تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 02

Daily Archives: June 2, 2018

چترال میں پی ٹی آئی ایک اہم وکٹ گرنے والی ہے

چترال(نمائندہ  ) باوثوق ذرائع کے مطابق تحریک انصاف چترال کا اہم وکٹ عنقریب گرنے والی ہے۔تحریک انصاف کے رہنما اور معروف قانون دان عبدالولی خان ایڈوکیٹ چند دنوں میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کو جوائن کرنے والا ہے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ابتدائی گفت شنیدبھی ہوئی ہے۔عوامی حلقے خصوصاًٹاون کے لوگ اپنے نجی محفلوں میں عبدالولی خان ایڈوکیٹ کے ...

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی این اے ون چترال کاٹکٹ الحاج عیدالحسین کے نام جاری کردی، پارٹی کاپیغام گھرگھرپہنچائیں؍ضلعی صدر

چترال(ڈیلی چترال نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین پارلیمانی بورڈاورپارٹی کے صوبائی صدرامیرحیدرخان ہوتی نے اپنے امیدواروں کااعلان کردیا۔بورڈکے فیصلے کے مطابق این اے ون چترال ضلعی صدرالحاج عیدالحسین کوٹکٹ جاری کردیاگیا۔ صوبائی صدرنے ذیلی تنظیموں کے تمام عہدیداروں ،کارکنوں ،ادباء اورشعراء کوہدایت کی ہے کہ وہ آنے والے عام انتخابات کیلئے مہم انتہائی موثراندازمیں چلائیں اورمدلل ومنظم اندازمیں تسلسل کے ...

Read More »

جمعیت علمائے اسلام کی سخت اور مایوس کن روئیے سے تنگ آکرجماعت اسلامی چترال الگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جمعیت علمائے اسلام (ف) کی سخت اور مایوس کن روئیے سے تنگ آکرجماعت اسلامی کی قیادت نے اپنی راہیں الگ کرتے ہوئے الگ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیااور متحدہ مجلس عمل کی بجائے پارٹی کے جھنڈے تلے اور انتخابی نشان کے ساتھ الیکشن 2018ء میں حصہ لے گی۔ ہفتے کے روز جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر ...

Read More »

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام شہریوں اور خصوصاکاروباری افراد کو خبردار

چترال ( محکم الدین ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک کے تمام شہریوں اور خصوصاکاروباری افراد کو خبردار کیا ہے ۔ کہ جعلی کرنسی کا کاروبار کرے والے جعلساز مارکیٹ میں جعلی پاکستانی کرنسی نوٹ استعمال کر رہے ہیں ۔ جن سے عوام ہو شہار رہیں۔ بڑے پیمانے پر کاروبار کرنے والے افراد اور عوام کو مطلع کیا جاتا ...

Read More »

سکل ڈویلپمنٹ کیلئے پولی ٹیکنک انسٹیٹیوٹ ،ووکیشنل سنٹرز کا قیام ،چائنا و دیگر زبانوں کے سیکھنے کیلئے اقدامات؍سرتاج احمدخان

چترال ( محکم الدین ) چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایت پر چیف اکانومسٹ پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ کی زیر صدارت چترال کے مسائل اور چترال کے معاشی ترقی کے حوالے سے ایک غیر معمولی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا ۔ جس میں صوبے کے تمام اداروں کے آفیسران ، چترال ایڈ منسٹریشن ،کاروباری اداروں کے نمایندگان ، مائن اینڈ منرلز ...

Read More »

پیپلزپارٹی نے ابھی تک کسی کو ٹکٹ نہیں دیا ہے مخالفین پارٹی میں بدنظمی پیدا کرنے کے لئے مختلف قسم کی پروپیگنڈہ مہم چلا رہے ہیں؍قاضی فیصل

صوبائی آفس سیکرٹری پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ وضلعی انفارمیشن سیکرٹری چترال قاضی فیصل احمدنے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کی پارلیمانی بورڈنے انٹرویو مکمل کر لئے ہیں اور مرکزی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس بروز پیر کراچی میں منعقد ھوگا جسمیں صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین آصف علی زرداری چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مرکزی سیکریٹری ...

Read More »

دعا کی فضیلت،قبولیت کے اوقات ومقامات اورآداب ۔۔۔۔۔مولانامحمد جہان یعقوب

رمضان المبارک ایک بار پھر سایہ فگن ہے،عموماًافطاری کے وقت ہر گھر میں دعا کی ایک روحانی فضا دیکھنے میں آتی ہے،یہ وقت دعا کی قبولیت کا بھی خاص وقت ہوتاہے۔ہمیں چاہیے کہ اللہ تعالیٰ سے زیادہ سے زیادہ دعامانگیں،کہ اس سے اس کی رحمت جوش میں آتی ہے! الحمدللہ!رمضان المبارک ہم پر اپنی تمام تر رحمتوں،برکتوں اور مغفرت کے ...

Read More »

صدا بصحرا ۔۔۔رمضانی کی ڈائری۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

تین دنوں کے اخبارات کی دو کالمی اور تین کالمی سرخیاں پڑھنے کے بعد آپ حیران ہوتے ہیں کہ رمضانی کیا کر رہا ہے ؟ اور کیوں کر رہا ہے ؟ ایک سرخی ہے جنازے کو دفنانے پر جھگڑاچار چچا زاد بھائی قتل دو زخمی ایک اور سرخی ہے بد بخت بیٹے نے سگی ماں کو قتل کر دیا ، ...

Read More »

ایمان افروز معرکہ بدر ۔۔۔!۔۔۔تحریر: رانا اعجازحسین چوہان

حق و باطل کے درمیان ایمان افروز معرکہ بدر کی یاد آج صدیوں بعد بھی مسلمانوں کے ایمان کو تازہ کردیتی ہے، اس عظیم غزوہ کے ذریعے حق و باطل، کفر و شرک کے درمیان امتیازواضع ہوا ، اور اس غزوہ نے دنیا پر ثابت کردیا کہ فتح و کامرانی کا راز سامان و وسائل کی فراوانی نہیں ،بلکہ جذبہ ...

Read More »

دادبیداد۔۔۔۔سوشل میڈیا کی طاقت۔۔۔۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ

ذرائع ابلاغ کو میڈیا کہا جاتا ہے اور تیز ترین ذرائع ابلاغ کیلئے جدید اصطلاح سوشل میڈیا ہے جسے اردو میں سماجی رابطہ بھی کہا جاتا ہے یہ اتنا طاقتور ہے کہ اس کے سامنے مضبوط سے مضبوط ارادے والا بندہ بھی نہیں ٹھہر سکتا اس کی تازہ ترین مثال خیبر پختونخوا اور پنجاب کے لئے نگران وزرائے اعلیٰ کے ...

Read More »