تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 12

Daily Archives: May 12, 2018

چترال کے مقام دولومچ میں دوموٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث بے قابوہوکرگراج سے ٹکراگئے ،ایک نوجوان جان بحق ایک زخمی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)چترال کے مقام دولومچ میں دوموٹرسائیکل سوارتیزرفتاری کے باعث بے قابوہوکرگراج سے ٹکراگئے۔جس کے نتیجے میں ایک نوجوان ذوالفقارولدشیرنوازساکن پرسن حال دولومچ چترال جان بحق جبکہ شمشیرولدشیرولی ساکن پرسن زخمی ہوا۔زخمی کوڈی ایچ کیوہسپتال چترال منتقل کردیاگیا۔

Read More »

ہندوکُش کے قدیم ترین تہذیب و ثقافت اور مذہب کے حامل کالاش قبیلے کا مذہبی تہوار چلم جوشٹ اپنے آخری مرحلے میں داخل

چترال (محکم الدین ) ہندوکُش کے قدیم ترین تہذیب و ثقافت اور مذہب کے حامل کالاش قبیلے کا مذہبی تہوار چلم جوشٹ اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا ہے ۔ 14مئی سے 16مئی تک تہوار ڈھول کی تھاپ پر رقص کے ساتھ منانے کے بعد اختتام م پذیر ہو گا ۔ تہوار کی کئی رسمیں اب تک ادا ہو ...

Read More »

وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر شہزادہ افتخار الدین نے چترال گرم چشمہ درہاروڈ ، چترال دروش گیس پراجیکٹ، چکدرہ چترال روڈ ،ایون کالاش ویلیز روڈ اور گرم چشمہ نادرا آفس کا افتتاح کیا

چترال (محکم الدین ) وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی خراب موسم اور مصروفیات کے باعث چترال کا دورہ نہ کرسکے ۔ وزیر اعظم کے دورے کے تمام تر انتظامات مکمل کئے گئے تھے ۔ اور 12مئی ہفتے کے دن وزیر اعظم کو چترال پہنچنا تھا ۔ جہاں عمائدین علاقہ پارٹی کارکنان سے خطاب کے علاوہ کئی میگا پراجیکٹس کے ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھرکی رجسٹرڈ 110 سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے لیے ملک بھرکی 110 رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے حصول کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔الیکشن ایکٹ کے تحت تمام سیاسی جماعتیں 5 فیصد ٹکٹ خواتین کودینے کی پابند ہیں، اس ...

Read More »

آئندہ مالی سال کے پی ایس ڈی پی کے تحت وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ڈویژن کے 8 جاری ، 2 نئی سکیموں کے لئے 29ارب87کروڑ66 لاکھ روپے مختص

آئندہ مالی سال 2018-19کے دوران سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان ڈویژن میں آزاد کشمیر کی 8 جاری اور 2 نئی سکیموں کے لئے 29ارب87کروڑ66 لاکھ جبکہ گلگت بلتستان کی 8 پرانی اور 9 نئی سکیموں کے لئے 21 ارب 32 کروڑ90 لاکھ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام کے ...

Read More »