تازہ ترین
Home >> 2018 >> April (page 3)

Monthly Archives: April 2018

ترقیاتی کاموں کے لیے بیس کھرب تینتالیس ارب روپے، وفاق کے لیے دس کھرب تیس ارب روپے, صوبوں کے لیے دس کھرب تیرہ ارب روپے مختص

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی ہنگامہ آرائی کے دوران مالی سال برائے 19-2018 کے لئے 5 ہزار 932 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے 19-2018 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کی منظوری کے بغیر حکومت ایک قدم بھی ...

Read More »

بھارتی اشتعال انگیزی ۔۔۔!۔۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ کئی ماہ سے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کا سلسلہ جارہی ہے، اس گولہ باری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت متعدد پاکستانی شہری اور پاک فوج کے جوان شہید اور زخمی ہوچکے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت رواں برس ایک ہزار ...

Read More »

مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھالیا

وزرائے مملکت مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری نے وفاقی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا ہے۔زرائع کے مطابق وفاقی وزرا کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جس میں سیاسی کارکنوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ صدر مملکت ممنون حسین نے مریم اورنگزیب، انوشہ رحمان اور طارق فضل چوہدری سے وفاقی وزیر جب کہ ...

Read More »

شہزادہ محمدتیمورخسروایم پی اے کی ڈگری ہارڈورڈیونیورسٹی امریکہ،جبکہ ایم پی اے کی ڈگری گرین ویچ یونیورسٹی برطانیہ سے حاصل کی ہے

چترال(محمدرحیم بیگ)شہزادہ محمدتیمورخسروکاتعلق چترال کی سرسبزوادی گرم چشمہ کے علاقے دروشپ سے ہے۔شہزادہ محمدتیمورخسروایم پی اے کی ڈگری ہارڈورڈیونیورسٹی امریکہ،جبکہ ایم بی اے کی ڈگری گرین ویچ یونیورسٹی برطانیہ سے حاصل کی ہے۔اس کے علاوہ ایم اے اکنامیکس ،ایم اے ،ڈی آئی پی ایل کی ڈگری پنجاب یونیورسٹی جبکہ پبلک فنانس منجمینٹ ایم آئی ٹی کی ڈگری امریکہ سے حاصل ...

Read More »

جی او سی 21ارٹلری ڈویژن میجر جنرل خالد سعید کا دورہ چترال اورکالاش ویلی،عمائدین سے ملاقات

چترال / جی او سی 21ارٹلری ڈویژن میجر جنرل خالد سعید نے جمعرات کے دن چترال کا دورہ کیا ۔ چترال کا یہ ان کا پہلا دورہ تھا۔ چترال سکاوٹس مس میں علاقے کے عمائدین سے ملے ۔ ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ ، ڈپٹی کمشنر ارشاد سدھیر ، ڈی پی او منصور آمان ، کیپٹن سراج الملک ودیگر بھی ...

Read More »

کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 65 مذہبی قاضیوں کو ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ دینے کی سمری چیف منسٹر کی طرف سے دستخط کے بعدکیبنٹ سے منظور

چترال (محکم الدین ) چترال کی کالاش کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے 65 مذہبی قاضیوں کو حکومت خیبر پختونخوا کی طرف سے ماہانہ دس ہزار روپے وظیفہ دینے کی سمری چیف منسٹر کی طرف سے دستخط کے بعدکیبنٹ سے منظور کی گئی ہے ۔ جس سے اقلیتی کالاش قبیلے کے مذہبی رہنماؤں کا دیرینہ مطالبہ حل ہو گیا ہے ۔ ...

Read More »

پاکستانی ہو کہ مہاجر یا کوئی اور غیر ملکی سب کے ساتھ عزت و تکریم کا سلوک پولیس کی عزت کو بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے؍ڈی پی او چترال کیپٹن ( ر) منصور امان

چترال ( محکم الدین ) ڈی پی او چترال کیپٹن ( ر) منصور امان نے کہا ہے ۔ کہ پاکستانی ہو کہ مہاجر یا کوئی اور غیر ملکی سب کے ساتھ عزت و تکریم کا سلوک پولیس کی عزت کو بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے ۔ اور انسانیت کے ساتھ حسن سلوک کے کبھی بھی منفی نتائج نہیں نکل ...

Read More »

ریسکیو 1122چترال میں اپنی قیام کے بعد پہلی مرتبہ عوامی آگہی مہم شروع

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) ریسکیو 1122چترال میں اپنی قیام کے بعد پہلی مرتبہ عوامی آگہی مہم شروع کر دی ہے۔اس سلسلے میں ریسکیو1122نے جمعرات کے رو زعوامی آگہی ریلی نکالی ۔ جس کی قیادت ریسکیو 1122چترال کے پروگرام آفیسر امجد کر رہے تھے۔ ریلی میں ریسکیو 1122کے ایمبولینس،آگ بجھانے والی گاڑیاں شریک تھیں۔ ریلی میں شرکت کرنے والی گاڑیاں سائیرن بجاتے ...

Read More »

وحانی خواب۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

طاقت ‘شہرت ‘دولت اور اقتدار جب نشہ بن کر گندم کھا نے والے انسان کی رگوں میں دوڑناشروع کرتا ہے توہواکا یہ جھونکا انسان کوفرعونیت میں مبتلا کرنا شروع کردیتا ہے یہی نشہ ہندوؤں کے راجہ پر تھوی راج کو بھی لگ چکاتھا‘ غزنی کے سپہ سالار شہاب الدین غوری کو شکست کیا دی ابلنا شروع کر دیا ‘اقتدار کے ...

Read More »

بی بی فوزیہ کے کیس پر جے آئی ٹی تشکیل دے کر شفاف تحقیقات ہونی چاہئے ۔ صلاح الدین جانی

چترال(نمائندہ  ) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ لوئر چترال کے صدر صلاح الدین جانی نے اپنے ایکاخباری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کو سینیٹ انتخابات میں ووٹ بھیجنے کی پاداش میں ان کے خلاف کاروائی احسن اقدام ہے جس پر چیرمین پی ٹی آئی عمران خان خراج تحسین کے مستحق ہے۔ جو کہ ...

Read More »
error: Content is protected !!