تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 22

Daily Archives: May 22, 2018

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد چپس بر آمد کرکے گودام کو سیل کر دیا

چترال ( محکم الدین ) ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چترال فضل باری نے چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں زائد المیعاد چپس بر آمد کرکے گودام کو سیل کر دیا ۔ منگل کے روز انہوں نے زرگراندہ میں واقع ایک گودام پر چھاپہ مارا ۔ اور رنگے ہاتھوں ٹرکوں کے حساب سے غیر معیاری اور زائد المیعاد چپس بر�آ مد کی ...

Read More »

وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال کو ایک ملین روپے کا چیک موصول

چترال(نمائندہ  )مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کو 10لاکھ روپے کا امدادی چیک موصول ہوگیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ نے ایک اخباری بیان میں وفاقی وزیرقانون اور مشیر وزیراعظم بیرسٹر ظفر اللہ خان کا شکریہ ادا کیا۔جنہوں نے اپنے وعدے کے مطابق بار کے لیے خطیر رقم ...

Read More »

مستوج روڈ دنین میں ٹریفک حادثہ۔ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چترال (نمائندہ ) گذشتہ روز دنین مشانگل میں فلور ملز کے قریب دو فیلڈر گاڑیاں تیز رفتاری اورم بارش کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئے۔ جس سے دونوں گاڑیوں کو کافی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مسافروں کو ہلکی چوٹیں آگئیں۔ اس ٹکر کا سبب دونوں گاڑیوں کی انتہائی تیز رفتاری بتائی جارہی ہے۔جائے وقوعہ میں ...

Read More »

اہلیان بے بند تاہ،جنگل اور دشت مڈکلشٹ کاضلع ناظم مغفرت شاہ سےدرخواست

بخدمت جناب ضلع ناظم مغفرت شاہ صاحب  ضلع  چترال جناب عالی! یکہ سائلان حسب  زیل عرض رساں ہیں ۔ ہم اہلیان بے بندتاہ ، جنگل اور دشت (مڈگلشٹ) ضلع ناظم چترال  جناب مغفرت شاہ صاحب سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ ہمارے گاؤں میں منجی گول نامی  درے  سے  ہمارے زمینوں کو جانے والی(Main Channel)   کا شروع والا حصہ جوکہ ...

Read More »

داد بیداد۔۔۔۔ٹیسٹ ٹیوب پارٹی ۔۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

ٹیسٹ ٹیوب بے بی دنیا بھر میں جنیاتی سائنس کا عجو بہ خیال کیا جاتا ہے اگر ماں کی استعداد میں بچے کو پیٹ میں زندہ رکھنا ممکن نہ ہو تو بچے کو رحم مادر سے ٹیسٹ ٹیوب میں منتقل کر کے 9 ماہ9 دن اس کی پرورش کی جاتی ہے پھر وہ آنکھیں کھول کر دنیا میں آجاتا ہے ...

Read More »

پولیس وائرلیس ٹریننگ سکول ۔۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

گزشتہ دنوں پولیس وائر لیس ٹریننگ سکول ( PWTS) بہاولپور میں ٹریننگ مکمل کرنے والے 200 کانسٹیبلان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی ڈی آئی جی ٹیلی کمیونی کیشن اینڈ ٹرانسپورٹ پنجاب شاہد جاوید چودھری اور ایس ایس پی ٹیلی کمیونی کیشن پنجاب ڈاکٹر عابدخان تھے۔ سنہ 1956 ء میں نواب آف بہاولپور سر صادق محمد ...

Read More »