تازہ ترین
Home >> 2018 >> April (page 4)

Monthly Archives: April 2018

تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن چار ملازمین انصاف کے تلاش میں بھوک ہڑتال پر مجبور

چترال (نمائندہ  ) ضلع کونسل چترال اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن میں 1980ء کے عشرے سے ملازمت کرکے فارغ ہونے کے بعد چار ملازمین اب پنشن اور دوسرے مراعات کے لئے دربدر کی ٹھوکریں کھاکر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کےتلاش میں در بدر ٹھوکر کھاتے پھرنے اور کوئی شنوائی نہ ہونے کے بعد اب بھوک ہڑتال پر مجبور ...

Read More »

جماعت اسلامی کا پختونخواحکومت سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ

پشاور (جنرل رپورٹر)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینٹر مشتاق احمد خان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی نے تحریک انصاف کی صوبائی حکومت سے علیحدگی کاحتمی فیصلہ کر لیاہے جماعت اسلامی صوبائی بجٹ پاس کرانے میں حکومت کا ساتھ دیگی لیکن حکومت میں نہیں بیٹھے گی،ان ہائوس تبدیلی کی کوشش کی صورت میں بھی جماعت اسلامی تحریک انصاف کیساتھ ہو گی۔ان ...

Read More »

چترال میں خود کشی کے بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں ناہیدہ سیف ایڈوکیٹ

چترال (ڈیلی چترال نیوز)چترال میں کچھ عرصے سے خودکشی کا ریشو خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے اور یہ سب سے بڑا سوشل مسئلہ بن گیا ہے جس پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی حل تلاش کیا جا سکے اور وجوہات کی تہہ تک پہنچا جا سکے ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ چترال کے ...

Read More »

ناظم ویلیج کونسل موری کے الیکشن کیلئے اجلاس،مشرف خان ناظم ویلیج کونسل موری منتخب

چترال(نمائندہ  )مورخہ25اپریل2018کو ناظم ویلیج کونسل موری کے الیکشن کیلئے اسٹرننگ آفیسر اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اس موقع پر الیکشن کمشنرچترال اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ بلدیات ضلع چترال کے علاوہ اراکین ویلیج کونسل موری بھی موجود رہے۔ناظم الیکشن میں اسرار الدین ،جنرل کونسلر اور مشرف خان جنرل کونسلرنے حصہ لیا۔مشرف خان جوکہ پہلے نائب ...

Read More »

مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری تقریب حضرت مولانا فیاض الدین استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور مہمان خصوصی

برنس (رپورٹ اقرارالدین خسرو )  مورخہ 25 اپریل بروز بدہ مدرسہ تعلیم القرآن برنس میں ختم بخاری کی تقریب منعقد ہوئی اس پروگرام میں حضرت مولانا فیاض الدین استاذ الحدیث جامعہ اشرفیہ لاہور مہمان خصوصی تھے۔ جبکہ  سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن صدر محفل تھے۔ نظامت کے فرائض مولانا سعادت الرحمن انجام دے رہے تھے۔ اس بابرکت تقریب کا ...

Read More »

نیب چترال کی طرف بھی توجہ کرے منتخب نمائندوں بیوروکریٹ اور دیگر افراد کے اثاثوں کی چھان بین کرے۔مولانا عبدالاکبر چترا

پشاور(نمائندہ ) نیب چترال کی طرف بھی توجہ کرے منتخب نمائندوں بیوروکریٹ اور دیگر افراد کے اثاثوں کی چھان بین کرے،وفاق اور صوبے سے ملنے والے فنڈز کی تحقیق از حد ضروری ہے کہ کتنے پیسے ملے کہاں خرچ ہوئے،تعمیراتی کام کا معیار کیا ہے۔ان خیالات کا اظہار جماعت اسلامی کے رہنما سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے ...

Read More »

لواری ٹنل کو ہر وقت ٹرانسپورٹ کے لئے کھلا رکھا جائے بصورت دیگر یونین راست قدم اٹھانے پر مجبور ہوگا؍ ڈرائیور ز یونین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) تریچ میر ڈرائیور ز یونین کے صدر صابر احمد صابرنے یونین کے سرپرست حاجی غلام محی الدین اور دیگر عہدیداروں اسفندیار خان، حاجی شیر بہادر، زاہد خالق، فضل الرحمن تمنا، اخلاق حسین ، عبدالصمد کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ لواری ٹنل کو بلاوجہ بند رکھا جارہا ہے جبکہ کام مکمل ...

Read More »

غزل۔۔۔سیدنذیرحسین شاہ نذیر

Read More »

چترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے؍ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم

چترال(نامہ نگار)ایس ڈی پی اودروش اقبال کریم نے کہاہے کہ ڈی پی اوچترال (ر)کیپٹن منصورآمان کی خصوصی ہدایت پرچترال میں غیرقانونی کام کرنے والوں اورمنشیات فروشوں کاگیراتنگ کردیاہے۔انہوں کہاکہ گذشتہ روزدروش بازارمیں بشیراحمدولدفضل محمدسکنہ ارسون ایک ہزارکے جعلی چھ(6)نوٹ برآمدہوکرکے ملزم کوگرفتارکرلیامزیدتفتیش جاری ہے ۔انہوں نے عوام سے کہاکہ دوران خرید و فروخت رقم کی تسلی کی جائے۔بازار دروش میں ...

Read More »

تبدیلی کے دعویداروں کی سیاست کا دور ختم ہو چکا ہے:شازیہ اورنگزیب

اے این پی خواتین ونگ کے صوبائی صدر شازیہ اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان تعلیمی اداروں میں ایڈم سمتھ کا مروجہ نظام لا کر نوجوان نسل کو قوم لوط کی طرح برائیوں میں مبتلا کرنے کے درپے ہیں۔پختون قوم کو نفاذ اسلام اور تبدیلی کے جھوٹے اور پر فریب دعوئوں نعروں پر دھوکہ دیا گیا مگر اب پختون ...

Read More »