تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 06

Daily Archives: May 6, 2018

گزشتہ اٹھارہ گھنٹوں سے بالائی چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب، نظام زندگی مفلوج

چترال(نمائندہ  ) گزشتہ اٹھارہ گھنٹے سے اپر چترال کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب ہے جس کی وجہ سے روزمرہ کا معمول بری طرح متاثر ہوچکے ہیں۔ عوامی حلقے مطالبہ کررہے ہیں کہ محکمہ پیڈو اور پیسکو کے حکام ٹرانزمیشن لائینوں کو درست کرکے بجلی کی بلاناغہ فراہمی کو یقینی بنائے۔ باخبر ذرائع کے مطابق گولین گول پاور ہاؤس میں ...

Read More »

چترال کی کیمسٹ برادری اور فارما ڈسٹری بیوشن کے مالکان کا ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے خلاف غیر معینہ مدت تک کے لئے ہڑتال کا اعلان

چترال (نمائندہ ) چترال کی کیمسٹ برادری اور فارما ڈسٹری بیوشن سیٹ اپ کے مالکان نے ڈرگ ایکٹ 1976ء میں ترمیم کے ذریعے صوبائی حکومت کی طرف سے رواجی اور فارمیسی کٹیگری سی لائسنسوں کے یکسر خاتمے کے خلاف غیر معینہ مدت تک کے لئے ہڑتال کا اعلان کردیا جوکہ ترمیم میں متنازعہ شق کو واپس لینے تک جاری رہے ...

Read More »

اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں چترال کے اندرسکولوں کاجال بچھایا،خواتین کے تعلیم کواولین ترجیح دی ہیںایم پی اے سلیم خان

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چیئرمین ڈیڈک ممبرصوبائی اسمبلی چترال سلیم نے گذشتہ روزگرم چشمہ میں گورنمنٹ گرلزہائیرسکنڈری سکول کے افتتاح کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کہاکہ اپنے دس سالہ دوراقتدارمیں چترال کے اندرتعلیمی اداروں کاجال بچھایاہے۔خاص کربچیوں کےلئے زیادہ تعلیمی ادارے بنوائے جس کی ایک مثال گرلزہائیرسکنڈری سکول گرم چشمہ ہے۔اس سے پہلے پورے تحصیل لٹکوہ میں کوئی ہائیرسکنڈری سکول فارگرلزموجودنہیں تھا۔انہوںنے ...

Read More »

لواری ٹنل۔۔۔۔۔۔ معمہ یا مسئلہ

۔۔۔۔۔۔ سلیم بخاری۔۔۔۔۔۔۔ روزانہ لواری ٹنل کے بارے سنے میں آتا ہے کہ مسافرحضرات ساری رات، دیر سائیڈ پر انتظار کرتے ہیں۔ ڈرائیور یونین کی من مانی کی بچی کچی کسر ہوٹل مالکان پورا کرتے ہیں۔ یہ خبر بھی گردش میں ہے کہ دیر ہوٹل مالکان این ۔ایچ۔اے ذمہ داران کے ساتھ ملکر چترال کے سادہ لوح لوگوں کو تنگ ...

Read More »

دروش میں پاکستان زندہ باد جشن بہاراں فٹ بال ٹورنمنٹ کاآغاز، کرنل خرم نے افتتاح کیا

دروش(نمائندہ) ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب درو ش کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے پاکستان زندہ باد جشن بہاراں فٹ بال ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغازہو گیا۔ چترال سکاؤٹس 145ونگ کے کمانڈر لیفٹیننٹ کرنل خرم نے بحیثیت مہمان خصوصی جشن بہاراں کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی عمائدین قاری جمال عبدالناصر، ممبران تحصیل کونسل قصوراللہ قریشی، روئیدار ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔۔پھول جیسا انسان ۔حاجی یار خان۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال ریجن 32سال کا ہوگیا ۔ یونیورسٹی کے 26پروگراموں میں 32سالوں کے اندر ڈگریاں اور سرٹیفیکیٹ لینے والوں کی تعداد 4لاکھ آبادی والی اسی ایک ریجن میں ڈیڑھ لاکھ سے اوپر ہے ۔میٹرک سے لیکر ایم فل اور پی ایچ ڈی تک اتنی بڑی تعداد کو دفتر سے باہر بانی ڈائریکٹر مقبول الہٰی ، ڈپٹی ڈائریکٹر ...

Read More »

داد بیداد…استاد ہی سب کچھ ہے ۔۔۔ڈاکٹرعنایت اللہ فیضی

تعلیم کے نظام میں استاد ہی سب کچھ ہے ۔اس پر اُس وقت بھی مبا حثہ ہوتا تھا جب کنفیوشس کے سامنے بیٹھے ہوئے دیہاتی تعلیم کے بارے میں چینی فلاسفر کے خیالات جاننا چاہتے تھے یا ایتھنز کے باشندے افلاطون، سقراط ، ارسطو اور لقمان حکیم کے سامنے دو زانوبیٹھ کر کسب کمال پر گفتگو میں حصہ لیتے تھے ...

Read More »

ایس پی انوسٹیگیشن طارق کریم مدت ملازمت مکمل کرکے سبکدوش ہوگئے

چترال ( نمائندہ  )ایس پی انوسٹی گیشن چترال پولیس طارق کریممدت ملازمت مکمل کرکے جمعہ کے دن سبکدوش ہوگئے ۔اُن کے اعزاز میں انوسٹی گیشن آفس اور چترال پولیس لائن میں الگ الگ الوداعی تقریبات منعقد ہوئے۔ تقریب میں چترال کے مختلف محکمہ جات کے سربراہاں،پولیس کے موجودہ اور ریٹائرڈ افسران نےکثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر خطاب ...

Read More »
error: Content is protected !!