تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 01

Daily Archives: May 1, 2018

پی ٹی آئی کا شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے والے ارکان کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ

اکستان تحریک انصاف کی قیادت نے خیبرپختونخوا میں ہارس ٹریڈنگ الزام میں شوکاز نوٹس کا جواب نہ دینے والے اسمبلی ارکان کو پارٹی سے فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سینٹ الیکشن میں تحریک انصاف نے ہارس ٹریڈنگ کے الزام میں اپنے ارکان اسمبلی کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا تھا جس پر بعض ارکان اسمبلی نے ناراضگی ...

Read More »

تحریک بحالی بجلی گھرریشن کا ہنگامی اجلاس،ریشن پاؤر ہاؤس پر جلد از جلد کام شروع کرنے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ )گذشتہ روز تحریک بحالی بجلی گھر ریشن کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر تحریک نادر جنگ ریشن میں منعقد ہوا اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا۔اجلاس میں ذیل قرارداد متفقہ طورپر منظور ہوئی۔۔شرکاء اجلاس نے خیبر پختونخواہ حکومت اور پیڈو حکام کی بھرپور انداز میں مذمت کیں۔کافی عرصے تک حکومت کو ڈیدلائن دیتے رہے اور ...

Read More »

ایم پی اے سلیم خان ورڈپ پائیں ٹر انسمیشن لائن کے لئے 15ہزارفٹ برقی تاراورکھمبے اپنے جیب سے دینے کااعلان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے ورڈپ بالااورپائیں کے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں تحصیل دروش کی پسماندگی کومددنظررکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کاجال بچھادیاہے یہاں کے عوام خوددیکھ سکتے ہیں۔انہوں نے عوامی مسائل کومددنظررکھتے ہوئے بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کے لئے 15ہزارفٹ برقی تاراورکھمبے اپنے جیب سے دینے کااعلان کیا۔انہوں نے ...

Read More »

ایم ایم اےکا 13مئی کو مینار پاکستان پر جلسےکا اعلان

متحدہ مجلس عمل نے 13مئی کو مینار پاکستان گراونڈ لاہور میں جلسے کا اعلان کردیا۔لیاقت بلوچ کہتے ہیں متحدہ مجلس عمل بدھ کو کنونشن سینٹر اسلام آباد میں قومی ورکرز کنونشن بلا رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عوامی رابطہ مہم چلائی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ کل سب نے دیکھا کہ میڈیا نے زنان ...

Read More »

چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے طرف سے چترال تجار یونین کے نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام

چترال (نمائندہ  ) چترال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر میں چترال تجار یونین کے نومنتخب کابینہ کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا. جس کی صدارت چیمبر کے صدر اتالیق حیدرعلی شاہ نے کی. جبکہ سرتاج احمد خان، صدر تجار یونین شبیر احمد کے علاوہ کابینہ کے دیگر عہدیداران بھی موجود تھے. تقریب سےصدر شبیر احمد، ...

Read More »

آنے والے الیکشن کے لئے چترال میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اُمیدوارٹکٹوں کے حصول کے لئے تگ ودوشروع ،پیپلزپارٹی کی ٹکٹوں کیلئے کئی اُمیدوارقسمت آزمائی

چترال(رپورٹ شاہ مرادبیگ)آنے والے الیکشن کے لئے چترال میں مختلف سیاسی جماعتوں کے اُمیدوارٹکٹوں کے حصول کے لئے تگ ودوشروع کر رکھے ہیں۔پیپلزپارٹی کی ٹکٹوں کیلئے کئی اُمیدوارقسمت آزمائی کررہے ہیں۔چترال میں صوبائی اسمبلی کی ایک نشست ختم کئے جانے کے بعدقومی اورصوبائی کے ایک ایک سیٹ ہیں۔پیپلزپارٹی کے ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے عرصہ پہلے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔مینار پاکستان کا ایجنڈا۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مینار پاکستان پر لاہور کی تاریخ کا دوسرا بڑا جلسہ کرکے آنے والے الیکشن کیلئے اپنے گیارہ نکاتی منشورکا اعلان کیا ہے جس کو مینارپاکستان کا ایجنڈا کہا جاتا ہے کپتان نے 2013 ؁ء کے الیکشن سے پہلے بھی مینار پاکستان پر تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کرکے اپنی پارٹی کو ...

Read More »

جشنِ قاقلشٹ کا تاریخی پس منظر۔۔۔۔۔۔ تحریر: سعادت حسین مخفیؔ

جشنِ قاقلشٹ میں اِمسال چترال کی ادبی تنظیمات کے مہذب اور اصولی بائیکاٹ اور اس کے تناظر میں پیش آمدہ خدشات، تفکّرات اور نظریات کا کُلی جائزہ لینے کے بعد اس امر کی شدید ضرورت محسوس ہوئی کہ جشنِ قاقلشٹ کا تاریخی آئینہ اُن تمام لوگوں کو دکھایا جا سکے جن میں بعض اس تاریخ سے بے خبر، لیکن اپنی ...

Read More »

چترال بازارٹریفک پلان ناقابل عمل ہے جاری شدہ ٹریفک پلان سے پندرہ ہزارتاجرمتاثروہوچکے ہیں؍مولاناعبدالاکبرچترالی

پشاور(نامہ نگار)چترال بازارٹریفک پلان ناقابل عمل ہے جاری شدہ ٹریفک پلان سے پندرہ ہزارتاجرمتاثروہوچکے ہیں اگربروقت اس پرنظرثانی نہ کی گئی توپندرہ ہزارتاجرہی نہیں بلکہ دوکانوں میں کام کرنے والے مزیدہزاروں افرادبے روزگارہونگے جبکہ ضلع چترال میں بے روزگاری پہلے سے موجودہے ۔ڈپٹی کمشنرچترال اورڈسٹرکٹ پولیس آفیسرچترال اپنے فیصلے پرنظرثانی کریں تاکہ تاجرطبقہ فاقہ کشی کی شکارنہ ہو۔ان خیالات کااظہارجماعت ...

Read More »

پاکستان آمد کیلئے حکومت کی تبدیلی کا منتظر ہوں،پرویز مشرف

سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان آنے کےلئے حکومت کی تبدیلی کا انتظار کررہا ہوں۔کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب میں سابق صدر نے کہا کہ لاہور آئوں گا یا کراچی ، اس حوالے سے ابھی فیصلہ نہیں کیا ۔پرویز مشرف نے وزارت داخلہ پر ان کے پاسپورٹ کی تجدید نہ کرنے کا الزام لگایا اور کہا ...

Read More »