تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 23

Daily Archives: April 23, 2018

جہاں بھی مدرسہ قائم ہو ، علاقے کے لوگ اپنے لئے نیک بختی سمجھیں؍ممتاز عالم دین اورشیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم

چترال ( محکم الدین ) ممتاز عالم دین اورشیخ الحدیث مولانا عبد الرحیم نے کہا ہے ۔ کہ مدارس دین اسلام اور زندگی کے محافظ ہیں ، اس لئے جہاں بھی مدرسہ قائم ہو ، علاقے کے لوگ اپنے لئے نیک بختی سمجھیں ، مدارس دین سیکھنے کیلئے ہیں ، یہ دُنیاوی مفادات حاصل کرنے کے لئے نہیں ہیں ۔ ...

Read More »

الیکشن کمیشن بی بی فوزیہ کے ووٹ کی تصدیق کی جائے ، ان پر لگائے گئے الزام کو ثبوت کے ساتھ میڈیا کے سامنے لائی جائے؍انصاف یوتھ نگ چترال کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) انصاف یوتھ ونگ ضلع چترال کے صدر ضیاء الرحمن نے قائد تحریک انصاف عمران خان سے اپیل کی ہے کہ ورکرز کی تحفظات کو دور کرنے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے ایم پی اے بی بی فوزیہ کے ووٹ کی تصدیق کی جائے اور ان پر لگائے گئے الزام کو ثبوت کے ساتھ میڈیا ...

Read More »

گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو سی پیک کے جاری منصوبوں میں روزگار کے حصول کے مواقع مل گے

(اے پی پی) گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو جدید تکنیکی تربیت کی فراہمی اور انہیں پاک چین اقتصادی راہداری کے جاری منصوبوں میں روزگار کے حصول کے لئے نیشنل لاجسٹکس سیل نے گلگت بلتستان حکومت اور فورس کمانڈ نادرن ایریاز کے تعاون سے گلگت میں تکنیکی تربیت کا ادارہ قائم کر دیا۔ اپلائیڈ ٹیکنالوجیز انسٹیٹیوٹ علاقہ میں اپنی نوعیت کا ...

Read More »

گرم چشمہ روڈ چترال کے لئے 80 کروڑ، ایون۔ بمبوریت چترال روڈ کی تعمیر کے لئے 80 کروڑ،لو اری ٹنل کو ملانے والی سڑکوں کی تعمیر کے لئے 4 ارب 11 کروڑ روپے فنڈز جاری

(اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 2 کھرب 43 ارب 25 کروڑ 3 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں نیشنل ہائے وے اتھارٹی کے ترقیاتی پروگراموں ...

Read More »

چترال پولیس نے لواری پاس کے نواحی گاؤں عشریت میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ ذیادتی کے ملزم کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال پولیس نے لواری پاس کے نواحی گاؤں عشریت میں گیارہ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ ذیادتی کے ملزم مقبول احمد ولد دلارام خان کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کرلیا ۔ مقامی میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے ایس پی انوسٹی گیشن چترال طارق کریم نے کہاکہ ڈی پی اوچترال (ر)کیپٹن منصورآمان کی خصوصی ہدایت ...

Read More »

حکومت نے محکمہ تعلیم کے این جی اوز کے حوالے کرنے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے تعلیم دشمن اقدامات کرنا شروع کردیا ہے؍پیماعہدداروں کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) نجی سکولوں کی تنظیم پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشن منیجمنٹ ایسوسی ایشن(پیما) نے پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی (پسرا) کے طریقہ کار کو یکسر مسترد کرتے ہوئے اس کے بھر پو ر مخالفت کا اعلان کردیا اور احتجاج کے طور پر پیر سے دودنوں کے لئے سکولوں کو احتجاجاً بند کردیا۔ چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس ...

Read More »

فوزیہ بی بی پر تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزام بے بنیادہے؍صدرتحریک تحفظ چترال بدیع الرحمن

آسلام آباد()تحریک تحفظ پاکستان پارٹی کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری وضلعی چترال بدیع الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ محترمہ فوزیہ بی بی پر تحرک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزام کی سخت مذمت کرتاہوں۔ یقین کے ساتھ کہ سکتا ہوں کوئی بھی مسلمان اللہ پاک کے کلام کو اٹھاکر جھوٹ نہیں بول سکتا ...

Read More »

صدا بصحرا۔۔۔۔چیک پوسٹ اور بے صبری۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

چیک پوسٹ انگریزی ترکیب ہے ۔ اس کا اردو متبادل چونگی تھا ۔ راستے میں ایسا مقام جہاں مسافروں کی تلاشی لیکر کسی سے محصول لیا جاتا ہے۔ کسی کوآگے جانے کی اجازت نہیں ملتی۔ کوئی یفت خواں طے کرکے منزل مقصود کی طرف روانہ ہوجاتاہے۔ افغانستان میں خانہ جنگی کو اب 40سال ہوگئے ہیں ۔ اس خانہ جنگی کے ...

Read More »

نورِچشت۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

تارا گڑھ کے درمیان شہر اجمیرمیں آفتاب چشت طلو ع ہوچکا تھا جس کے نورسے ہندوستان کی ناقابلِ شکست طاغوتی طاقتیں شکست پرشکست کھاتی جارہی تھیں‘رام دیواورجے پال کاشکست کے بعددرویش چشت کے قدموں سے لپٹنانورِاسلام کی بھیک مانگنا یہ منظرجس نے بھی دیکھاوہ اپنے ہوش وحواس کھوبیٹھا اہل اجمیرکواپنی بصارت پر یقین نہیں آرہا تھاکہ جادوگروں کے بادشاہ یہ ...

Read More »

تحریک انصاف کی خواتین ایم پی ایز پرویز خٹک پر پھٹ پڑیں

سینیٹ الیکشن کے معاملے پر تحریک انصاف کی جانب سے شوکاز نوٹس پانے والی خیبر پختونخوا اسمبلی کی خواتین ارکان وزیراعلیٰ پرویز خٹک پر پھٹ پڑیں اور انہیں کینہ پرور شخص قرار دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف سے سینیٹ الیکشن میں پیسے لے کر ووٹ فروخت کرنے کے الزام میں نکالے جانے والی خواتین ارکان صوبائی اسمبلی نسیم حیات، نرگس ...

Read More »