تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 27

Daily Archives: April 27, 2018

بھارتی اشتعال انگیزی ۔۔۔!۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ کئی ماہ سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، اس گولہ باری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد پاکستانی شہری اور پاک فوج کے جوان شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت رواں برس ایک ہزار ...

Read More »

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔زرائع کے مطابق وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر جب کہ ...

Read More »

شہزادہ محمدتیمورخسروایم پی اے کی ڈگری ہارڈورڈیونیورسٹی امریکہ،جبکہ ایم پی اے کی ڈگری گرین ویچ یونیورسٹی برطانیہ سے حاصل کی ہے

چترال(محمدرحیم بیگ)شہزادہ محمدتیمورخسروکاتعلق چترال کی سرسبزوادی گرم چشمہ کے علاقے دروشپ سے ہے۔شہزادہ محمدتیمورخسروایم پی اے کی ڈگری ہارڈورڈیونیورسٹی امریکہ،جبکہ ایم بی اے کی ڈگری گرین ویچ یونیورسٹی برطانیہ سے حاصل کی ہے۔اس کے علاوہ ایم اے اکنامیکس ،ایم اے ،ڈی آئی پی ایل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی جبکہ پبلک فنانس منجمینٹ ایم آئی ٹی کی ڈگری امریکہ سے حاصل ...

Read More »

جی او سی 21ارٹلری ڈویژن میجر جنرل خالد سعید کا دورہ چترال اورکالاش ویلی،عمائدین سے ملاقات

چترال / جی او سی 21ارٹلری ڈویژن میجر جنرل خالد سعید نے جمعرات کے دن چترال کا دورہ کیا ۔ چترال کا یہ ان کا پہلا دورہ تھا۔ چترال سکاوٹس مس میں علاقے کے عمائدین سے ملے ۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ ، ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر ، ڈی پی او منصور آمان ، کیپٹن سراج الملک ودیگر بھی ...

Read More »

کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 65 مذہبی قاضیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ دینے کی سمری چیف منسٹر کی طرف سے دستخط کے بعدکیبنٹ سے منظور

چترال (محکم الدین ) چترال کی کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 65 مذہبی قاضیوں کو حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ دینے کی سمری چیف منسٹر کی طرف سے دستخط کے بعدکیبنٹ سے منظور کی گئی ہے ۔ جس سے اقلیتی کالاش قبیلے کے مذہبی رہنماؤں کا دیرینہ مطالبہ حل ہو گیا ہے ۔ ...

Read More »