تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 19

Daily Archives: May 19, 2018

پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سابق گورنر خیبرپختونخوا انجینئر شوکت اللہ کا نام تجویز کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کیلئے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سابق گورنر خیبرپختونخوا انجینئر شوکت اللہ کا نام تجویز کر دیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ساتھ صلاح مشورے کے بعد نگراں وزیراعظم کیلئے یہ نام تجویز کیا ہے۔سابق گورنر کے خاندانی ذرائع نے بھی اس امر کی تصدیق کی ہے۔پی ...

Read More »

خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی

خنجراب نيشنل پارک ميں دو عدد ہمالين آئ بيکس کا غير قانونی ، شکار تحقيقات شروع ۔ محکمہ کے افسران غير قانونی شکار کی تحقيقات کررہے ہيں ، ڈپٹی ڈائريکٹر محکمہ حيوانات کے ڈاکٹر کيس کی پيش رفت ميں سستی کررہے ہيں ۔ چيف سيکرٹری وائلڈ لائف بورڈ کی ميٹنگ کرکے غير قانونی شکار سے بچنے کيلئے پاليسی بنائيں ، ...

Read More »

ایم پی اے بی بی فوزیہ کے حوالے سے پارٹی چھوڑنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔حیدر نبی سابق آفس سیکرٹری پی ٹی آئی چترال

چترال(نمائندہ)سابق آفس سیکرٹری،سابق جنرل سیکرٹری یوسی ٹو،سابق ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی پی ٹی آئی چترال اورپی۔ اے ٹو ایم پی اے بی بی فوزیہ حیدر نبی نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بی بی فوزیہ پارٹی کے ساتھ تھی ،ساتھ ہے اور رہے گی پارٹی چھوڑ کر وہ لوگ جا ئینگے جو یہ سازشیں کر رہے ہیں اور ...

Read More »

نائب ناظم وی سی کجو،کاری ،راغ کا ڈی سی چترال سے بونی چترال روڈ کے کھنڈرات کی ناقص مرمت کا نوٹس لینے کا مطالبہ

چترال(نمائندہ  )نائب ناظم وی سی کجو،کاری اور راغ ظہیر الدین بابرنے ایک اخباری بیان میںبونی روڈ پر بنے ہوئے کھنڈروں کے لئے لائے گئے ملبے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ڈی سی چترال سے اس کا نوٹس لینے کا پُرزور مطالبہ کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ بہت زیادہ محنت اورکوششوں سے چترال بونی روڈ جوکہ کئی عرصوں سے ...

Read More »

امریکہ کی پاکستان میں جیل توڑنے کی کوشش۔۔۔نغمہ حبیب

2 مئی2011 کو اُسامہ بن لادن کو ابیٹ آباد کے ایک گھر میں امریکہ کے ہیلی کاپٹر حملے میں مبینہ طور پر ہلاک کر دیا گیا۔اُسامہ جو عرصے تک ا مریکہ کی سی آئی اے کوَپوری دنیا میں جُل دے کر روپوش رہا اُس نے امریکہ کے قلب میں جا کر نیو یارک میں ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں ٹوئن ٹاور ...

Read More »

AKRSPکے تعاوٗن سے MHPsکے انجینئرزاوراپریٹرز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے15روزہ ٹریننگ

چترال(/ کے تعاون سے مائکرو ہائڈل پاور پلانٹس کے اپریشنل اینڈ مینٹینس سٹاف کے استعداد کار بڑھانے کے حوالے سے O&M کے معروف بین الاقوامی کمپنی OMIS پرائیوٹ لمیٹڈ کے ماہر ٹرینرز کے ذریعے پہلے مرحلے میں لاسپور رامان میں پندرہ روزہ تربیتی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں AKRSP کے RPM انجینیرسردارآیوب نے شرکاٗ میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔ ...

Read More »

داد بیداد ۔۔۔اداروں کی نا کامی۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

جو لو گ عتیق شاہ کے قاتل کو راتوں رات افغانستان کے راستے امریکہ فرار کرانے پر تعجب کا اظہار کر تے ہیں اخبار والوں کو اُن لوگوں پر تعجب ہوتا ہے وہ نہیں سوچتے کہ عتیق شاہ پاکستانی تھا اور اس کا قاتل اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کا ملازم کرنل جوزف تھا اس سے پہلے امریکی کنٹریکٹر ...

Read More »

شاہد خاقان عباسی اور خورشید شاہ نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے

اسلام آباد:  وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں حزب اختلاف خورشید شاہ ایک بار پھر نگران وزیراعظم کے نام پر متفق نہ ہو سکے۔ خورشید شاہ کا کہنا ہے نگران وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل کو کریں گے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ...

Read More »