تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 22

Daily Archives: April 22, 2018

پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی لوگوں کی جماعت ہے اور کرپشن کی حوصلہ شکنی کرتی ہے ، ناہیدہ سیف ایڈوکیٹ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)پی پی پی چترال خواتین ونگ کے ضلعی صدرناہیدہ سیف ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے نظریاتی کارکن پارٹی کو فعال کرنے اور دوبارہ اپنی پوزیشن پر لانے کے لیے کوشاں ہیں یہ پارٹی وفاداروں اور قربانی دینے والوں کی پارٹی ہے کارکنوں کی جدوجہد کئی سالوں پر محیط ہے ۔یہ پارٹی ...

Read More »

پاکستان کی شمالی علاقہ جات میں ترقی کے حوالے سے ایس ڈی سی اور سویس حکومت کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں؍ ایگزیکٹیو افیسر اختر اقبال

چترال ( نمائندہ اُمت) پاکستان میں سویٹزرلینڈ کے سفیر تھامس کولے ( Thames Kolay)نے کہا ہے کہ چترال اور سویٹزلینڈ کی جغرافیائی حالات اور خدوخال ایک جیسے ہیں جہاں رہنے والے لوگ فطرت کے ذیادہ قریب تر ہوتے ہیں اور فطرت ان کو زندگی گزارنے اور سخت سے سخت حالات کے مطابق اپنی زندگی میں مطابقت پیدا کرنا سیکھا دی ...

Read More »

نوجوانوں کوباعزت روزگارکے مواقع فراہم کرناپیپلزپارٹی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)گذشتہ روزبکرآبادپاکستان پیپلزپارٹی کاایک شمولیتی تقریب منعقدہوئی جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے ضلعی صدر ممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان،ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری قاصی فیصل اوردیگرپارٹی ورکرکثیرتعدادمیں موجودتھے ۔ اس موقع پرشفیق الرحمن ،جان محمد،شجاع الحق ،عارف الرحمن ،وجاہت اللہ پاکستان تحریک انصاف،بب شیرین ،حاجی نواز،سرفراز،ملازم شاہ اوردیگرجماعت اسلامی کوخیربادکہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی ۔جس ...

Read More »

متحدہ مجلس عمل کے بحال ہونے سے سیکولرطبقہ کی نیندیں اُڑگئی ہیں؍مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال نیوز)لواری ٹنل کوچوبیس گھنٹے کھلارکھاجائے کام کے بہانے چترالی مسافروں کوتذلیل کاسلسلہ ہنوزجاری ہے۔ بچے،بوڑھے،خواتین اورمریض اب بھی کئی کئی گھنٹے لواری ٹنل کے دونوں اطراف انتظارپرمجبورہیں وقافی حکومت اوراین ایچ اے اس تکلیف دہ معاملہ کافوری نوٹس لیں اورعوام کیلئے سہولت کافوری بندوبست کریں ۔ان خیالات کااظہارسابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبرچترالی نے جمعیت علماء اسلام چترال کے ...

Read More »

سینیٹ کے انتخابات کا شور جاری ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت)

سینیٹرز کے انتخابات سے لے کر چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب تک ضمیر فروشوں کی خریداری کا شورتو ضرور اُٹھتا رہا لیکن کسی بھی سیاسی جماعت نے اِس کا حل تلاش کرنے کی زحمت نہیں کی۔ انتخابات کے بعد وزیرِاعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے اِن انتخابات کو تسلیم کرنے سے ہی انکار کر دیالیکن جب سانپ نکل ...

Read More »

بھونکتا ادیب اور جشن قاق لشٹ۔۔۔۔شمس الرحمن تاجک

ہماری ایک مقامی ادیب سے دوستی ہے کچھ دن پہلے ان کے ہاں جانے کا اتفاق ہوا۔ ان کے چھ سال کے بیٹے سے پوچھا۔ بیٹا ادیب کیسے ہوتے ہیں۔ فوراً جواب آیا کہ ’’جن کے جوتوں کے تلوے پھٹے ہوئے ہوں وہ ادیب ہوتے ہیں‘‘۔ جواب حیرت انگیز تھاگومگو کی کیفیت میں دوسرا سوال کرنے سے پہلے ہی بچے ...

Read More »

سعیدہ مغل پی پی خواتین گلگت ڈویژن کی صدر مقرر، نوٹیفکیشن جاری

گلگت /پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی صوبائی جنرل سیکریڑی کلثوم مہدی نے مشاورت کے بعد پی پی پی خواتین ونگ کی رہنما سعیدہ مغل کو پی پی پی خواتین ونگ گلگت ڈویژن کی صدر مقرر کر کے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ پی پی پی خواتین ونگ کی تنظیم نو ...

Read More »

فردوس عا شق اعوان نے پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑکر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا

فیصل آباد :فردوس عا شق اعوان نے پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑکر ن لیگ میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ۔ تفصیلات کے مطا بق ذرائع نے بتا یا کہ فردوس عاشق اعوان پیپلز پارٹی چھوڑ کر جن وعدوں پر پی ٹی آئی شا مل ہو ئیں تھیں عمران خان وہ وعدے وفا نہ کر سکے ذرائع ...

Read More »

کون بے قصور ؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریرسیدنذیرحسین شاہ نذیر

3مارچ 2018کے سینیٹ الیکشن کے بعدچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی اسمبلی کے 20ممبروں پرالزمات عائد کرتے ہوئے18اپریل 2018کواسلام آبادمیں پارٹی رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ سینیٹ ملک کا اہم ترین ادارہ ہے اور ملک میں 30، 40 سال سے سینیٹ الیکشن میں ووٹ بک رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے ...

Read More »

ایم پی اے فوزیہ بی بی پر الزام بے بنیاد اور منگھڑت ہیں،پی پی پی میں شمولیت کی دعوت۔پارٹی ترجمان

چترال(نمائندہ  )پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے ترجمان سیکرٹری اطلاعات قاضی فیصل نے ایک اخباری بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترالی قوم اپنی ایمانداری اور وفاداری کی وجہ سے پورے پاکستان بلکہ پوری دنیا میں مانے جاتے ہیں، جو الزام ایم پی اے فوزیہ بی بی ...

Read More »
error: Content is protected !!