تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 20

Daily Archives: April 20, 2018

اپرچترال میں پیڈوکے ذمہ داراہلکارکوڈیوٹی پرپابندکیاجائے اورعوام کوبجلی کے متعلقہ سہولیات فراہم کیاجائے؍ممبرتحصیل کونسل سردارحکیم

چترال (ڈیلی چترال نیوز)ممبرتحصیل کونسل یوسی چرون سردارحکیم نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پیڈواپرچترال میں بجلی سپلائی کاواحدادارہ ہے اورحال ہی میں گولین گول سے بجلی فراہم کرنے کے لئے پیڈوکی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔لیکن انتہائی افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑتاہے کہ اس اہم ادارے کے پاس نہ اسپرٹرانسفرمرزہیں اورنہ دیگراسپیرپارٹس موجودہیں۔انہوں نے کہاکہ ٹرانسفرمرخراب ہونے کی ...

Read More »

چترال سے 65کلومیٹرپرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال سے 65کلومیٹرپرسن کے مقام پرایک شادی شدہ نوجوان جاویدولدزیربلی نے بارہ بوربندوق سے خودپرفائرکرکے خودکشی کرلی۔خودکشی کی اصل وجہ معلوم کرنے لئے مقامی پولیس تفتیش کررہی ہے۔بتایاجاتاہے کہ متوفی نے اپنے کمرے کادروازہ اندرسے بندکرکے خودپرگولی چلائی تھی ۔بعدازں مقامی پولیس نے لاش کی پوسٹ مارٹم کے بعدورثاکے حوالے کردی ۔

Read More »

2018کے عام انتخابات میں NA-1اورPK-1چترال سے پی پی پی کے نامزداُمیدواروں کوبھاری اکثیرت سے کامیاب کریں گے /بیگم شہزادہ سلیمان،انجینئرفضل ربی،

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمابیگم شہزادہ سلیمان اورضلعی سینئرنائب صدرانجینئرفضل ربی جان نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی چترال میں ایک بڑی قوت بن چکی ہے ۔2018کے عام انتخابات میں NA-1اورPK-1چترال سے پی پی پی کے نامزداُمیدواروں کوبھاری اکثیرت سے کامیاب کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ چترال میں عام انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ میں ...

Read More »

دیامر بھاشہ ڈیم کی تعمیر کے لئے 4 کھرب 74 ارب روپوں‌کی منظوری

اسلام آباد4/ کھرب 74 ارب کی لاگت سے پاکستان کے تیسرے سب سے بڑے ڈیم کی منظوری دیدی گئی،6.4 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہو گی ، 4500 میگاواٹ بجلی پیداکرے گا،قومی اقتصادی کونسل کی انتظامی کمیٹی (ایکنک) نے 4 کھرب 74 ارب کی لاگت سے دیامیر بھاشا ڈیم منصوبہ اور تقریباً 18 ارب 35 کروڑ روپے ...

Read More »

بلچ کے دو مقامات سے اسپیڈ بریکرز ہٹانے پر علاقے کے مکینوں کی مذمت

چترال(نمائندہ  ) نواحی علاقہ بلچ کے رہائشوں نے بذریعہ کسان کونسلر حمید علی شاہ ضلعی انتظامیہ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلچ بالا میں ماضی میں تیز رفتار گاڑیوں کی زدمیں آنے کی وجہ سے کئی حادثات رونما ہوئے تھے علاقہ مکینوں کی مطالبہ پر سابق ڈی سی اور ایکسین سی اینڈ ڈبلیو کے احکامات پر دومقامات ...

Read More »