تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 09

Daily Archives: May 9, 2018

عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کا جشن خیبر پختونخواہ کے مناسبت سے ایک ریلی کا اہتمام

چترال(نمائندہ )عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال نے گذشتہ روز جشن خیبر پختونخواہ نہایت ہی جوش خروش سے منایااسی مناسبت سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ۔ریلی چترال اے این پی سکرٹریٹ سے شروع ہوکر دروش بازار میں جلسے کی شکل میں اختتام پذیر ہوئی۔ریلی میں تقریباً200سے زیادہ گاڑیاں شامل تھی۔ریلی کی قیادت ضلعی صدر الحاج عید الحسین نے کی۔ریلی ...

Read More »

مولانا عبدالاکبر چترالی کا تجار برادری کے ہمراہ ون وے کے سلسلے میں ڈی سی چترال اور ڈی پی او سےملاقات،رمضان المبارک سے پہلے مسئلے کو حل کرنے کا اظہار

چترال(نمائندہ ) جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار سابق ممبرقومی اسمبلی مولاناعبدالاکبر چترالی نےتجار یونین چترال کے ذمہ داراں اور تاجر برادری کے وفد کے ہمراہ ڈی سی چترال اور ڈی پی اوچترال سےون ویے سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی ملاقات کیاور ہزاروں دوکانداروں کی کاروباری مشکلات سےاُنہیں آگاہ کیاوفد سے بات چیت کرتے ہوئیےڈی سی چترال اور ڈی پی ...

Read More »

اپر چترال بونی میں کیمسٹ برادری کی ہرتال کی وجہ سے عوام پریشانی کا شکار ڈرگ ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ واپس لیا جائے۔پرویز لال

بونی(نمائندہ )آل ناظمین فورم اپر چترال کے صدر پرویز لال نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کے آٹھ اضلاع کی طرح ضلع چترال میں بھی میڈیکل اسٹوروں کی ہرتال کی وجہ سے دوکانوں کی بندش کے نتیجے میں زندگی بچانے والی ادویات کی نہ ملنے کی وجہ سے اپر چترال کے کسی بھی ہسپتال میں کسی ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔خصوصی عدالتیں ۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آٹھویں جوڈیشیل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک میں خصوصی عدالتیں مثلاََ ملٹری کورٹ ، انسداد دہشت گردی کی عدالت اور سپیشل ڈرک کورٹ جیسی عدالتیں نہیں ہونی چاہئیں ٹرائل کورٹ ایک ہی ہونا چاہیئے اصولی طور پر اس میں کلام نہیں دسمبر 2014ءکے اے پی ایس ...

Read More »

چترال میں غربت کے خاتمے کے نام پر چترال کو لوٹنے والے این جی اوز کا اختساب کیا جائے ۔محمد ہارون و دیگرکا پشاور میں پریس کانفرنس

پشاور/ صدر انصاف یوتھ ونگ اپر چترال محمد ہارون ودیگر سماجی کارکنان نے پشاور پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ چترال میں مختلف این جی اوزکام کر رہے ہیں جو چترال میں غربت کے خاتمے کے نام پر حکومت پاکستان اور غیرملکی اداروں سے اربوں روپے کے فنڈز لے رہے ہیں لیکن بدقسمتی کا ...

Read More »

پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے موڑکہو وریجون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ )منگل8مئی کو پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال سکاؤٹس کی طرف سے تحصیل مورکہو کے گاؤں وریجون میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔فری میڈیکل کیمپ میں چترال سکاؤٹس کے ڈاکٹرزاور سول ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور مریضوں کو پاک آرمی ڈویژن ملاکنڈ اور چترال سکاؤٹس کی طر ف سے مفت دوائیاں بھی دیے گئے۔کمانڈرلاگ پاک ...

Read More »

پاکستان مسلم لیگ (ن) چترال کا اہم اجلاس، پاکستان تحریک انصاف کے تین فعال کارکنان پی ایم ایل این میں شامل

چترال (نمائندہ  ) منگل کے روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایک اہم اجلاس کے موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے تین فعال کارکنان نے ضلعے میں پارٹی قائد میاں محمدنواز شریف کی کارکردگی کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا جوکہ پارٹی کے صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کے زیر صدارت ٹاؤن ہال میں ...

Read More »

اُسامہ وڑائچ شہید اکیڈیمی چترال کے زیر اہتمام اپنی نوعیت کی پہلی سیمینارمنعقد

چترال (نمائندہ  ) اُسامہ وڑائچ شہید اکیڈیمی کے زیر اہتمام منعقدہ اپنی نوعیت کی پہلی سیمینار میں طلباؤ طالبات کو سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے ذریعے سول سروس جائن کرنے سے پہلے مقابلے کاامتحان پاس کرنے کے لئےبنیادی رہنما اصول بتادئیے گئے جن میں غیر معمولی محنت کو کامیابی کی شرط ٹھہرادی گئی ۔ اس موقع پر ...

Read More »