تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 02

Daily Archives: May 2, 2018

بونی میں ایم پی اے سلیم خان کے زیر صدارت پی پی پی کارکنان کا الیکشن کی تیاری کے حوالے سے اہم اجلاس کا انعقاد

چترال(نمائندہ )ضلعی صدر پی پی پی چترال ایم پی اے سلیم خان کے زیر صدارتپی پی پی کارکنان کا الیکشن 2018کی تیاری کے حوالے سے بونی میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ماضی کی تلخ تجربات کو مد نظررکھ کر اس مرتبہ پارٹی قیادت کی طرف سے میرٹ کی بنیاد پر نامزد کردہ پارٹی ممبر کو بڑی اکثریت سے ...

Read More »

الخدمت فاونڈیشں چترال کے زیر انتظام تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر1030خواتین وحضرات کیمپ سے مستفید

چترال (نمائندہ  )الخدمت فاونڈیشں چترال کی زیر انتظام تین روزہ فری آئی کیمپ اختتام پذیر ہوا۔جس میں ضلع چترال کے طول و عرض سے آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا کل 1030 خواتیں و حضرات مستفید ھوئے۔ فری آئی کیمپ  میں 80 خواتیں و حضرات کےکامیاب اپریشنس ہوئے اور ساتھ ہی لینس بھی لگا دئیے گئے جس کیوجہ سے بزرگوں کی ...

Read More »