تازہ ترین
Home >> 2018 >> June

Monthly Archives: June 2018

گورنمنٹ گرلزہائی سکول موڑدہ کی ہونہارطالبہ ہیرابشیرولدبشیراحمدسکنہ شالیدین 832نمبرلے کراپنی سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی

چترال (ڈیلی چترال نیوز)گورنمنٹ گرلزہائی سکول موڑدہ کی ہونہارطالبہ ہیرابشیرولدبشیراحمدسکنہ شالیدین چترال میٹرک کے سالانہ امتحان میں 1100میں سے 832نمبرلیکراپنی سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کی دعاؤں اساتذہ کی محنت اور اپنی انتھک کوششوں کا نتیجہ قرار دیا ۔

Read More »

حسب سابق اس سال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے نقد انعام اور اقراء نشان ( ایوارڈ) دیے جائینگے

چترال ( ارشاد اللہ شاد ؔ سے )خطیب شاہی مسجد چترال مولانا خلیق الزمان نے ایک پریس ریلیز میں کہا ہے کہ حسب سابق امسال بھی میٹرک پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو چترال کے معروف علمی شخصیت قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے ددو لاکھ دس ہزار روپے کا نقد انعام اور اقراء نشان ( ایوارڈ) دیا جائیگا۔ ...

Read More »

دروش کے سیاسی وسماجی شخصیت صلاح الدین طوفان جے یو آئی سے مستعفی

دورش سے تعلق رکھنے والے سیاسی ،سماجی وادبی شخصیت صالح الدین طوفان نے جمعیت علماء اسلام سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ایک اخباری بیان میں اُنہوں نے کہا کہ وہ جمعیت علماء اسلام سے مستعفی ہونے کی وجوہات چند دن کے اندر پریس کانفرنس کرکے تفصیل سے بتائینگے ۔اُنہوں نے کہا ہے کہ وہ آج ناگزیر وجوہات کی بناء ...

Read More »

صدا بصحر ا ۔۔۔انتخابی مہم۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ

وطن عزیز پاکستان کے نقشے میں ضلع چترال کو سرکا درجہ حاصل ہے۔انتہائی شمال میں ہندوکش کے پہاڑی سلسلے کی تنگ گھاٹیوں میں افغانستان کی لمبی سرحد کے ساتھ ملحق ضلع چترال کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1-اور صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 1-کا نام دیا گیا ہے۔ اس سے قبل این اے 1-اور پی کے 1-پشاور ...

Read More »

چترال بجلی صارفین کوبے غیرریڈنگ کے ناجائز بل بھیجنے اوربونی میں محکمہ وائلڈلائف کی طرف سے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایم ایم اے کی شدید مذمت

چترال میں صارفین ہوہے غیر ریڈنگ کے بل بھیجنے اور بونی میں محکمہ وائلڈلائف کی طرف سے ملازمین کو 9مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف ایم ایم اے کے طرف سے نامزد امیدوار برائے این اے ون عبدالاکبر چترالی نے نامزد امیدوار برائے پی کے ون مولانا ہدایت الرحمن،ضلعی امیر جے یوآئی مولانا قاری عبدالرحمن قریشی،ضلعی امیر جماعت اسلامی ...

Read More »

حلقہ این اے ون چترال سے قومی اسمبلی کے 11اورحلقہ پی کے صوبائی اسمبلی کے16امیدوارو ں کے مابین مقابلہ ،حتمی لسٹ جاری

چترال(ڈیلی چترال نیوز)ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی الیکشن 2018 کیلئے قومی اور صوبائی اسمبلی کے اُمیدواروں کاحتمی لسٹ جاری کر دی گئی ہے ۔حلقہ این اے ون چترال سے قومی اسمبلی کے 11اورحلقہ پی کے صوبائی اسمبلی کے16امیدوارو ں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ ریٹرننگ آفیسر این اے ون (ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد خان ) ...

Read More »

سابق ڈی پی او منصور امان نے بہترین کارکردگی پر ٹریفک پولیس انچارج فضل کریم کو تعارفی سند سےنوازا

گذشتہ دنوںسابق ڈی پی او چترال منصور امان نے چترال میں ٹریفک قوانین کی عملداری یقینی بنانے اور بہترین کارکردگی کی بناء پر ٹریفک پولیس نچارج فضل کریم کو تعارفی سند سے نوازا۔اُنہوں نے یہ اعزاز اپنے دفتر میںٹریفک انچارج فضل کریم کو دیتے ہوئے اُن کی کارکردگی کو سراہا۔ٹریفک انچارج کئی مہینوں سے چترال میں ٹریفک قوانین کی عملداری ...

Read More »

ایف سی پی ایس چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان کی میٹرک میں1018نمبر لیکر ضلع بھر میں تیسری پوزیشن

فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی ہونہار طالبہ عند لیب یونس دختر محمد یونس خان بکراباد چترال نے رول نمبر 129768 پشاور بورڈ کے تحت ہونے والے میٹرک2018 کے امتحان میں کل گیارہ سو نمبروں میں سے 1018 نمبر لیکر ضلع چترال میں مجموعی طور پر تیسری پو زیشن حاصل کر لی۔انہوں نے اپنی کامیابی کو والدین کے دعاؤں اساتذہ کی ...

Read More »

چترال سے تعلق رکھنے والی تین بیٹیوں کاسی ایس ایس کے امتحان میں نمایان پوزیشن,چترال کی پہلی خاتون افسرہونے کا اعزاز حاصل

چترال سےتعلق رکھنے والی تین بیٹیوں نے اس سال فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے تحت منعقدہ سی ایس ایس کے امتحان میں میں نمایان پوزیشن حاصل کرکے چترال کی پہلی خاتون افسرہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے جو وفاق کے زیر انتظام مقابلے کا امتحان پاس کرلی ہے۔ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (سابق ڈی ایم جی) میں اوپن میرٹ پر آنے والی ...

Read More »

الیکشن 2018 اور عوامی عدالت۔۔۔۔تحریر۔ شہزادہ مبشر الملک

shmubashir99@gmail.com * لیڈر۔ بہت سے شکوک و شبہات کے بعد الیکشن کے دن پھر قریب اگئے۔ اللہ کرے یہ الیکش ہمارے اس ملک اور اس میں بسنے والے 22 کڑور عوام کے لیے امن ، خوشحال ، اطمینان ،باہمی اخوت و یگانگت کا پیش خیمہ ثابت ہوں۔ اگرچہ پوری مسلم دنیا بلعموم اور پاکستان بالخصوص لیڈر شب کے حوالے سے ...

Read More »
error: Content is protected !!