تازہ ترین
Home >> 2018 >> April (page 10)

Monthly Archives: April 2018

جمعت علماءاسلام ضلع چترال کی مجلس شوری،تحصیل امراء ونظماءاورمنتخب نمائندگان ضلع وتحصیل کونسل کامشترکہ اہم اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعت علماءاسلام ضلع چترال کی مجلس شوری،تحصیل امراء ونظماء اور منتخب نمائندگان ضلع وتحصیل کونسل کامشترکہ اہم اجلاس مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال میں ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں چترال کےاہم شخصیات کی جے یو آئی میں شمولیت کے حوالے سے پیغامات زیربحث آئے ، شوری کےاراکین نے کہا کہ جے یو ...

Read More »

وزیر اعلیٰ پرویزخٹک اور چند وزراء اپنے گروپ کو بچانے کے لئے مجھ پر الزامات عائد کررہے ؍ایم پی اے بی بی فوزیہ

پشاور(نمائندہ ڈیلی چترال) ممبرصوبائی اسمبلی چترال وپارلیمانی سیکرٹری خیبرپختونخواپاکستان تحریک انصاف بی بی فوزنے قرآن پاک پہ ہاتھ رکھ کر قسم کھاکر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 3مارچ کے سینیٹ الیکشن کے بعد ایک لابی میرے خلاف سازشوں میں مصروف تھے اور مجھ پر سینیٹ الیکشن میں ووٹ بھیجنے کے الزامات عائد کئے گئے اس کے ساتھ ...

Read More »

دروش شاہ نگار،سراج ہاوس میں محفل مشاعرہ کا انعقاد

دروش(نمائندہ  )کل رات دروش شاہ نگار میں سراج  کی دعوت پر انکی رہایش گاہ پرانکی بیٹے کیشادی کے موقع پرمحفل مشاعرے کا اہتمام کیا کیا ۔ جس میں سلیم کامل  صلاح الدین طوفان ۔ سعادت حدین مخفی،۔ اعجا احمد اعجاز، فیض الباری بیگان، نوراللہ ساگر، امین اللہ امین ،غازی امان اللہ نےشرکت کی ۔انکے علاوہ دروش کے تمام شعراءاکرام نے ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔نیا سیاسی اتحاد۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

لو وصل کی ساعت آپہنچی پھر حکم حضوری پر ہم نے آنکھوں کے دریچے بند کئے اور دل کا در باز کیا بزرگ سیاسی رہنما ، سابق وزیر اور مسلم لیگ (ق) لیڈر سلیم سیف اللہ خان نے صوبائی وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ انتخابات کے لئے باہمی اتحاد کا اعلان کیا ...

Read More »

پیارا وطن۔۔۔۔۔۔۔ زاہد علی نزاری شوتخار تورکھو

یہ وطن، پیارا وطن،جنت کا گوشہ، گلبدن خوشنما، خوشرنگ اور برارض تصویرعدن رب ترا برکت دہد، برتو سدا رحمت کند دم ہمہ دم دردلت باشد شگفتہ گل سمن تیرا پرچم،ماہ و اختر،  ہے ہمارا ہمسفر خوشبوتیریہےایسی، رشک کرے مشک ختن است قرآن یک کتاب، دستور و آئین وطن یک چراغ علم و حکمت خون شبیر و حسن در ہمہ شہرو ...

Read More »

عمران خان نے صحیح طور پر تحقیقات نہیں کی،ورنہ وزیر اعلیٰ پرویزخٹک خود مجرم ٹھہر یں گے/ایم پی اے بی بی فوزیہ

چترال ( محکم الدین) پاکستان تحریک انصاف.کے قائد عمران خان کی طرف سے سینٹ الیکشن میں پیسے لینے کے الزام میں نکالے جانے پر رد عمل کا اظہار کرتی ہوئی ایم پی اے چترال بی بی فوزیہ نے کہا ہے کہ انہوں نے 110فیصد پارٹی کو سپورٹ کیا ہے ۔ اس کے باوجود خان صاحب کے فیصلے پر انہیں انتہائی ...

Read More »

عمران خان کا سینیٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے 20 ارکان کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سینٹ الیکشن میں ووٹ بیچنے والے ارکان کو شوکاز نوٹس دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام ارکان کو اپنی صفائی میں ایک موقع ضرور فراہم کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن میں گزشتہ 30،40 سال سے ...

Read More »

دال میں کچھ تو کالا ہے ۔۔۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

ٍ تحریکِ انصاف نے نگران وزیرِاعظم کے لیے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی اور سابق گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین کے نام پیش کر دیئے۔ قائدِحزبِ اختلاف سیّد خورشید شاہ حیران بلکہ پریشان کہ تحریکِ انصاف نے اُنہیں بتائے بغیر نگران وزیرِاعظم کے لیے مجوزہ ناموں کا اعلان کیسے کر دیا۔ آئین کی رو سے قائدِایوان (وزیرِاعظم) اور ...

Read More »

بلوچستان کے امتحانی جانچ کے اداروں کی صلاحیت سازی کے لیے آغا خان یونیورسٹی ایگز ا مینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی) اور یونیسف کا اشتراک

کوئٹہ /آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (اے کے یو۔ای بی)، یونیسف کے اشتراک سے بلوچستان میں اسیسمنٹ کے متعدد حکومتی اداروں کو تیکنیکی معاونت کی فراہمی اور ان کی صلاحیت سازی کریگی۔ صلاحیت سازی کے حوالے سے بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن کے لیے تیکنیکی معاونت اور مشاورتی خدمات نامی معاہدے کی حتمی تصدیق اور باقاعدہ آغاز کے اعلان کے ...

Read More »

چترال ایلیٹ فورس کے جوان کا کارنامہ، دریائے چترال میں ڈوبنے والے9سالہ بچےکی جان بچائی

دروش (نمائندہ   )‌ایلیٹ فورس چترال کے جوان ۔سیف اللہ ولد قاضی محمد خان ساکن کورو دروش نے اپنی جان ہتیھلی پہ رکھ کر دریائے چترال میں ڈوبنے والے 9 سالہ بچے کی جان بچاکرایک کارکنامہ سرانجام دیا۔ یہ واقعہ بدھ کے دوپہر کو پیش آیا جب ایک بچہ کھیلتے ہوئے پھسل کر دریا کے موجوں کی نذر ہوگیا۔جسے ایلیٹ ...

Read More »