تازہ ترین
Home >> 2018 >> April (page 2)

Monthly Archives: April 2018

نوجوان قوم کا قیمتی آثاثہ ہیں، تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی طرف راغب ہو کر معاشرے میں نمایاں کردار ادا کر سکتے ہیں؍ایم پی اے سلیم خان

دروش ( ڈیلی چترال نیوز ) اے کے ایف سی کے زیر اہتمام گذشتہ دنوں سے جاری فٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا۔ ابتدائی میچ چترال ٹاؤں میں کھیلا گیا اور گراونڈ میں تعمیراتی کام شروع ہونے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کے بقیہ میچ کرنل مراد اسٹیڈیم دروش میں کھیلا گیا۔ فائنل میچ موڑہ چترال اور مغلاندہ چترال کے مابین ...

Read More »

بلدیاتی اداروں کی معطلی کی تیاریاں؛ عام انتخابات کے عمل کی تکمیل تک بلدیاتی ادارے غیر فعال ہونگے

شاور(م،ڈ) 2018کے جنرل الیکشن کے تناظر میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں موجود بلدیاتی اداروں کو تین ماہ کے لئے معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلدیاتی اداروں کی معطلی کے حوالے سے تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور اگلے مہینے باقاعدہ اعلامیہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔۔فصلی بٹیروں کے لئے ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ایک سکہ بند اور گھسا پٹا جملہ اخبارات میں بار بار آتا ہے ہر پارٹی کا قابل ذکر عہدیدار کہتا ہے کہ ’’ ہماری پارٹی میں فصلی بٹیروں کے لئے کوئی جگہ نہیں ‘‘ حالانکہ وہ خود بھی فصلی بٹیرا ہے اور جن سے خطاب کرتا ہے وہ بھی فصلی بٹیرے ہی ہوتے ہیں اس کے باوجود بڑی ڈھٹائی کے ...

Read More »

ڈیورنڈ۔ ۔ ۔لائن نہیں بین الاقوامی سرحد ہے ۔۔۔نغمہ حبیب

پاکستان اور افغانستان دو پڑوسی مسلمان ممالک ہیں لیکن حیرت انگیز طور پر حکومتی سطح پر زیادہ تر دونوں کے تعلقات کشیدہ ہی رہے ہیں۔ عوامی طور پر بھی اکثر اوقات خانہ جنگی کے شکار اس ملک کے عوام کو جب پناہ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو پاکستان کی طرف دوڑتے ہیں اور جب دوران جنگ ذرا دم لیتے ...

Read More »

صد ا بصحرا۔۔۔۔ہمارے مگرمچھ۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

مگر مچھ بڑی مچھلی، نہنگ اور اژدہا کو کہتے ہیں جو چھوٹی مچھلیوں کو کھاتا ہے۔ کسی چھوٹی مچھلی کو سر اُٹھانے نہیں دیتا۔ گذشتہ 5سالوں میں ہمارے ہاں بڑے مگرمچھ سرگرم ہوگئے ہیں۔ مگر مچھوں نے 5سالوں میں کسی کو نئی فیکٹری لگانے نہیں دی، بی اور سی کلاس کے چھوٹے ٹھیکہ داروں کا روزگار اور دانہ پانی بند ...

Read More »

متحدہ مجلس عمل ضلع چترال کے لئے امیرجے یوآئی قاری عبدالرحمن قریشی صدراورامیرجے آئی مولاناجمشیداحمدجنرل سیکرٹری مقریر

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) متحدہ مجلس عمل ضلع چترال نے ضلعی ذمہ داروں کا باضابطہ اعلان کردیا جس کے مطابق جے یو آئی کے ضلعی امیر قاری عبدالرحمن قریشی صدر اور جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد سیکرٹری جنرل مقرر ہوگئے ۔ اپنی تقرری کے فوراً کے بعد انہوں نے دونوں جماعتوں کے ذمہ داراں کا مشترکہ ...

Read More »

اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کا اجلاس،پروگرام کے انعقاد کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور تین مختلف کمیٹیاں تشکیل

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) گورنمنٹ ہائی سکول چترال کے سابق طلباء کے لئے 13۔مئی کو اتوار کے دن سکول سے وابستہ اپنی پرانی یادیں تازہ کرنے اور بچھڑے دوستوں سے دوبارہ مل بیٹھنے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں شرکت کے لئے پشاور اور جڑواں شہر راولپنڈی اسلام آباد کے علاوہ دوسرے شہروں میں رہنے والے سینکڑوں سابق ...

Read More »

سو سائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنرز ایڈ کی طرف سے چترال میں ایک روزہ ورکشاپ، وکلاء کی بہت بڑی تعداد میں شریک کی

چترال ( محکم الدین ) سو سائٹی فار ہیومن رائٹس اینڈ پریزنرز ایڈ ( شارپ ) پاکستان کی طرف سے ایک روزہ ورکشاپ مقامی ہوٹل میں گذشتہ روز منعقد ہوا ۔ جس میں معروف قانون دان عبدالولی ایڈوکیٹ مہمان خصوصی تھے ۔ جبکہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر خورشید حسین مغل سمیت وکلاء کی بہت بڑی تعداد اس ...

Read More »

لواری ٹنل کے کُھلنے کے شیڈول ٹائم کے نام پر چترال کے مسافروں کو ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ؍ ممبر صوبائی بار کونسل عبدالولی خان ایڈوکیٹ

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف چترال کے رہنما و ممبر صوبائی بار کونسل عبدالولی خان ایڈوکیٹ نے چیئرمین این ایچ اے اور وفاقی و صوبائی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ لواری ٹنل کے کُھلنے کے شیڈول ٹائم کے نام پر چترال کے مسافروں کو ٹارچر کرنے کا سلسلہ بند کیا جائے ۔ میڈیا سے بات ...

Read More »

ایون چترال میں پاکستان پاورٹی ریڈکشن پراجیکٹ کے تحت کئی سکولوں کی کارپٹ و فرنیچر مہیا ، کمپیوٹر لیب ، رنگ وروغن اور آرائش و زیبائش کی گئی

چترال ( محکم الدین ایونی ) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول اور گورنمنٹ پرائمری سکول صحن ایون و پرائیویٹ سکولوں کے طلباء اور اساتذہ نے پاکستان پاورٹی ریڈکشن کے زیر اہتمام حکومت اٹلی کے تعاون سے گذشتہ روز انرولمنٹ کمپین کے سلسلے میں ایک آگہی واک کا اہتمام کیا ۔ جس میں ممبر ڈسٹرکٹ کونسل ایون رحمت الہی ، چیرمین پی ...

Read More »