تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 25

Daily Archives: April 25, 2018

لواری ٹنل کو ہر وقت ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا رکھا جائے بصورت دیگر یونین راست قدم اٹھانے پر مجبور ہوگا؍ ڈرائیور ز یونین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) تریچ میر ڈرائیور ز یونین کے صدر صابر احمد صابرنے یونین کے سرپرست حاجی غلام محی الدین اور دیگر عہدیداروں اسفندیار خان، حاجی شیر بہادر، زاہد خالق، فضل الرحمن تمنا، اخلاق حسین ، عبدالصمد کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لواری ٹنل کو بلاوجہ بند رکھا جارہا ہے جبکہ کام مکمل ...

Read More »

غزل۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

Read More »

چترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے؍ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم

چترال(نامہ نگار)ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم نے کہاہے کہ ڈی پی اوچترال (ر)کیپٹن منصورآمان کی خصوصی ہدایت پرچترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے۔انہوں کہاکہ گذشتہ روزدروش بازارمیں بشیراحمدولدفضل محمدسکنہ ارسون ایک ہزارکے جعلی چھ(6)نوٹ برآمدہوکرکے ملزم کوگرفتارکرلیامزیدتفتیش جاری ہے ۔انہوں نے عوام سے کہاکہ دوران خرید و فروخت رقم کی تسلی کی جائے۔بازار دروش میں ...

Read More »

تبدیلی کے دعویداروں کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے:شازیہ اورنگزیب

اے این پی خواتین ونگ کے صوبائی صدر شازیہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان تعلیمی اداروں میں ایڈم سمتھ کا مروجہ نظام لا کر نوجوان نسل کو قوم لوط کی طرح برائیوں میں مبتلا کرنے کے درپے ہیں۔پختون قوم کو نفاذ اسلام اور تبدیلی کے جھوٹے اور پر فریب دعوئوں نعروں پر دھوکہ دیا گیا مگر اب پختون ...

Read More »

نجی سکول مالکان کی من مانیاں کسی طور چلنے نہیں دینگے ، وزیرتعلیم عاطف خان

صوبائی وزیرتعلیم عاطف خان نے واضح کیاہے کہ نجی سکول مالکان کی من مانیاں کسی طور چلنے نہیں دینگے، ریگولیٹری اتھارٹی بل کا مقصد والدین اور بچوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہے۔اپنے ویڈیوپیغام میں انہوں نے کہاکہ نجی سکول مالکان چاہتے ہیں کہ ہم سے سکول فیس اور اساتذہ کے تنخواہوں سے متعلق پوجھ گچھ نہ کی جائے نجی ...

Read More »

پشاور ہائی کورٹ کا نجی سکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم، اکاوٗنٹس سیل کرنے کی ہدایات

پشاور ہائی کورٹ نے ہڑتال کرنے والے نجی سکولوں کے خلاف کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے اور ایسے سکولوں کو سرکاری تحویل میں لینے اورانکے اکاوٗنٹس سیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔واضح رہے کہ صوبے کے تمام نجی سکولوں کے مالکان فیسوں میں کمی سے متعلق حکومتی فیصلے کے خلاف  دو دن سے سکول بند کئے ہوئے ہیں۔پشاور ہائیکورٹ ...

Read More »
error: Content is protected !!