تازہ ترین
Home >> 2018 >> May

Monthly Archives: May 2018

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کا الیکشن شیڈول جاری کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عام انتخابات 25 جولائی 2018 کو ہوں گے اور قومی اسمبلی کے علاوہ تمام صوبائی حلقوں میں بھی پولنگ 25 جولائی کو ہوگی۔شیڈول کے مطابق 2 سے 6 جون تک کاغذات نامزدگی جمع کرائے جاسکیں گے جبکہ امیدواروں کی عبوری ...

Read More »

’’گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018ء‘‘ حقیقت کیا ہے؟۔۔۔۔۔تحریر: امیرجان حقانیؔ

قومی سلامتی کمیٹی کی طرف سے اتفاق رائے کے بعد منظوری دیا جانے والا گلگت بلتستان ریفامز آرڈ کو ’’ گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018‘‘ کا نام دیا گیا۔یہ بدیہی حقیقت ہے کہ اس اصلاحاتی آرڈر کی تیاری میں پاکستان کے تمام اسٹیک ہولڈر کی تین سالہ محنت شاقہ شامل ہے۔ ایسا بالکل بھی نہیں کہ یہ آرڈر کسی ...

Read More »

علم کا نور۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

شہر کی سڑکوں پر ٹریفک کا سیلاب بہہ رہا تھا ‘ہم بھی اِس سیلاب میں ایک آرام دہ جاپانی کارمیں آگے بڑھ رہے تھے ‘پورے شہرکی سڑکوں پر بے ہنگم ٹریفک کا راج تھا رنگ برنگ کی نئی پرانی گاڑیوں میں سارا شہر نکل آیا تھا ‘دوپہر کا وقت رمضان کا پہلا عشرہ جاری تھا میں دفتر سے نکلا تو ...

Read More »

اعتکاف کی فضیلت ۔۔۔!۔۔۔تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان

یوں تو پورا رمضان المبارک ہی نیکیوں کا موسم بہار ہے مگر اس کے آخری عشرے کی اہم ترین عبادت اعتکاف ہے ۔ اعتکاف عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ٹھہر جانے اور خود کو روک لینے کے ہیں۔ اس عبادت میں انسان صحیح معنوں میں سب سے کٹ کر اللہ تعالیٰ کے حضور یکسو ہو کر بیٹھ ...

Read More »

کفن کی جیب۔۔۔۔۔جمہور کی آواز

OOOایک انتہائی مالدار کنجوس بسترِ مرگ پر تھا مرض بڑھتا گیا جوں جو ں دواکی کے مصداق اس کی دن بہ دن حالت بگڑتی جارہی تھی عیادت کو آتے جاتے لوگ اسے مشورے پہ مشورہ دیئے جارہے تھے تمہارا آخری وقت آگیاہے اللہ کے نام پر کچھ تو دیتے جاؤ وہ سنی ان سنی کردیتا۔۔ایک روز وہ لگتا تھا کہ ...

Read More »

پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزارتِ داخلہ نے خصوصی عدالت کی ہدایت پر سابق صدر پرویز مشرف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا۔ وزارتِ داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف بڑی کارروائی کا حکم دے دیا۔ خصوصی عدالت کے احکامات پر وزارت داخلہ نے نادرا اور پاسپورٹ آفس کو حکم جاری کیا ہے کہ پرویز مشرف کا ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات ایس ڈی پی او بونی مستوج کے ساتھ ملاقات

بونی(نمائندہ چترال )سب ڈویژن مستوج کے منتخب کونسلرز اور معتبرات کی ایس ڈی پی او بونی مستوج محمد زمان کےساتھ میٹنگ ہوئی،میٹنگ میں علاقے میں امن امان اور منشیات کے روک تھام کے حوالے مشاورت ہوئی۔اس کے علاوہ علاقے میں امن امان کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوئی،ایس ڈی پی او مستوج محمد زمان اس سے پہلے بھی علاقے میں ...

Read More »

ریحام خان کی کتاب کب آئے گی ؟عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے خود ہی بڑا اعلان کر دیا ،عمران خان کو اب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

پاکستان میں عام انتخابات 2018سے قبل سیاسی منظر نامے پر دو ایسی کتابوں کا تذکرہ جاری ہے جن کا بلواسطہ یا بلا واسطہ موجودہ سیاسی صورتحال سے ہے ،آج کل سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل اسد درانی کی کتاب پربحث ومباحثہ جاری ہے ،اس کتاب کوغیرمعمولی اہمیت اس وقت ملی جب احتساب عدالت کے باہر میڈ یا ...

Read More »

حکومت کی غربت سے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں

وفاقی حکومت کی رخصتی میں ابھی 24 گھنٹوں سے کچھ زائد کا عرصہ رہتا ہے تاہم جاتے جاتے حکومت عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے ارسال کی گئی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری میں پٹرول 8 روپے 37 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سفارش کی ...

Read More »

الیکشن میں2018 میں حصہ لینے کے خواہشمند تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل کے لئے رابطہ کریں

اسلام آباد/ بدیع الرحمن چترا لی ۔سکریٹری انفارمیشن تحریک تحفظ پاکستان نے اخباری بیان میں کہا ہے جن بھائی بہنوں کا تعلق چترال سے ہے اور الیکشن 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینا چا ہتے ہیں۔ وہ تحریک تحفظ پاکستان۔۔۔۔۔ کے پلیٹ فارم انتخابی نشان ۔۔۔میزائیل ۔۔۔ کیلۓ نیچے دیے گئے نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔۔۔03445860682۔۔۔03439027947۔۔۔ اُنہوں نے ...

Read More »
error: Content is protected !!