹکوہ میں ہوئی ۔ جس کا دورانیہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہا ۔ مسلسل بارش سے لٹکوہ روڈ کڑاک کے مقام پر پہاڑی ملبہ گرنے کی وجہ سے تین گھنٹے بند رہا ۔ جسے ...

Read More »

آغا خان فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ڈینٹل یونٹ پشاور کے ملازمین کا اے کےیو ہسپتال کراچی کے انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع کر نے کا فیصلہ لیگل نوٹس جاری

پشاور(نامہ نگار)آغا خان فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ڈینٹل یونٹ پشاور کے ملازمین نے پشاور ہائی کورٹ پشاور کے مغز ز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے لیگل نوٹس جاری کرتے ہوئے AKU کراچی کے خلاف عداتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کردیا ہے اور فیملی ہیلتھ سنٹر اینڈ ڈینٹل یونٹ سمیت ملازمین کو ختم کرنے سے بچانے ...

Read More »

تین دن کے اندر نہر پر کام شروع نہ ہوا تو گولین روڈ پر پراجیکٹ اور واپڈا کے گاڑیوں کی آمدورفت بند کردیں گے۔عمائیدن علاقہ

چترال(عبدالقفارلال )گذشتہ روز گولین گول متاثرہ نہر کے سلسلے میں معززین علاقہ کا ایک اجلاس ہوا۔اجلاس سے خطاب میں مولانا عبدالقہار نے کہا کہ گولین گول ہائڈیل پراجیکٹ کی طرف سے علاقے کا نہر متاثر ہوگیا ہے اور حسب وعدہ نہر بروقت بحال نہ ہونے کی وجہ سے ہمارے فصلیں اور درخت سوکھ گئے۔جس کے وجہ سے علاقے کے لوگوں ...

Read More »

یونیوسٹی آف چترال کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے امتحانات کی جدید ٹیکنالوجی کے فاصلاتی ذریعے نگرانی

چترال (پ۔ر) جامعہ چترال کے زیرانتظام منعقد ہونے والے امتحانات کی شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کامیاب نگرانی کی گئی۔ضلع چترال کے اندر اپنی نوعیت کے اس پہلے کامیات تجربے کی تفصیلات بتاتے ہوئے یونیورسٹی آف چترال کے کنٹرولر امتحانات ڈاکٹرعتیق احمد طارق نے کہاکہ گورنمنٹ کالج آف مینجمنٹ سائنسز کے حالیہ امتحانات کی فاصلاتی نگرانی ...

Read More »
error: Content is protected !!