تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 07

Daily Archives: May 7, 2018

جمہوریت کی آواز اٹھانے والوں کو ایسے چپ نہیں کرایا جا سکتاچترال کے ضلعی جنرل سیکرٹری صفت زرین

چترال (نامہ نگار)پاکستاں مسلم لیگ (ن)چترال کے ضلعی جنرل سیکرٹری صفت زرین نے ایک اخباری بیاںمیں وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے پرامن فضا کو ایک بار پھر بارود کی بدبو میں دھکیلنے کی کوشش کیا جارہا ہے۔ محب وطن قیادتوں کے راستے روکنے اور عوام کی رایے پہ ...

Read More »

سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ کی ذیلی دفتر کا افتتاح

بونی ( نمائندہ   ) سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی میں آل پاکستان مسلم لیگ, اپر چترال کے لیے زیلی دفتر کا شایان شاں طریقے سے افتتاح ہوا. اس موقع پر ضلعی کابینہ کے ممبراں بشمول  ضلعی صدر کمشنر(ر)سلطان وزیر, فنانس سیکرٹری وقاص احمدایڈوکیٹ ،سیکرٹری انفارمشین جی-کے صریر کے علاوہ اپر چترال کے پارٹی صدر سلطان نگاہ اور ...

Read More »

چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل

چترال(بشیر حسین آزاد)چترال کے صارفین بجلی نے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار سے اپیل کی ہے کہ چترال میں وافر مقدار میں بجلی دستیاب ہونے کے باوجود روازنہ 2سے 6گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ پر سو موٹو نوٹس لیکر واپڈا پیسکو حکام کو قرار واقعی سزادی جائے۔صارفین کی نمائندگی کرتے ہوئے معروف کالم نگار ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی،مسلم لیگ(ن) ...

Read More »

چترال گذشتہ بیس سالوں سے پولیو فری ضلع چلا آرہا ہے، مقامی ہیلتھ کے اداروں ،اسٹاف کی اچھی کارکردگی اور عوام کے بھر پور تعاون سے ممکن ہوا ہےڈاکٹراسراراللہ،ڈاکٹرفیاض رومی

چترال (ڈیلی چترال نیوز) پیرکے روز ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میںڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر اسرار اللہ اور ای پی آئی کوآرڈنیٹرڈاکٹر فیاض علی رومی،ڈاکٹرگلزاراحمداورڈاکٹرکمال نے بچوں کو قطرے پلا کر چار روزہ انسداد پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جس کے ساتھ ضلع چترال کے چوبیس یونین کونسلوں میں پولیو مہم شروع ہوگئی۔ اس موقع پر ای پی ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں ایم ایم اے کی حکومت بنے گی، سراج الحق

امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف خلائی مخلوق کا بیان دیا تو عمران خان نے 2013ء میں نادیدہ قوت کا بیانیہ دیا۔ دونوں کا بیان الیکشن اور بیلٹ بکس کیلئے خطرہ ہے۔ پشاور چمکنی میں دستار بندی کی تقریب کے موقع پر امیرِ جماعت اسلامی سراج الحق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔جمہوریت کا باوا آدم۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

جمہوریت کا باوا آدم یورپ ہے مگر یورپ میں جمہوریت اور الیکشن اتنا مہنگا کاروبار نہیں جتنا وطن عزیز پاکستان میں ہے ہمارے اباﺅ اجداد نے یورپ سے جمہوریت کا پودا لے لیا یہ پودا وہاں پھل دیتاہے پھول بن جاتا ہے مگر یہاں کانٹوں سے بھر ا ہے میرے دامن میں کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں آپ پھولوں ...

Read More »

ذوق نظر۔۔۔۔ معلّمی ایک مقدس پیشہ۔۔۔ تحریر فخرالدین فخر

آج اخبا ر پڑھتے ہوئے ایک خبر نظر سے کذری اور میں چونک سا گیا۔ ذرا تفصیل سے پڑھا اور پڑھا ہی نہیں گیا ۔انکھیں بھیگ گئی اور ایک طرح سے صدمہ ہی ہوا کہ کاش ایسا نہ ہوتا ۔خبر یہ تھی کہ ایک معصوم سی بچی سکول میں فیل ہونے پر اپنی ذہنی توازن کھو بیٹھی۔مجھے تو واقعی بڑا ...

Read More »