تازہ ترین
Home >> 2018 >> June >> 07

Daily Archives: June 7, 2018

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور امیر صوبہ مشتاق احمد خان کی ہدایت پر انہوں نے دونوں سیٹوں کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کی۔مولانا عبدالاکبرچترالی کی پریس کانفرنس

چترال (ڈیلی چترال نیوز)الیکشن 2018کیلئے ایمایم اے اور جماعت اسلامی کے مشترکہ امیدوار مولانا عبد الاکبر چترالی نےجمعرات کے روزاپنےحلقہ احباب کی معیت میں نیشنل اسمبلی NA-1چترال اور صوبائی اسمبلی PK-1کیلئے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر ز این اے ون ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چترال محمد خان اور ریٹر ننگ آفیسر پی کے ون سینئر سول جج چترال عابد زمان ...

Read More »

سابق ایم پی اے بی بی فوزیہ پی ٹی آئی سے علیحدگی کااعلان کرتے ہوئے عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کاسیشن کورٹ دعویٰ دائر کردیا

چترال(ڈیلی چترال نیوز)سابق ایم پی اے وصوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت خیبرپختونخوابی بی فوزیہ نے پاکستان تحریک انصاف سے علیحدگی کااعلان کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ہتکِ عزت کا دعویٰ دائر کردیا ہے۔ فوزیہ بی بی نے اپنی درخواست میں مؤقف پیش کیا ہے کہ عمران خان نے مجھ پر سینٹ ا میں ووٹ بیچنے کا ...

Read More »

پرو فیسرافصل الدین پرنسپل ڈگری کالج چترال ملازمت سے ریٹاٹر ہو گئے

پروفیسرافضل الدین جن کا تعلق موڑکھو کے علاقہ کوشٹ سے ہے اپنی ملازمت کی مدتمکمل کرکے سبکدوش ہو گئے پروفیسر افضل الدین نے مئی1984ء سے گورنمنٹ ڈگری کالج تھانہ (ملاکنڈ)سے اپنی تدریسی کیریر کا آغاز کیا گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ،گورنمنٹ ڈگری کالج بونی میں تدریسی خدمات انجام دیتے رہے 2009 میں انھیںگورنمنٹ گرلز ڈگری کالج بونی کے پرنسپل کا ...

Read More »

عبد اللطیف ، اسرارالدین پی ٹی آئی اور شہزادہ افتخار و عبدالولی ایڈوکیٹ مسلم لیگ ن کے امیدوار ہوں گے

چترال ( محکم الدین ) پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے صدر عبداللطیف نے کہا ہے ۔ کہ پارٹی کی طرف سے قومی اسمبلی چترال کی NA – 1کیلئے اُنہیں اور صوبائی اسمبلی کی نشست PK-1کیلئے اسرارالدین کو نامزد کیا ہے ۔ جو جنرل الیکشن 2018میں پارٹی کی طرف سے انتخاب لڑیں گے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ...

Read More »

پاکستان پیپلزپارٹی کی طر ف سے این اے ون چترال سے سلیم خان اورپی کے ون چترال سے حاجی غلام محمدنامزداُمیدوار

چترال ( ڈیلی چترال نیوز) الیکشن 2018کیلئے مختلف پارٹیوں کی طرف سے امیدواروں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے صدر سلیم خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ۔ کہ آنے والے الیکشن میں قومی اسمبلی NA-1کی نشست کیلئے اُنہیں پارٹی کی طرف سے نامزد کیا ہے ۔ جبکہ حاجی غلام محمد پاکستان ...

Read More »

مجلس شوریٰ کے اجلاس کے روداد کے منافی بیان اخبارات کو ریلیز کرکے مولانا چترالی نے غلط بیانی کا مظاہر ہ کیا؍ امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد

چترال ( نمائندہ ڈیلی چترال) جماعت اسلامی چترال نے متحدہ مجلس عمل کے ساتھ اپنی راہیں جدا کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا اور مولانا عبدالاکبر چترالی کی طرف سے ضلعی مجلس شوریٰ کے بدھ کے دن غیرمعمولی اجلاس کے فیصلے کے خلاف دےئے گئے اخباری بیان کاسخت نوٹس لیتے ہوئے ان کی نامزدگی کو منسوخ کرتے ہوئے قومی اور صوبائی ...

Read More »

شہزادہ افتخار الدین پی ایم ایل این کی پلیٹ فارم سے الیکشن لڑیں گے /ذرائع

چترال (  نمائندہ ) چترال کے سابق ایم این اے شہزادہ افتخار الدین قومی اسمبلی این اے ون چترال سے الیکشن لڑیں گے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ نون چترال کے پلیٹ فارم سے ان کیلئے فارم لیا گیا ہے ۔ تاہم شہزادہ افتخار الدین عمرہ کی ادائیگی کے سلسلے میں ملک سے باہر ہیں توقع کی جارہی ہے ...

Read More »

ڈی سی آفس کی گاڑیوں کی سندھ منتقلی ،ڈپٹی کمشنر چترال کو فوراًمعطل کرکے شفاف انکوائری کی جائے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ کی پریس کانفرنس

چیرمین ہیومن رائٹس فاونڈیشن چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ اور پروفیسر محمددوست نے چیف جسٹس سپریم کورٹ ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا اعظم خان سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد سدھر پر دو سرکاری گاڑیوں کو چترال سے 2300کلو میٹر ...

Read More »