تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 24

Daily Archives: April 24, 2018

محمد کوثر ایڈوکیٹ کو سب ڈویژ ن چترال کا صدر مقرر کرتے ہوئے انہیں ویلج کونسل لیول سطح پر تنظیم سازی کرنے کی ذمہ داری دی گئی

چترال (عبدالغفار سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اہم اجلاس جغور میں پارٹی لیڈر محمد وزیر خان کے رہائش گاہ کشم ہاؤس میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کے ضلعی صدرمحمد نوید چغتائی ، سابق صدر اور ایم پی اے سید احمد خان، صفت زرین، محمد کوثر ایڈوکیٹ، ساجد اللہ ایڈوکیٹ ، زار عجم خان ، عبدالغفار، خورشید مغل،قاری ...

Read More »

وزیراعلیٰ پرویزخٹک چترالی عوام کامجرم ہے اپرچترال کوالگ ضلع ہونے کااعلان کرکے بہت بڑاجھوٹ بولاہے؍ایم پی اے سلیم خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ممبرصوبائی اسمبلی وچیئرمین ڈیڈک چترال سلیم خان نے گرم چشمہ کے دومختلف مقامات میں عوامی اجتمات سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دس سالوں میں اپنے حق نمائندگی کواحسن طریقے سے نبھاتے ہوئے ارندوسے لیکرگبوراوربرنس تک اپنے حلقے کے عوام کی دن رات بے لوث خدمت کرچکاہوں۔جس کی ثبوت یہ ہے کہ میرے حلقے میں خاص کرتعلیم کے ...

Read More »

چترال میں امراض قلب کی بڑھتی ہوئی شرح کے اسباب بیان کئے اور دل کی بیماریوں سے دور رہنے کی اختیاطی تدابیر بیان کئے؍ میجر جنرل (ریٹائرڈ ) اظہر محمود کیانی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر میجر جنرل (ریٹائرڈ ) اظہر محمود کیانی نے ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سودھر کی دعوت پر ٹاؤن ہال میں امراض قلب کے بارے میں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چترال میں امراض قلب کی بڑھتی ہوئی شرح کے اسباب بیان کئے اور دل کی بیماریوں سے دور ...

Read More »

2018 ؁ء کے جنرل الیکشن کے لئے ضلع چترال سے ایڈوکیٹ عبدالولی خان عابدؔ کارکنان PTI چترال اور اہلیان چترال کا متفقہ اُمیدوار ہے۔ پی ٹی آئی سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکور

چترال(بشیر حسین آزاد)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سابق جوائنٹ سیکرٹری سیف الرحمٰن مشکورؔ نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ایڈوکیٹ عبدالولی خان عابدؔ پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے علاوہ چترال کے عوام کا متفقہ اور پسندیدہ اُمیدوار ہے کیونکہ ضلع چترال کے عوام اس بار پارٹیوں سے بالاتر ہوکر عبدالولی خان ایڈوکیٹ کو ووٹ دینا ...

Read More »

عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام واک

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) عالمی ہفتہ امیونائزیشن کے سلسلے میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام ایک واک منعقدہو ا جس کی قیادت ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور کوارڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فیاض رومی نے کی جبکہ ڈاکٹرز کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی جوکہ ڈسڑکٹ ہیلتھ آفس سے شروع ہوکر ٹاؤن ہال میں احتتام پذیر ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔۔ نقصان کس کا ہے ؟ ۔۔۔ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ

گذشتہ دو دونوں سے اخبارات میں پرائیویٹ سکولوں کے خلاف بیان بازی اور تجز یہ نگاری ہو رہی ہے تاثر ایسا مل رہا ہے کہ نجی تعلیمی ادارے ریگو لیٹری اتھارٹی کو تسلیم نہیں کرتے حکومت کی رِٹ کو نہیں مانتے دوسری طرف نجی تعلیمی اداروں کی طرف ہڑتال اور ریلیوں کے ذریعے جو پیغام دیا جا رہا ہے وہ ...

Read More »

سوات مسکرا یا تو ہے لیکن۔۔۔۔۔۔نغمہ حبیب

سوات پاکستان کے ان خوبصورت علاقوں میں سے ہے جس کا حسن دنیا کے کسی حصے کے انسان کی آنکھیں خیرہ کر دیتا ہے یہ پُر امن شہر ہمیشہ سے قدرتی حسن کے دلدادہ سیاحوں کے لیے باعث کشش رہا ہے وہ یہاں بڑے شوق سے آتے تھے ، فطرت سے محبت کی پیاس بجھاتے تھے اور سوات کے مہمان ...

Read More »

آئمہ کرام مساجدکے منبر سے وعظ نصیحت کے زریعے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف لا سکتے ہیں؍ DPOچترال کیپٹن (ر) منصور آمان

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) ضلع چترال میں خواتین میں خودکشیوں کے واقعات پاکستان کے دوسرے ا ضلاع کے مقابلہ میں سب سے زیادہ ہے۔ چونکہ یہ سماجی اور نفسیاتی مسلہ ہے ۔بے روزگاری،غربت،شادی میں نا کامی،موبائل اور سوشل میڈیا کا غلط ستعمال اس کے بڑے اسباب ہیں۔ان خیالات کا اظہار DPOچترال کیپٹن (ر) منصور آمان نے منگل کے روز اپنے دفتر ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔تضادات ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخباری خبروں پر غور کر کے اُن کا رس کشید کیا جائے تو کئی تضادات سامنے آتے ہیں ۔ بعض تضادات مضحکہ خیز ہوتے ہیں۔ مثلاََ جج پروٹوکول کی گاڑیوں کے جلوس میں آتا ہے ۔ اُس کی سیکیورٹی پر پولیس کے 100اہلکار تعینات کئے جاتے ہیں۔ کُرسی پر بیٹھ کر وہ حکم دیتا ہے کہ وی آئی پی ڈیوٹی ...

Read More »

چترال میں ایک اور حوا کی بیٹی نے خود کشی کر لی

چترال (ارشاد اللہ شاد ؔ سے) چترال میں ایک اور حوا کی بیٹی نے خود کشی کر لی، تفصیلات کے مطابق جغور چترال کی رہایشی مسمات ام سلمہ دختر اولاد حسین نے زہر کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔متوفی کو زہر کھانے کے فورا بعد ہسپتال پہنچا دیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔خود کشی کی وجہ ...

Read More »