تازہ ترین
Home >> 2018 >> May >> 23

Daily Archives: May 23, 2018

داد بیداد۔۔۔۔ٹیسٹ ٹیوب پارٹی۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

ٹیسٹ ٹیوب بے بی دنیا بھر میں جنیاتی سائنس کا عجو بہ خیال کیا جاتا ہے اگر ماں کی استعداد میں بچے کو پیٹ میں زندہ رکھنا ممکن نہ ہو تو بچے کو رحم مادر سے ٹیسٹ ٹیوب میں منتقل کر کے 9 ماہ9 دن اس کی پرورش کی جاتی ہے پھر وہ آنکھیں کھول کر دنیا میں آجاتا ہے ...

Read More »

گزشتہ دو سالوں کے دوران اے کے آر ایس پی نے ادارے کے بانی پرنس کریم آغا خان کی وژن اور مشن کو بری طرح پامال کرنا شروع کردیا ہے؍سوشل ورکرزکاپریس کانفرنس

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال ) اپر چترال کی کھوت وادی کے سوشل ورکر رشید محمود، گل نائب خان اور محمور علی شاہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ، چیئر مین نیب اور دوسرے تفتیشی اداروں سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ آغا خان رورل سپورٹ پروگرام (اے کے آر ایس پی ) کی گزشتہ دو سالوں کی کارکردگی اور اس ...

Read More »

مغفرت کا عشرہ۔۔۔! ۔۔۔۔تحریر: رانا اعجاز حسین چوہان

ماہ رمضان کے عشرہ رحمت کے اختتام کے بعد ثانیہ ’’عشرہ مغفرت ‘‘ کا آغاز ہونے کو ہے جوکہ اپنے اندر پہلے عشرے سے زیادہ اجر و ثواب سموئے ہوئے ہے۔ اس عشرے میں مسلمان روزہ داروں کی مغفرت کی جاتی ہے۔ یہ وہ مبارک مہینہ ہے کہ جس میں نفل نماز کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کا ...

Read More »

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 60 لاکھ

ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 60 لاکھ سے تجاوز کر گئی، مرد اور خواتین ووٹرز کے درمیان فرق 10 فیصد سے گھٹ کر 8 فیصد رہ گیا۔ الیکشن کمیشن حکام کے مطابق مرد ووٹرز کی تعداد 5 کروڑ 72 لاکھ سے زائد ہو گئی، خواتین ووٹرز کی تعداد 4 کروڑ 87 لاکھ سے زائد ہو گئی، ...

Read More »

25، 26 یا 27 جولائی، صدر مملکت عام انتخابات کی تاریخ کا جلد اعلان کریں گے

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لئےجولائی کی تین تاریخیں تجویز کر تے ہوئے عام انتخابات کی تاریخ کے لئے سمری صدر مملکت کو بھجوادی۔ سینیٹ کی پارلیمانی کمیٹی کو بریف کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ایڈیشنل سیکرٹری ظفر اقبال نے کہا کہ عام انتخابات 25 ،26 اور 27 جولائی کو ہوں گے تاہم حتمی فیصلہ صدر ممنون حسین کریں ...

Read More »
error: Content is protected !!