تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 17

Daily Archives: May 17, 2018

چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام پولیٹکل پارٹی منشور برائے الیکشن 2018اور چترال کی ترقی کے موضوع پر چترال یونیورسٹی میں ایک روزہ سمینار

چترال(رپورٹ شہریار بیگ) چترال یونیورسٹی کے زیر اہتمام پولیٹکل پارٹی منشور برائے الیکشن 2018اور چترال کی ترقی کے موضوع پر چترال یونیورسٹی میں ایک روزہ سمینار منعقد ہوا۔جس کے مہمان خصوصی چترال یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائیریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری تھے۔سمینار میں PTI,PPP,APML,JUIاورجماعت اسلامی کے ضلعی سربراہان نے شرکت کی۔اس موقع پر PPPکے عالمذیب ایڈوکیٹ نے اپنے خیالا ت کا ...

Read More »

پاکستان زندہ باد فٹ بال ٹورنمنٹ دروش میں اختتام پذیر، چمرکن فٹبال کلب فاتح رہی؛ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس مہمان خصوصی تھے

دروش(نامہ نگار)ہفت روزہ چترال پوسٹ اور آئیڈیل کلب دروش کے زیر اہتمام کرنل مراد اسٹیڈئم دروش میں منعقد ہونے والا پاکستان زندہ باد جشن بہاران فٹ بال ٹورنمنٹ گزشتہ روز اختتام پذیر ہواجس میں چمرکن فٹ بال کلب نے کامیابی حاصل کی۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس و چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین اختتامی پروگرامات کے مہمان خصوصی تھے۔ کرنل معین الدین ...

Read More »

طویل مشاور ت کے بعدایم ایم اے کی صوبائی صدارت جے یو آئی ف کو مل گئی امیرمولاناگل نصیب خان صوبائی صدرمنتخب

پشاور۔طویل مشاور ت اورکوششوں کے بعدآخرکار ایم ایم اے کی صوبائی صدارت جے یو آئی ف کو مل گئی ہے جس کے تحت جے یو آئی کے صوبائی امیرمولاناگل نصیب خان ایم ایم اے کے صوبائی صدر بن گئے ہیں۔اس سلسلہ میں گذشتہ روز ایم ایم اے کی مرکزی کمیٹی اور رکن جماعتوں کااہم اجلاس مرکزاسلامی پشاور میں ہوا صوبائی ...

Read More »

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا فاٹا کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی ،این اے ون چترال ہو گا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا ، فاٹا کے حوالے سے حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کردی ہے ابتدائی فہرست کے مطابق این اے ون چترال ہو گا باجوڑ ایجنسی کی ایک نشست کم کرتے ہو ئے تین سے دو کر دی گئی ہیں جبکہ کرم ایجنسی میں ایک نشست کا اضافہ کرکے دو نشستیں کردی گئی ہیں ...

Read More »

عقل برائے فروخت۔۔۔۔تحریر: تقدیرہ خان

شوکت علی شاہ کاکالم چوہدھری سرور کا مخمصہ، پڑھ کر بابا فقیر خان یاد آگیا۔ میں نے بابا فقیر خان فقیر سے پوچھا کہ اکثر بیوروکریٹ ریٹائیر ہو کر پھر کسی نہ کسی محکمے میں مشیر، ہدایت کار اور صلاح کار لگ جاتے ہیں جہاں انھیں گریڈ بائیس کی تمام تر سہولیات کے علاوہ سالانہ کروڑوں روپے ٹی اے ڈی ...

Read More »

دروش بار ایسو سی ایشن کی تقریب حلف برداری ۔سول جج ون جوہر علی شاہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف

روش(نمائندہ  ) دروش بار ایسو سی ایشن کے نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا۔ دروش بار روم میں منعقدہ پروقار تقریب میں سول جج ون جو ہر علی شاہ اور سول جج ٹو حسن علی کے علاوہ دروش کے تمام وکلا ء برادران نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق دروش بار کے نو منتخب کا بینہ میں صدر اکرام حسین ...

Read More »