تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 16

Daily Archives: May 16, 2018

دروش پولیس کی کاروائی بیوڑی سے اغواہ شدہ خاتون کلکٹک جنگل سےبازیاب

چترال(نمائندہ  )منگل 15مئی کو بیوڑی دروش کے مقام سے مسماۃ گُل بہار دختر کریم اللہ کی اغوائیگی کی اطلاع دروش تھانے کوملنے پر دروش پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مُلزمان انوار الحق،اعجاز الحق،محمد رشید اور اقبال حسین کو گرفتار کیا۔اور مغویہ کو بھی کلکٹک کےجنگل  سے بازیاب کیا گیا۔اور اغوائیگی میں استعمال شدہ گاڑی غواگئے نمبر AE/7811 کو بھی ...

Read More »

ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام “ملکی کپ”پولو ٹورنامنٹ احتتام پذیر،فائنل ٹرافی چترال سکاوٹس اپنے نام کرلی

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام “ملکی کپ”پولو ٹورنامنٹ بدھ کے روز احتتام پذیر ہوا جس میں ضلع بھر سے 52پولو ٹیموں نے حصہ لیا جوکہ دس دن تک جاری رہا جس کافائنل فرنٹیر کور (چترال سکاوٹس ) کی ٹیم نے چترال پولیس کو صفر کے مقابلے میں نو گولوں سے شکست دے کر فاتح قرار پائی۔ ...

Read More »

جنگلات کی تحفظ کے لئے مگرمچھ کے آنسو بہانے والے شخص نے اپنے ہوٹل کے احاطے میں لکڑیوں کی کٹائی کے لئے مشین بھی لگادی ہے؍جنگلاتی علاقون کے عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) چترال کے جنگلاتی علاقوں شیشی کوہ، ارندو، ارسون اور دمیل کے عمائیدیں شیر محمد، حاجی محمد شفا، حاجی شیر زمین، محمد عثمان، عبدالستار، سکندر خان، کریم خان، ولی الرحمن اور دوسروں نے کہا ہے کہ جنگلاتی علاقوں کے عوام کا دشمن شہزادہ سراج الملک ہیں جوکہ ماحولیات کا چیمپین بن کر خود لاکھوں مکعب فٹ ...

Read More »

چکدرہ سے چترال تک اور شندور سے گلگت تک روڈ کو سی پیک میں شامل کیا جس سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا/عنایت اللہ خان

پشاور (سٹی رپورٹر) سابق سینئر وزیر و پارلیمانی لیڈ ر جماعت اسلامی عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ چکدرہ سے چترال تک اور شندور سے گلگت تک روڈ کو سی پیک میں شامل کیا جس سے ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا ، دیر کو سیاحت کیلئے بہترین ضلع بنا ئینگے ۔ انہوں نےکہا کہ ابقہ نوابی ادوار ...

Read More »

غذر کے شاعر کا دورہ چترال

رپورٹ : عنایت اللہ فیضیؔ ؍غذر کے کہنہ مشق شاعر جاویدحیات کا کا خیل نے چترال کا تین روزہ دورہ کیا۔ چترال کی ادبی تنظیموں نے مہمان شاعر کی خوب ضیافت اور پذیرائی کی۔ پہلے روز انہوں نے ملکی پولو ٹورنمنٹ کے سلسلے میں چترال کلچرل کونسل اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے ہونے والے محفل مشاعرے میں مہمان خصوصی ...

Read More »

صد ا بصحرا ۔۔۔ثقافت اور موسیقی کا مستقبل۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

کوئی بھی قوم یا قبیلہ یا گروہ اپنی ثقافت کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے ۔ ثقافت میں رہن سہن ، بودو باش ، خوراک ، لباس ، مکان ، عادات ، اطوار سب آجاتے ہیں۔ موسیقی بھی ثقافت کا ایک حصہ ہے۔ ثقافت صدیوں سے ہندوکش کی پہاڑی گھاٹیوں میں پروان چڑھتی رہی ہے۔ ثقافت کے ساتھ ساتھ موسیقی ...

Read More »

چترال پبلک سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب شایان شان طریقے سے منایا گیا

-گزشتہ روز بعد از نماز مغرب چترال پبلک سکول اینڈ کالج میں سالانہ تقریب کا انعقاد کیا گیا – جس میں سکول سے فارغ التحصیل سابق طلباء، والدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں شرکت کیں – اس تقریب کے مہمان خصوصی ضلع ناظم حاجی مغفرت شاہ تھے – تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت ...

Read More »

دھڑکنوں کی زبان 

محمد جاوید حیات پنپتی جمہوریت وطن عزیز کی عمر تقریباً اکہتر سال ہے ۔۔نظریہ اسلامی تھا۔۔۔ مقصد آزادی تھا ۔۔ایک ایسا خطہ زمین جہان پر مسلمان آزادی سے اپنے مذہبی اقدار کے مطابق زندگی گذار سکیں گے ۔۔اقلیتوں کو مکمل آزادی ہوگی ۔۔۔ہم اس خطہ زمین کو ’’اپنا ملک ‘‘ کہہ سکیں گے۔۔ اس کی ترقی کی کوشش کریں گے ...

Read More »

تحریک تحفیظ پاکستان کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری بدیع الرحمن کا تمام محب وطن اور فرض شناس پاکستانیوں سے پر خلوص اپیل

اسلام آباد / تحریک تحفیظ پاکستان کے مرکزی انفارمیشن سکریٹری بدیعا لرحمن چترالی نے ایک اخباری بیان کے ذریعے تمام محب وطن اور فرض شناس پاکستانیوں سے پر خلوص اپیل کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ اول الحمداللہ ہم مسلمان پھر پاکستانی اور آخیر میں کسی پارٹی کا درجہ ہے۔کہ کسی بھی میڈیا سے بات یا سوشل پر پیغام ڈیلیور کرنے سے ...

Read More »
error: Content is protected !!