تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 08

Daily Archives: May 8, 2018

اخوت اسلامک مائیکرو فنانس نے چترال کے 127گھرانوں میں 34لاکھ 15 ہزار روپے کے بلا سود قرضے تقسیم

چترال ( محکم الدین ) اخوت اسلامک مائیکرو فنانس نے چترال کے 127گھرانوں میں 34لاکھ 15 ہزار روپے کے بلا سود قرضے تقسیم کئے ۔منگل کے روز شاہی مسجد چترال میں بلا سود قرضوں کے چیکوں کی تقسیم کے موقع پر ایک تقریب ہوئی ۔جس اخوت کے مرکزی ذمہ داران میجر امان اللہ خان چیرمین سٹیرنگ کمیٹی راولپنڈی ، محسن ...

Read More »

کیمسٹ برادری کی ہڑتال کےنتیجے میں ادویات کے نہ ملنے کی وجہ سے کسی ہسپتال میں موت واقع ہونے کی صورت میں وزیر اعلیٰ کے خلاف ایف آئی آر درج کیا جائے گا۔عبدلاکبر چترالی کی پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ) چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن اور ایم ایم اے کے امیدوار برائے قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ کیمسٹ برادری کی ہڑتال اور میڈیکل اسٹوروں کی بندش کے نتیجے میں زندگی بچانے والی ادویات کے نہ ملنے کی وجہ سے ضلعے کے کسی ہسپتال میں کسی کی موت واقع ہوئی تو اس ...

Read More »

نجی سکولوں کے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کا حکم

خیبرپختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے اعلامیہ کی خلاف ورزی پر 22 بڑے سکول کے بینک اکاؤنٹس فریز کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔اتھارٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سکولوں کو گرمیوں کی تعطیلات کی فیس یکمشت لینے سے منع کیا گیا تھا تاہم ان 22 اداروں کی جانب سے اتھارٹی احکامات ی کھلم کھلا خلاف وری ...

Read More »

بونی سے بانگ یارخون جاتے وقت لینڈکروزرگاڑی مستوج کے مقام پرحادثے کاشکارجس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت 9افرادزخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)پیرکے روزبونی سے بانگ یارخون جاتے وقت لینڈکروزرگاڑی مستوج کے مقام پرحادثے کاشکارجس کے نتیجے میں ڈرائیورسمیت 9افرادزخمی ۔مستوج پولیس کے مطابق بونی سے بانگ یارخون جاتے وقت ایک مسافرلینڈکروزرگاڑی نمبرNCP-3166 مستوج کے مقام پرڈرائیورسے بے قابوہوکرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے گاڑی میں سوارڈرائیورسمیت 9افرادزخمی ہوئے۔زخمیوں میں ڈرائیوربلبل نادر،میرزہ گل زوجہ نادر،شریف الدین،سہیل احمد،مناحیل،کریم مدد،شیرعالم ،عبداللہ ...

Read More »

ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا

چترال(نمائندہ ) ملاکنڈ ڈویژن کے مختلف علاقوں کی طرح چترال بھر میں بھی میڈیکل اسٹور بند رہے جس کی وجہ سے مریضوں اور ان کے تیمارداروں کو سخت مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ۔ چترال شہر میں واقع ڈی ایچ کیو ہسپتال میں داخل مریضو ں کے ساتھ آنے والوں نے ادویات کی کمی کی شکایت کی جبکہ ہسپتال کے ایک ...

Read More »

محنت اور خدمت انسانیت سے بڑھ کر کامیابی کی کوئی اور کنجی نہیں۔ نظریہ اسلامی اور خدمت انسانیت پہ یقین رکھتا ہوں۔ انجینئر فضل ربی جان

برنس (رپورٹ اقرارالدین خسرو ) چترالی کے معروف کاروباری ، سماجی و سیاسی شخصیت ، پیپلز پارٹی چترال کے اہم رہنما انجینئر فضل ربی جان نے برنس کے مقام پر نوجوانوں  اور علاقے کے عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں صرف بہتر رہنمائی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ زندگی کے ...

Read More »
error: Content is protected !!