تازہ ترین
Home >> 2018 >> April >> 29

Daily Archives: April 29, 2018

اصل سند چوری کرکے اُس میں ردو بدل کرکے میری پدری زمین مجھ سے ہتھیانا چاہتا ہے۔ سلطان مراد کاپریس نس

چترال( شہریاربیگ ) گاؤن سنگور کی رہائشی سلطان مراد نے چترال پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انصاف کی اپیل کی ہے۔اُنہوں نے کہا کہ میں واقع علاقہ سنگور میں اپنی پدری جائیداد میں رہ رہا ہوں۔ بہ مقدار تین چکورم جائیداد میر�آوالد مسمی ہجوم خان ولد خوش دولہ سکنہ برشگرام کریم آباد نے 15فروری1942کو علاقے کے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 4مئی کو چترال کا دورہ کریں گے ؍نیازاے نیازی ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ )مسلم لیک (ن) ضلع چترال کے سیکرٹری اطلاعات نیاز اے نیازی نے ایک اخباری بیاں میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مریم نواز 4مئی کو چترال کا دورہ کریں گے ۔اور پولوگراؤنڈ چترال میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔ذارائع کے مطابق سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے چترال کیلئے گذاشتہ چار سالوں ...

Read More »

نوجوان قوم کا قیمتی آثاثہ ہیں، تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی طرف راغب ہو کر معاشرے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں؍ایم پی اے سلیم خان

دروش ( ڈیلی چترال نیوز ) اے کے ایف سی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ابتدائی میچ چترال ٹاؤں میں کھیلا گیا اور گراونڈ میں تعمیراتی کام شروع ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے بقیہ میچ کرنل مراد اسٹیڈیم دروش میں کھیلا گیا۔ فائنل میچ موڑہ چترال اور مغلاندہ چترال کے مابین ...

Read More »

بلدیاتی اداروں کی معطلی کی تیاریاں؛ عام انتخابات کے عمل کی تکمیل تک بلدیاتی ادارے غیر فعال ہونگے

شاور(م،ڈ) 2018کے جنرل الیکشن کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں موجود بلدیاتی اداروں کو تین ماہ کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی اداروں کی معطلی کے حوالے سے تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور اگلے مہینے باقاعدہ اعلامیہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔فصلی بٹیروں کے لئے ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ایک سکہ بند اور گھسا پٹا جملہ اخبارات میں بار بار آتا ہے ہر پارٹی کا قابل ذکر عہدیدار کہتا ہے کہ ’’ ہماری پارٹی میں فصلی بٹیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ‘‘ حالانکہ وہ خود بھی فصلی بٹیرا ہے اور جن سے خطاب کرتا ہے وہ بھی فصلی بٹیرے ہی ہوتے ہیں اس کے باوجود بڑی ڈھٹائی کے ...

Read More »

ڈیورنڈ۔ ۔ ۔لائن نہیں بین الاقوامی سرحد ہے ۔۔۔نغمہ حبیب

پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب دوران جنگ ذرا دم لیتے ...

Read More »

صد ا بصحرا۔۔۔۔ہمارے مگرمچھ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

مگر مچھ بڑی مچھلی، نہنگ اور اژدہا کو کہتے ہیں جو چھوٹی مچھلیوں کو کھاتا ہے۔ کسی چھوٹی مچھلی کو سر اُٹھانے نہیں دیتا۔ گذشتہ 5سالوں میں ہمارے ہاں بڑے مگرمچھ سرگرم ہوگئے ہیں۔ مگر مچھوں نے 5سالوں میں کسی کو نئی فیکٹری لگانے نہیں دی، بی اور سی کلاس کے چھوٹے ٹھیکہ داروں کا روزگار اور دانہ پانی بند ...

Read More »

متحدہ مجلس عمل ضلع چترال کے لئے امیرجے یوآئی قاری عبدالرحمن قریشی صدراورامیرجے آئی مولاناجمشیداحمدجنرل سیکرٹری مقریر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) متحدہ مجلس عمل ضلع چترال نے ضلعی ذمہ داروں کا باضابطہ اعلان کردیا جس کے مطابق جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی صدر اور جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد سیکرٹری جنرل مقرر ہوگئے ۔ اپنی تقرری کے فوراً کے بعد انہوں نے دونوں جماعتوں کے ذمہ داراں کا مشترکہ ...

Read More »

اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کا اجلاس،پروگرام کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور تین مختلف کمیٹیاں تشکیل

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) گورنمنٹ ہائی سکول چترال کے سابق طلباء کے لئے 13۔مئی کو اتوار کے دن سکول سے وابستہ اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے اور بچھڑے دوستوں سے دوبارہ مل بیٹھنے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے پشاور اور جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ دوسرے شہروں میں رہنے والے سینکڑوں سابق ...

Read More »
error: Content is protected !!