تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 18

Daily Archives: April 18, 2018

سینٹ میں پیسے لینے والوں کے خلاف بڑا الیکشن،ارکان نے چار چار کروڑ روپے لیے۔عمران خان،فوزیہ بی بی نے الزمات کی تردید کردی،کورٹ جانے کا فیصلہ

چترال(نمائندہ  ) سینٹ میں پیسے لینے والوں کے خلاف بڑا الیکشن،ارکان نے چار چار  کروڑ روپے لیے۔ پیسے لینے والوں میں تحریک انصاف کے 20ایم پی ایز شامل ہیں۔ مطمئن نہیں کیا تو پارٹی سے نکال دیں گے۔عمران خاان۔ ایم پی ایز میں چترال سے صوبائی اسمبلی کی ممبر فوزیہ بی بی بھی شامل ہے۔ تاہم ایم پی اے فوزیہ ...

Read More »

ریشن پاؤر ہاؤس پر دس دن کے اندرکام شروع نہ کرنے کی صورت میں عوام سڑکوں پر نکلنے پر مجبور ہونگے۔سینئر نائب صدر عبدالرب

چترال(نمائندہ  ) تحریک بحالی ریشن بجلی گھر کے سینئر نائب صدر عبدالرب نے ا یک اخباری بیان میں کہا ہے ریشن پاؤر ہاؤس جوکہ2015کے سیلاب میں تباہ ہوگیا تھا پر وعدہ کے باجود کام شروع نہ ہونے کی وجہ سے پیڈو کے 22ہزارصارفین انتہائی تکالیف سے دوچار ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ پچھلے سال اپر چترال کے لوگوں نے بجلی گھر ...

Read More »

مسلم لیگ(ن) چترال کو فعال جماعت بنائینگے۔نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ  ) پاکستان مسلم لیگ(ن) چترال کے نئے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے کہا ہےکہ مسلم لیگ(ن) چترال 2018کے عام انتخابات میں چترال کے دونوں سیٹیوں پر کامیابی حاصل کرے گی۔یہ بات اُنہوں نے صدارت سنبھالنے کے بعد پہلی بار چترال آنے پر دروش کے مقام پر اپنے استقبال کے لئے آئے ہوئے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہی ...

Read More »

پختون بھائیوں اور بہنوں سے ایک درخواست۔۔۔نغمہ حبیب

نقیب اللہ محسود کراچی کا ایک پٹھان دکاندار تھا، کراچی میں کروڑوں پختون بستے ہیں اور نقیب اللہ محسود بھی انہی میں سے ایک تھا میڈیا پر اُس کی رنگارنگ تصویریں دیکھ کر اس سٹائلش نوجوان کی موت کا افسوس سب کو ہی ہوا۔ ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا کردار بھی زیر بحث آیا اور شدید ترین عوامی ...

Read More »

محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابقچترال کو تین کروڑ 78لاکھ فنڈجاری

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے 26اضلاع کو ایک ارب 33کروڑ 97لاکھ روپے کا ترقیاتی فنڈ جاری کر دیا ہے محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق ضلعی حکومتوں کو نان سیلری فنڈ کی مد میں چوتھی سہ ماہی کے لئے ضلعی حکومت نوشہرہ کو 6کروڑ 74لاکھ ، ضلعی حکومت مردان کو 8کروڑ 45لاکھ ، ضلعی حکومت چارسدہ کو 5کروڑ 54لاکھ ، ضلعی ...

Read More »

گلگت بلتستان چمبر آف کامرس کے صدر ناصر حسین راکیؔ کا دورہ غذر

گزشتہ دن گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس کے صدر جناب ناصر حسین راکیؔ نےضلع غذر کا ایک دن دورہ کیا۔ اس دوران مقامی کاروباری حضرات نے ناصر حسین راکی صاحب کا پرتپاک استقبال کیا۔ آپ نے غذر میں موجود ہوم انڈسٹیری کا بھی دورہ کیا۔ مقامی کاروباری حضرات سے گفت شنید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں غذر کی ...

Read More »

تجار یونین کی جانب سے چترال بازار کے لیے28ممبران پر مشتمل ایگزیگٹیو کمیٹی تشکیل دے دی گئی

چترال (نمائندہ   ) گذشتہ روزتجا ریونین چترال کا اہم اجلاس خیر الاعظم کے زیر صدارت چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے مہمان خصوصی میر حاکیم تھے۔اجلاس کے انعقاد کا مقصد چترال بازار کے لیے ایگزیکٹیو کمیٹی تشکیل دینا اور بازار کے مختلف مسائل پر بحث کرنا تھا۔اجلاس میں تجار یونین کی جانب سے ایک ایگزیگٹیو ...

Read More »

اپر چترال بونی میں پی پی پی کے عہداروں اور سینئر ورکرز کا ایک اہم اجلاس

چترال(نمائندہ  )اپر چترال بونی میں پاکستان پیپلزپارٹی کے عہداروں اور سینئر ورکرز کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت صدر پی پی پی اپر چترال امیر اللہ منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے پارٹی کو آنے والے الیکشن میں بھرپور انداز میں کامیاب کرنے کا عہد کرتے ہوئے کہا کہ پی پی پی اپر چترال سمیت پورے ضلع میں ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف چترال کے عہدہ داروں کا اہم اجلاس ، قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی کا کوئی ایک سیٹ چترال ٹاؤن کو دینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ  )پاکستان تحریک انصاف چترال کے یو سی کوہ ، چترال ٹاؤن، یو سی بروز ، یو سی ایون، اور ڈسٹرکٹ یوتھ ونگ کے عہدہ داروں کا ایک مشترکہ ہنگامی اجلاس زیر صدارت نائب صدر پی ٹی آئی لوئر چترال شاہد احمد منعقد ہوا ۔ جس میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ 12 اپریل 2018 کو ...

Read More »