تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 05

Daily Archives: May 5, 2018

6مئی کو بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژنل دفتر کا افتتاح ہوگا۔رہنماوں،کارکنوں اور دوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت

چترال(نمائندہ)کل مورخہ 6 مئی بروز اتوار بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ سب ڈویژن مستوج کے سب ڈویژنل دفتر کا باقاعدھ افتتاح کیا جارہا ہے فوکل پرسن وقاص احمد ایڈوکیٹ نےآل پاکستان مسلم لیگ کے تمام رہنماوں,کارکنوں اوردوستوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس کے بعد عنقریب چترال میں بھی ضلعی دفتر کا افتتاح کیا ...

Read More »

اسپیکر کے پی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش

پشاور: پیپلزپارٹی  نے خیبرپختون خوا اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔ اسپیکر کے پی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ تحریک عدم اعتماد پیپلزپارٹی کے فخر اعظم وزیر اور پی ٹی آئی کے منحرف رہنما ضیااللہ آفریدی نے جمع کرائی۔تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد فخر اعظم وزیر ...

Read More »

رمبوراوراٹانی سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین سرگرم ورکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شامل

چترال (نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے تین سرگرم ورکرپاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیارکی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزپی پی پی کے ضلعی افیس چترال میں رمبورسے تعلق رکھنے والے جاویداحمد،اٹانی ایون سے تعلق رکھنے والے شریف اللہ اورشجاع الدین نے پاکستان تحریک انصاف کوخیربادکہتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی میںشمولیت اختیار۔ضلعی صدرایم پی اے سلیم خان نے پی پی پی میں شامل ہونے ...

Read More »

آغاخان یونیورسٹی کراچی کے چترال میں قائم ادارہ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم کا اہتمام

چترال (نمائندہ ) آغاخان یونیورسٹی کراچی کے چترال میں قائم ادارہ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام ایک روزہ سمپوزیم میں شرکاء نے ملک کے پسماندہ اور دورافتادہ علاقے چترال میں تدریس کے شعبے میں جدیدیت اورمقصدیت پر مبنی مشاغل اپنانے میں نقیب قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس ادارے نے ضلعے کے طول وعرض میں قائم تعلیمی اداروں میں اساتذہ ...

Read More »
error: Content is protected !!