تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 15

Daily Archives: May 15, 2018

ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں جشن شندور کے تمام انتظام و انصرام کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے حوالے کرنے کا مطالبہ،اپرچترال میں غیر اغلانیہ لوڈ شیڈنگ پر تشویش

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال نیوز) ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں جشن شندور کے تمام انتظام و انصرام کو ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کے حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاگیاکہ مقامی انتظامیہ کو انتظامات تفویض نہ ہونے کی صورت میں سیاحوں اور مقامی شائقین پولو کا اس میں دلچسپی کم ہوتی جارہی ہے۔منگل کے روز کنوینر مولانا عبدالشکور کے زیر صدارت ...

Read More »

چترال کے معروف نوجوان شاعر موسیقار اختر اعظم اختر ساکن موردیر اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل

چترال ( محکم الدین ) چترال کے معروف نوجوان شاعر موسیقار اختر اعظم اختر ساکن موردیر اپنے ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی کو چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ۔ اس موقع پر ایک مقامی ہوٹل میں پُر وقار شمولیتی تقریب ہوئی ۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف چترال کے صدر عبد اللطیف ، جنرل سیکرٹری اسرارالدین ، ...

Read More »

صوبے بھر میں ناظمین سے برتھ سرٹیفیکٹ ٗ نکاح رجسٹریشن اور ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے اختیارات واپس لے لئے

پشاور ۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں ناظمین سے برتھ سرٹیفیکٹ ٗ نکاح رجسٹریشن اور ڈیتھ سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے اختیارات واپس لے لئے گئے ہیں جبکہ الیکشن کمیشن کے احکامات کی روشنی میں پشاور کے تمام نا ظمین کے اکاونٹس کو منجمند کردیا گیاہے جس پر نیبر ہوڈ اور ویلج کونسل کے ناظمین سراپا احتجاج بن گئے ہیں ۔پشاور ...

Read More »

رواں مالی سال میں ملک میں ٹریکٹروں کی تیاری اور فروخت میں نمایاں اضافہ

(اے پی پی) رواں مالی سال کے 9مہینوں میں ملک میں ٹریکٹروں کی تیاری اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر اپریل تک ملک میں 60ہزار 501 ٹریکٹروں کی تیاری اور 60 ہزار 239 کی فروخت ریکارڈ کی ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال میں’’ ادب ،ثقافت اور ہم ‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا نعقاد کیا گیا

چترال(نمائندہ  )یونیورسٹی آف چترال میں ’’ ادب ، ثقافت اور ہم ‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،اس سیمینارمیں اکیڈیمی آف لیٹر پاکستان کے سابق چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر قاسم بگھیو ،لوک ورثہ کے خالق اور مفکر ادیب اور کلچر کے ایکسپرٹ عکسی مفتی نے اپنے مقالے پیش کیے ، ادب اور اس کی ضرورت و اہمیت ...

Read More »

یونیورسٹی آف چترال میں بین الامذہب ہم آہنگی اور بھائی چارے کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد

چترال(نمائندہ  )یونیورسٹی آف چترال میں بین الامذہب ہم آہنگی اور بھائی چارے پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال میں بسنے والے مختلف مذہبی مکاتیب فکر کے علماء نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ، خصوصاً اعلیٰ تعلیم کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے طلبا و طالبات اور اساتذہ کے کردار کے حوالے سے بات کی گئی ...

Read More »

ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد کاریسکیو 1122چترال کے ضلعی آفس کا دورہ

چترال(نمائندہ  )ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر خطیر احمد نے ریسکیو 1122چترال کے ضلعی آفس کا دورہ کیا..ایمرجنسی آفیسر امجد خان نے وفد کو خوش آمدید کہا اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروںنے اُنہیں  سلامی پیش کی.ڈائریکٹر نےوفدکے ساتھ ریسکیو سٹیشن اور کنٹرول روم کا دورہ بھی کیا. اس موقع پرڈاکٹر خطیراحمد نے اپنے خطاب میں چترال کے ریسکیو اہلکاروں کی خدمات ...

Read More »
error: Content is protected !!