تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 20

Daily Archives: May 20, 2018

ڈپٹی کمشنر چترال کا ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس کے ساتھ تورکہو اور موڑکہو میں‌کھلی کچہری سے خطاب

چترال(نمائندہ  ) چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھیرنے گزشتہ دن چترال کے تمام ہیڈ اف ڈپارٹمنٹس کے ساتھ سب تحصیل تورکھو شاگرام میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا. جس میں عمایدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی. اس موقع پر لوگوں نے مختلف محکموں کے خلاف شکایت کے انبار لگا دیے خاص ...

Read More »

فکرفردا…جشن ققلشٹ سے جشن چترال تک۔۔۔۔کریم اللہ

موسم بہار میں چترال میں منعقد ہونے والے دو کلینڈر ایونٹ یعنی جشن قاقلشٹ کے بعد جشن چترال اپنی تمام رنگارنگیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔ چترال اپنی ثقافتی گوناگونی اورادب و ثقافت کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ المیہ یہ ہے کہ اہالیان چترال شرافت، سادہ لوحی اور منکسر المزاجی کے لبادے میں اپنی اناپرستی، نسلی ونصبی ...

Read More »

موری بالاچترال میں خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرگلے میں پھنداڈالکرخودکشی کرلی

چترال(ڈیلی چترال نیوز)موری بالاچترال میں بیوہ خاتون نے نامعلوم وجوہات کے بناء پرگلے میں پھنداڈالکرخودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق چترال سے تقریبا25کلومیٹردورگاؤں موری بالاسے تعلق رکھنے والی خاتون افسانہ بی بی دخترنوراسلام اتوارکے روزنامعلوم وجوہات کے بناء پرگلے میں پھندا ڈالکر پنکھے کیساتھ جھول کر خود کشی کرلی۔بتایاجاتاہے افسانہ بی بی کانکاح بمبوریت سے تعلق رکھنے میں ہوٹل منیجرسے ہواتھا چنددن ...

Read More »

سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کابلامقابلہ صدراورعزت نوربونی سینئرنائب صدرمنتخب

چترال (ڈیلی چترال نیوز)سرورخان پٹیشن رائیٹرزایسوسی ایشن ضلع چترال کابلامقابلہ صدرمنتخب ۔نومنتخب صدرنے ارکان کے ساتھ مشاورت کرکے اٹھ رنی کابینہ تشکیل دی جس کے تحت بونی سے عزت نورسینئرنائب صدر،چترال سے حمیدنوازنائب اول،دروش سے حمیداللہ نائب صدردوئم ،سیف الرحمن جنرل سیکرٹری ،آزادمحمدخان جوائنٹ سیکرٹری ،محمدرفیع انفارمیشن سکرٹری اورعبدالنظیرخان فنانس سیکرٹری منتخب کئے۔انہوں نے اس عزم کااظہارکیاکہ وہ ضلع چترال ...

Read More »