تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 06

Daily Archives: June 6, 2018

شاندار تعلیمی خدمات پر جی ڈی لینگ لینڈ کو’’محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان‘‘ ایوارڈ دیا گیا

اہور(نامہ نگار) ممتاز ماہر تعلیم میجر ریٹائرڈ جی ڈی لینگ لینڈ نے گذشتہ روز اپنا سویں یوم پیدائش منایا۔ میجر جی ڈی لینگ لینڈ کے سویں سالگرہ کے حوالے سے ملک کے معروف تعلیمی ادارے ایچی سن لاہور میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں برطانوی ہائی کمشنر ،لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس، ہائیر ایجوکیشن کے ...

Read More »

مولانا چترالی نے صوبائی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے حوالے سے پھیلائی جانے والی خبر کی پُر زور الفاظ میں تردید کی

چترال ( محکم الدین ) سابق ایم این اے چترال صدر اتحادعلماء و رہنما جماعت اسلامی مولانا عبد الاکبر چترالی نے کہا ہے ۔ کہ امیر جماعت اسلامی صوبہ خیبر پختونخوا مشتاق احمد نے ٹیلیفون پر ایک مرتبہ پھر مجھے ایم ایم اے کی طرف سے چترال کے قومی اسمبلی NA-1چترال کیلئے بطور امیدوار نامزد کرنے کی تصدیق کی ہے ...

Read More »

جسٹس (ر) دوست محمد نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا

پشاور:  نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) دوست خان نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر کے پی کے اقبال ظفر جھگڑا نے عہدے کا حلف لیا۔ گورنر ہاؤس میں منعقدہ حلف برادری تقریب میں اسپیکر اسد قیصر، پرویز خٹک، امیر مقام، سابق ایم پی ایز اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔نگران وزیراعلیٰ کے پی کے جسٹس (ر) دوست محمد نے میڈیا سے ...

Read More »

جماعت اسلامی کی ضلعی مجلس شوریٰ کے اجلا س، مولانا عبدالاکبر چترالی کو متحدہ مجلس عمل کی پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے الیکشن لڑنے کے لئے نامزد

چترال (نمائندہ ڈیلی چترال) جنرل الیکشن 2018ء میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے لئے پارٹی نامزدگی کے سلسلے میں جماعت اسلامی کی ضلعی مجلس شوریٰ کے اجلا س میں مولانا عبدالاکبر چترالی کو متحدہ مجلس عمل کی پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کی نشست کے لئے الیکشن لڑنے کے لئے نامزد کرلیا گیا اور اس کے ساتھ جماعت اسلامی میں ...

Read More »

بکرآباد سے تعلق رکھنے والے شخص حاجیب اللہ نے شاہی قلعہ روڈ پرخود پر مٹی تیل چھڑک کر خود سوزی کی ۔ موقع پر موجود لوگوں نے اُس کی جان بچائی

چترال (محکم الیدن) کے مقام بکر آباد سے تعلق رکھنے والے شخص حاجیب اللہ ولد مست خان نے بدھ کے روز تھانہ چترال سے کچھ فاصلے پر خود پر مٹی تیل چھڑک کر خود سوزی کی ۔ تاہم موقع پر موجود لوگوں نے کاروائی کرتے ہوئے اُس کی جان بچائی ۔جسے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں داخل کر دیا ...

Read More »

پاکستان مسلم لیگ(ن) نےچترال این اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی

پاکستان مسلم لیگ(ن)چترال نےاین اے ون چترال اور پی کے ون چترال کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلی۔ باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پی ایم ایل (این) چترال و ممبر صوبائی کونسل سابق صدر ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر رہ چکے۔ان کے والد مسلم لیگ(ن) ضلع چترال کے سینئر نائب صدر ہیں ...

Read More »

عطاء الحق قاسمی کی صحت یابی کی خوشی میں پاکستان رائیٹرز کونسل کے زیراہتمام’’محفل مزاح اور تقریب حلف برداری‘‘

رپورٹ:حسیب اعجاز عاشرؔ /صحت مندانہ زندگی کیلئے مسکرانے ،ہنسنے ، خوش رہنے کی اہمیت سے کسے انکار ہے۔مگرکیاکریں؟یہاں دوسروں پر ہنسنا تو آسان ہے لیکن ہنسانامشقت طلب۔یہی وجہ ہے کہ ادب میں مزاح نگاری ایک سنجیدہ اور مشکل بلکہ مشکل ترین صنف تصور کیا جاتاہے ۔ ذہانت اور فطانت لکھاری سنجیدہ تحریر کیلئے صرف کرنے کو تو تیار ہے مگر ...

Read More »
error: Content is protected !!