تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 13

Daily Archives: May 13, 2018

فائنل پولو میچ بارش سے پولوگراؤنڈ گیلا ہونے کے سبب اتوار کے روز نہیں کھیلا جا سکا ۔ تاہم رسہ کشی اور تیر اندازی کے مقابلے اور کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا ۔

چترال (محکم الدین ) سات روزہ مُلکی ٹورنامنٹ کا فائنل پولو میچ بارش سے پولوگراؤنڈ گیلا ہونے کے سبب اتوار کے روز نہیں کھیلا جا سکا ۔ تاہم رسہ کشی اور تیر اندازی کے مقابلے اور کلچرل شو کا انعقاد کیا گیا ۔ اس سے قبل گورنمنٹ کامرس کالج چترال کے ہال میں محفل مشاعرہ ، کلچرل شو ہو ا ...

Read More »

مولانا گُل نصیب اور اُس کے بھائی زرنصیب نے دھوکا دہی سے اُن کے فرم کو استعمال کرکے اُنہیں بڑے پیمانے پر مالی نقصان پہنچایا ۔ناصر احمد خان کی پریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ  ) چترال کے معروف گورنمنٹ کنٹریکٹر ناصر احمد خان نے چیف جسٹس آف پاکستان سے اپیل کی ہے ۔ کہ جمیعت العلماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا گُل نصیب اُس کے بھائی زرنصیب اور فرنٹ مین اسرار الدین کے اثاثہ جات کی چیکنگ کیلئے سومو ٹو ایکشن لے کر اُنہیں انصاف دلایا جائے ، جنہوں نے دھوکا ...

Read More »

ویلج کانسل بونی ون اور ٹو کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت سردار حکیم خان ممبر تحصیل کونسل مستوج بونی میں منعقد

بونی(نمائندہ  )ویلج کانسل بونی ون اور ٹو کا مشترکہ اجلاس زیر صدارت سردار حکیم خان ممبر تحصیل کونسل مستوج بونی میں منعقد ہوا۔اس اجلاس میں ویلیج ناظمین اور ممبران کے علاوہ لیڈی ممبرز ڈسٹرکٹ اورتحصیل کونسل بھی شریک ہوئیں۔اجلاس میں دومادومی اوی بونی کے مقام پرایس آر ایس پی کی جانب سے تعمیر شدہ پاؤر ہاؤس پر اپنی تحفظات اور ...

Read More »

نرسوں کاعالمی دن۔۔۔۔۔۔۔تحریر:سیدنذیرحسین شاہ نذیر

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہرسال 12مئی کونرسوں کی خدمات کے اعتراف میں نرسوں کاعالمی دن منایاجاتاہے ۔ پاکستان سمیت دنیا بھر نرسز کا عالمی دن انٹر نیشنل کونسل آف نرسز کے زیر اہتمام 1965ء سے لے کر اب تک ہر سال12مئی کو منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد جہاں نرسوں کی لائق تحسین خدمات کا اعتراف ہے تو دوسری ...

Read More »

تیمرگرہ کے قریب چترال سے راولپنڈی جانے والی کوچ اورسیکورٹی فورسز کی گا ڑی میں تصا دم چار خواتین جا ن بحق 7 افراد شدید زخمی

لویردیر( نامہ نگار)۔تیمرگرہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گا ڑی اور کوچ میں تصا دم چار خواتین جا ن بحق 7 افراد شدید زخمی جان بحق افراد کی لاشیں تیمرگرہ ہسپتال منتقل تیمرگرہ پولیس کے مطابق تیمرگرہ سے اٹھ کلو میٹر دور شگو کس کے مقام پرچترال سے راولپنڈی جانی والی کوسٹر سیکورٹی فورسز کی گا ڑی سے ٹکرا گئی ...

Read More »