تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 14

Daily Archives: May 14, 2018

چترال لیویز سے جبری ریٹائر کئے جانے والے سات اہلکاروں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور پشاور ہائی کورٹ سے اپیل

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال لیویز سے جبری ریٹائر کئے جانے والے سات اہلکاروں نے چیف جسٹس آف پاکستان اور پشاور ہائی کورٹ سے اپیل کی ہے کہ چترال لیویز کے کمانڈنٹ کی طرف سے خلاف ضابطہ اور عدالت عالیہ کے احکامات کی توہین کرتے ہوئے بیک جنبش قلم اُنہیں سپاہی رینک پرگھر بھیجنے کا سو موٹو نوٹس لیا جائے ...

Read More »

۔۔۔۔ہم فحش مواد کیوں دیکھتے ہیں۔؟۔۔۔۔تحریر: ممتاز گوہر

گزشتہ دنوں پاکستانی نژاد برطانوی شہری عابدہ احمد سے ایک نشست کا اہتمام ہوا. اس نشست میں موضوع کے حساب سے کچھ نیا تو نہیں تھا البتہ عابدہ کے تجربے اور ان کے خیالات سے کافی کچھ سیکھنے کو ملا. عابدہ احمد برطانیہ کی پہلی مسلم خاتون ہے جس نے سیکس ایڈکشن کونسلنگ میں تربیت حاصل کی ہے. انھوں نے ...

Read More »

رحمت رمضان ۔۔۔۔ تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

ماہِ رمضان تمام مہینوں کا سردار جس میں اللہ تعالی کی رحمتوں کی مو سلا دھا ر برسات جا ری ہے ۔ اللہ تعالی نے روزے رمضان میں فرض کئے ہیں اور دونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ لا زم ملزوم قرار دیا ہے اور یہ حقیقت ہے کہ ان دو برکتوں اور سعادتوں کا اجماع بڑی حکمت اور اہمیت ...

Read More »

انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام غذر گلگت بلتستان کے کہنہ مشق شاعر جاوید حیات کا کا خیل کے کھوار مجموعہ کلام ’’ گُرزین ‘‘ کی تقریب رونمائی

چترال /رپورٹ : (ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ )انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام غذر گلگت بلتستان کے کہنہ مشق شاعر جاوید حیات کا کا خیل کے کھوار مجموعہ کلام ’’ گُرزین ‘‘ کی تقریب رونمائی ضلع کونسل ہال میں منعقد ہوئی ، ممتاز دانشور مکرم شاہ نے صدارت کی ۔ امیر خان میر مہمان خصوصی جبکہ کتاب کے ...

Read More »

ماہ رمضان قریب آتے ہی چترال میں اشیاء خوردونوش اور سبزیات کی قیمتوں میں اضافہ، مرغیوں کی سپلائی کم کرکے دانستہ طور پر قیمت بڑھانے کی راہ ہموار

چترال ( محکم الدین ) ماہ رمضان قریب آتے ہی چترال میں اشیاء خوردونوش اور سبزیات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے ۔ جبکہ مرغیوں کی سپلائی کم کرکے دانستہ طور پر قیمت بڑھانے کی راہ ہموار کی گئی ہے ۔ اسی طرح چھوٹے او ر بڑے گوشت کی مصنوعی قلت پیدا کرکے ماہ رمضان کے دوران لوگوں کو ...

Read More »

حکومت نے دیہی علاقوں میں 295 موبائل سروس یونٹس قائم

حکومت نے تولیدی صحت اور خاندانی منصوبہ بندی کی خدمات باقاعدہ مہم کی بنیاد پر دیہی علاقوں میں فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے 295 موبائل سروس یونٹس قائم کر رکھے ہیں۔ وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ یہ مراکز بہبود آبادی پروگرام کے تحت قائم کئے گئے جس کے لئے وفاقی حکومت نے پنجاب ، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، ...

Read More »

احتساب یا انتقام۔۔۔۔؟ ۔۔۔۔ (پروفیسر رفعت مظہر)

نَیب کی جانب سے میاں نوازشریف کے خلاف ساڑھے پانچ سو ارب روپے مَنی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت بھجوائے جانے کے الزام کا سُن کر ’’موگیمبوخوش ہوا‘‘۔ مَنی لانڈرنگ کے اِس الزام کی بازگشت تو گزشتہ تین سالوں سے سنائی دے رہی تھی لیکن انکوائری کا غلغلہ عین اُس وقت اُٹھا جب ساری سیاسی جماعتیں 2018ء کے عام انتخابات میں ...

Read More »

’’پاکستان کا امریکہ کو کرارا جواب ‘‘۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

امریکہ میں موجود پاکستانی سفارتی اہلکاروں پر بلاجواز امریکی پابندیوں کے بعد جوابی کارروائی کرتے ہوئے پاکستان نے بھی اسلام آباد میں قائم امریکی سفارتخانے سمیت ملک بھر میں موجود امریکی قونصل خانوں کے عملے کے لئے پیشگی سفری اجازت نامے کی شرط عائد کرنے سمیت متعدد پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ پاکستان کے دفتر خارجہ کی طرف سے کی ...

Read More »

چترال کی سب سے قدیم تعلیمی ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول چترال کی 75سالہ تقریبات

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) چترال کی سب سے قدیم تعلیمی ادارہ گورنمنٹ ہائی سکول چترال کی 75سالہ تقریبات کے سلسلے میں اتوار کے روز سکول میں دو نشستوں پرمشتمل ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں سکول سے فارع ہونے والے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ پہلی نشست کی صدارت چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائرکٹر پروفیسر ڈاکٹر بادشاہ ...

Read More »