تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 18

Daily Archives: May 18, 2018

ہیرٹیج میوزیم لاسپورسیاحوں کیليے کھول دیا گیا

چترال(نمائندہ  ) اے کےآرایس پی کے WES Project کے تحتSwiss Agency for Development and Cooperation کے مالی تعاون سے وادی لاسپورکے خوبصورت گاوں ہرچین میں بنایا گیا ہیرٹیج میوزیم لاسپور سیاحوں کے دیکھنے کیليے کھول دیا گیا  گیا۔ منگل کے روژ اے کے ار ایس پی چترال کے ریجنل پروگرام منیجرسردارایوب نے ایک غیر رسمی تقریب میں میوزم کا افتیتاح کیااور ...

Read More »

مسافروں اورعوام کے لئے درد سر،نیو اسلام آباد ائیرپورٹ۔۔۔ ممتاز گوہر تحریر :

گزشتہ روز کراچی میں وفات پانے والے ایک رشتہ دار کی ڈیتھ باڈی وصول کرنے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ جانے کا اتفاق ہوا. راستے میں پہنچے تھے معلوم ہوا کہ موسم کی خرابی کے باعث جہاز نے لاہور ائیرپورٹ لینڈ کیا ہے اور اب رات بارہ بجے کے قریب اسلام آباد پہنچے گی. راستے سے واپس جانے کے بجائے ...

Read More »

رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بونی ٹاون میں چار مقامات پر قائم یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیائے خوردنوش ختم ہوگئی

بونی(نمائندہ  )رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی بونی ٹاون میں چار مقامات پر قائم یوٹیلیٹی سٹورز میں اشیائے خوردنوش ختم ہوگئی۔ایک طرف حکومت نے اس سال رمضان میں یوٹیلیٹی سٹورز پر عوام کو ایک ارب 73کروڑ روپے کا سبسیڈی دینے کا اعلان کیا ہے تو دوسری طرف پہلے دن ہی یوٹیلیٹی سٹورز ویران نظر اآرہے ہیں،دوسری طرف غریب عوام سستی ...

Read More »

پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے تین وزراء اور پارلیمانی سیکرٹری کے استعفے منظور کر لئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے تین وزراء اور پارلیمانی سیکرٹری کے استعفے منظور کرلئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس ہوا۔ترجمان وزیراعلیٰ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے جماعت اسلامی کے سینئر وزیر بلدیات عنایت اللہ خان،وزیر خزانہ مظفرسید،وزیر مذہبی امور حبیب الرحمان اور پارلیمانی سیکرٹری محمد علی کے استعفے منظور کرلئے۔اطلاعات ...

Read More »

خیبر پختونخوا میں اب این ٹی ایس اساتذہ بھی اپنا تبادلہ کروا سکتے ہیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کئے گئے اساتذہ کے تبادلوں کے قانون میں نرمی لائی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی ان اساتزہ کا تبالہ کیا جائے گا جو کسی واقعے میں زخمی ہوئے ہوں، یا ایسی فی میل ٹیچر جو شادی ...

Read More »

نوازلیگ میں انتشار ۔۔۔۔۔ (پروفیسررفعت مظہر)

محترم لیاقت بلوچ نے کہا ’’ نوازشریف کا بیانیہ ملک وملت کے ساتھ ساتھ حکمران جماعت کے لیے بھی ’’پریشانیہ‘‘ بن چکا ہے۔ خود شہبازشریف اور شاہد خاقان عباسی اپنے قائد کے بیانیے سے متفق نہیں‘‘۔ کچھ عرصہ پہلے تک ہم لفظ ’’بیانیہ‘‘ سے ناآشنا تھے لیکن پھر اِس لفظ کی اتنی تکرار سُنی اور پڑھی کہ ہم نے بھی ...

Read More »

شاہ جیلان ۔۔۔۔تحریر:پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

خا لقِ ارض و سما نے حضور سیدنا غوث الاعظم ، شہباز لا مکانی قندیل نورانی عکس آیات قرآنی محبوب سبحانی کو غوثِ اعظم کا اعزاز بخشا ۔ غوث اہل حق کے نزدیک بزرگی کا ایک خا ص مقام ہو تا ہے صدیوں سے روحانی دنیا میں شیخ حضرت عبدالقادر جیلانی غوثِ اعظم کے لقب سے پہچانے جاتے ہیں ۔ ...

Read More »

خواب اور تنہائی۔۔۔ایم سرورصدیقی

OOO تنہائی بھی کیا چیز ہے تنہائی میں غور وفکرکے کئی دریچے کھل جاتے ہیں کبھی دل اپنے حالات پر کبھی ہم وطنوں کی حالتِ زار پر خون کے آنسو روتاہے عجیب و غریب خیالات،کئی مظلوموں کے ہاڑے،بھوک سے بلبلاتے بچوں کی سسکیاں،کوڑا کرکٹ کے ڈھیر سے رزق تلاش کرنے والوں کے غم،پوری زندگی سسک سسک کر جینے والوں کی ...

Read More »