تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 11 (page 2)

Daily Archives: May 11, 2018

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کل ہفتہ 12مئی کو چترال کا ایک روزہ دورہ کرکے مختلف منصوبوں کا افتتاح کریں گے

چترال (نمائندہ   ) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ہفتہ 12مئی کو چترال کا ایک روزہ دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم ہفتے کی صبح بذریعہ طیارہ چترال پہنچیں گے ۔ جہاں ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین ، کمشنر ملاکنڈ سید ظہیر الاسلام ، ڈی آئی جی ، ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ ، ایم پی اے چترال ...

Read More »

حکومت حاجی انظر گُل سے خرد بُرد کی گئی اُن کی رائیلٹی کی رقم فوری طور پر اُنہیں دلایا جائے ۔ شیشی کوہ کے گاؤں بیلہ اور گورین گول کے رہائشیوں کی پریس کانفرنس

چترال ( محکم الدین ) دروش شیشی کوہ کے گاؤں بیلہ اور گورین گول کے رہائشی محراب ، حاجیب الرحمن ،سوالی خان ، نوشاد خان ، نور محمد اور امیررحمان اور اُن کی خواتین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ٹمبر مافیا کے سرپرست حاجی انظر گُل سے خرد بُرد کی گئی اُن کی رائیلٹی کی رقم فوری ...

Read More »

صدر پاکستان تحریک انصاف چترال عبد اللطیف کا دورہ بمبوریت,اہم شخصیات کی پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت

چترال(نمائندہ ) پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر چترال کے صدر فخراعظم اور جنرل سیکرٹری وزیرزادہ  کے زیر اہتمام ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ جس میں بمبوریت کےاہم شخصیت ویلیج کونسل کے نائب ناظم اور ممتاز سماجی شخصیت محمد حنیف نےاپنےساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والوں میں مسلم لیگ ...

Read More »

عنقریب جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سےبروز،ایون،گہریت وکیسو کوبجلی کی سپلائی شروع ہوگی۔عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ  )بروز گولدہ میںمولانا عبدالاکبرچترالی نے بروز ایون اور گہریت کےمعززین کےاعزاز میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر معززیں  علاقہ سے خطاب کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ عنقریب بروز ایون اور گہریت وکیسو کو جوٹی لشٹ گریڈ اسٹیشن سے بجلی کی سپلائی شروع ہوگی انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کام جاری ہے بعد ازاں شرکاء مجلس نے بروز۔ایون ...

Read More »

انتقال پُرملال: عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ  ) عزت مند شاہ آف بلچ پائین انتقال کرگئے۔اُن کی نمازجنازہ 11مئی بروز جمعہ، رات 9:30 بجے بعد از نماز عشاء بلچ پائین میں ادا کی جائیگی۔مرحوم ذولفقار علی شاہ(بھٹو)،افتخار علی شاہ،ممتاز علی شاہ اور ڈاکٹر امتیاز علی شاہ کے والد محترم تھے۔

Read More »