تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 03

Daily Archives: May 3, 2018

جماعت اسلامی خیبرپختونخواہ حکومت سے علیحدہ، وزراٗ نے استعفے پیش کئے

جماعت اسلامی نے خیبر پختونخواہ حکومت سے علیحدگی کا اعلان کردیا، جماعت اسلامی کے وزراٗ اور پالیمانی سیکریٹری اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔علیحدگی کا یہ اعلان آج پشاور میں  وزیراعلی پرویز خٹک کے ہمراہ پریس کانفرنس  کے دوران صوبائی وزیر بلدیات عنایت اللہ نے کیا۔انہوں نے کہا کہ آج تاریخی دن ہے، اچھی شراکت اقتدار کے بعد الگ ہو رہے ...

Read More »

اپر چترال پرواک میں شدید آبی بحران پیدا،اقدامات اٹھانے کا مطالبہ

مستوج (نمائندہ ) اپرچترال کے گاوں پرواک میں سال روان کو شدید آبی بحران کا سامنا ہے ۔ جس کی وجہ سے کھڑی فصلیں اور درخت سوکھ رہے ہیں جبکہ عوام کو پینے کا پانی بھی نہیں مل رہا ہے ۔گزشتہ روز پرواک کے مردوخواتین کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں حکومت وقت،ضلعی انتظامیہ اور این جی اوز سے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔نام میں کیا رکھا ہے ؟۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

اخبارات میں خبر لگی ہے کہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے پاگل خانے کا نام بدل کر مینٹل ہسپتال رکھ لیا ہے اور پاگل خانہ کہنے یا لکھنے پر پابندی لگائی ہے آئندہ کوئی پاگل خانے کو پاگل خانہ کہے گا تو اس کو سزا دی جائے گی فیض کی بات اس پر سو فیصد آتی ہے ؂ ہم سے ...

Read More »

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور مریم نواز 14 جبکہ وزیر اعظم 12مئی کو چترال کا دورہ کرئینگے ۔نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ

چترال( نمائندہ   )پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع چترال کے صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اورمحترمہ مریم نواز 14مئی کو چترال کا دورہ کرکے پولوگراؤنڈ چترال میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے۔اُنہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے چترال کیلئے ...

Read More »

عظیم اللہ دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے ۔جن کی نمازجنازبروزجمعرات 3مئی دوپہر3بجے دواشش جغورمیں اداکی جائے گی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)اے کے آرایس پی کے سابق زراعت عظیم اللہ دل کادورہ پڑنے سے بقضائے الہی وفات پاگئے ۔اُن کی عمرتقریباپچاس برس تھی جن کی نمازجنازبروزجمعرات 3مئی دوپہر3بجے دواشش جغورمیں اداکی جائے گی ۔عظیم اللہ کاتعلق تورکہوسے تھا۔اللہ تعالیٰ اہل خانہ صبرجمیل اورمرحوم کومغفرت نصیب کریں (آمین)

Read More »

ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے PK1چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کردی

چترال ( نمائندہ  ) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے بانی رکن سید عبد الغفور شاہ مرحوم کے بھتیجے اور چترال کے معروف اسکن سپیشلسٹ ڈاکٹر سید یوسف ہارون نے جنرل الیکشن 2018 ؁ء میں PK1چترال سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پی پی پی کے ہائی کمان کو باقاعدہ ٹکٹ کیلئے درخواست دی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

Read More »

زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پر کام کا آغازہوگیا

چترال(نمائندہ   )زرگراندہ چترال میں سی ڈی ایل ڈی  پراجیکٹ کی طرف سے منظور شدہ پائپ لائن پ پر کام کا آغاز ہوگیا۔منگل کے روز معززین علاقہ کی کثیر تعدادکی موجودگی میں پراجیکٹ پر کام کاافتتاح ہوگیا۔زرگراندہ چترال میں گذشتہ کئی سالوں سے پانی کی عدم دستیابی اور کمی کی وجہ سے لوگوں کو شدید تکالیف کا سامنا کرنا پڑرہا ...

Read More »

تھانہ دروش کے ایس ایچ او بلبل حسن کو ضلع کا نمبرون ایس ایچ اوکے طورپر سرٹیفیکٹ گریڈ ٹو اور نقد انعامات سے نوازاگیا

چترال ( نمائندہ  ) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن اختر حیات گنڈا پور نے ضلع چترال کی سطح پر تھانہ دروش کے ایس ایچ اوبلبل حسن کو ضلع کا نمبرون ایس ایچ اوکے طورپر سرٹیفیکیٹ گریڈ ٹو اور نقد انعامات سے نوازا ہے جبکہ تھانہ ایون کے تفتیشی افیسر علی احمد کو نمبر ون تفتیشی آفیسر اور حوالدار سید عبد ...

Read More »