تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 11

Daily Archives: May 11, 2018

شعبہ نرسنگ ،خدمت خلق کی عظیم ترین مثال ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

نرسنگ وہ شعبہ ہے جو کسی بھی مریض کے زخموں پر مرہم رکھنے اور اس کی صحت کی بحالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے لیکن بدقسمتی سے انگنت مسائل کا شکار ہونے کی وجہ سے یہ شعبہ ابھی تک اپنے حقیقی مقام سے بہت دور نظر آتا ہے ۔ ہرسال بارہ مئی کے دن نرسوں کا عالمی دن منانے ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔ڈرگ رولز میں ترمیم۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ڈرگ رولز میں ترمیم نے پورے صوبے میں ہلچل مچائی ہے ملاکنڈ ڈویژن میں ادویات کے تھوک اور پرچون کاروبار سے وابستہ برادری نے 3دنوں کی ہڑتال سے 9اضلاع کو ہلاکر رکھ دیا ہسپتالوں میں دوائیں ختم ہوگئیں فارما سیوٹیکل کمپنیوں کو 3دنوں میں کروڑوں روپے کا نقصان ہوا ، مریضوں کو تکلیف ، اذیت اور پریشانی ہوئی بعض حلقوں ...

Read More »

سب اچھا کا موسم کب آئے گا۔۔۔ ؟ (پروفیسررفعت مظہر)

بابا رحمت کا عصائے عدل گردش میں ہے۔ ہر روز کسی نہ کسی کی شامت آئی ہوتی ہے۔ وہ سارے کام جو حکومتوں کو کرنے چاہیءں، بابارحمت سرانجام دے رہے ہیں اور اِس کا اقرار وہ خود بھی کرتے ہیں۔ سوال مگر یہ کہ حکومت بیچاری کرے بھی تو کیا؟ ۔ اُس کی رِٹ تو چھینی جا چکی۔ ہماری عدلیہ ...

Read More »

بے بس ارب پتی۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

دنیا کی مہنگی ترین جہازی سائز کی نہایت پر کشش سیاہ رنگ کی جیپ روشنیوں میں ڈوبے شہر لاہور کی سڑکوں پر سبک رفتاری سے روا ں دواں تھی ‘رات کا پہلا پہر سڑکو ں پر ٹریفک کا اژدھام تھامیرامیزبان اپنی امارت کے دیومالائی قصے لہک لہک کر سنارہا تھا اُس کی باتوں اور رویے سے لگ رہا تھا کہ ...

Read More »

ڈھول،ڈھونڈورا اور سیاست

شمس الرحمن تاجک ڈھول پیٹنااگر باقاعدہ فن ہے، تو ڈھونڈورا پیٹنا ایک پروفیشن۔ہمارے پیارے ملک میں یہ دونوں فن ہر پلیٹ فارم خصوصاً سیاسی پلیٹ فارم پر بے تحاشا استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس فن میں مہارت کے لئے چند لوازمات کا ہونا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ ان لوازمات میں بوقت ضرورت جوڑ توڑ کے قابل یعنی لچکدار نظریات، مردہ ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔گُماشتوں کی لڑائی۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

شام اور یمن میں کلمہ گوایک دوسرے پر حملے کررہے ہیں پاکستان اور افغانستان میں کلمہ گُو ایک دوسرے کی گردنیں کاٹ رہے ہیں ۔ مگر یہ اُن کی اپنی جنگ نہیں ہے ۔ یہ امریکہ اور روس کی لڑائی ہے یہ سعودی عرب اور ایران کی لڑائی ہے۔ جنگ لڑنے والا اور جنگ کے فوائد سمیٹنے والا بہت دور ...

Read More »

اردو ادب کے لئے بیرون ملک میں زیادہ کام ہوتا ہے کیونکہ ہجرت اور زبان کی عدم دستیابی لگاؤ بڑھاتی ہے:سلیمان جاذب

سلیمان جاذب کے چوتھے مجموعہ کلام ’’عشق قلندر کردیتا ہے‘‘کی دبئی میں تقریب رونمائی وصی شاہ ، ڈپٹی قونصل جنرل پاکستان رانا ثمر جاوید ، ظہور الالسلام جاوید ، امجد اقبال امجد کاکتاب اور صاحب کتاب کے حوالے سے اظہار خیال ’’عشق قلندر کر دیتا ہے‘‘ میں عشق اور عقل کے بارے وہ اظہار بھی ملتا ہے جس کے لئے ...

Read More »

تضاد۔۔۔۔حقائق۔۔۔۔ حمزہ گلگتی (یورپ )

سوچتا ہوں کہ ہم سوچتے کیوں نہیں؟کس مٹی کے پتلے ہیں؟کس خمیر سے بنے ہیں؟کونسی نسل کے ہیں؟کن مخلوقات میں سے ہیں؟کیوں ہم ویسے نہیں جیسے ہم کہتے ہیں؟ کیوں ہم تھوڑا سا سوچنے کی بھی زحمت نہیں کرتے ؟ کیوں ہمارے قول وفعل میں اس قدر تضاد ہے ؟ کیوں کر ہم اپنے آپ کو جھٹلا رہے ہیں؟کیسے ہم ...

Read More »

عظمت اور برکت کا مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے۔۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ہجری تقویم کا نواں مہینہ رمضان المبارک تمام مہینوں کا سردار ہے جو کہ اپنے اندران گنت رحمتیں سموئے ہوئے ہے۔رحمتوں اور برکتوں کا یہ مہینہ مسلمانوں کے لئے نیکیوں کی موسلادھار بارش ہے جس سے مومنوں کے گناہ دھل جاتے ہیں۔ خوش قسمت ہیں وہ مسلمان جو اس ماہ مبارک میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرکے اللہ تعالیٰ کی ...

Read More »

رُموز شادؔ۔۔۔۔ استقبال رمضان۔۔۔۔ تحریر۔۔۔۔ ارشاد اللہ شادؔ۔۔۔ بکرآباد چترال

  ( استقبال رمضان) رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے تو آپ کتنا ہی چاہیں جھوٹ نہیں بو ل سکتے۔ اگر آپ کو یہ ...

Read More »
error: Content is protected !!